🇵🇰اِنصافین🇵🇰

49K posts

🇵🇰اِنصافین🇵🇰 banner
🇵🇰اِنصافین🇵🇰

🇵🇰اِنصافین🇵🇰

@Pti58

Katılım Haziran 2010
16.7K Takip Edilen17.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
1937 میں انگلینڈ میں چیلسی اور چارلٹن کے مابین فٹ بال کا لیگ میچ کھیلا گیا اور میچ کو ساٹھویں منٹ میں شدید دُھند کی وجہ سے روک لیا گیا، لیکن چارلٹن ٹیم کے گول کیپر سیمے بارٹرم کھیل کو روکنے کے 15 منٹ بعد بھی گول کے سامنے موجود رہے کیونکہ اُس نے اپنے گول پوسٹ کے پیچھے ہُجوم کی👇
🇵🇰اِنصافین🇵🇰 tweet media
اردو
2
3
7
716
abdulwahedco
abdulwahedco@AbdulwahedCo·
نشاركك كل وصفة وكل لمّة ! عروض رمضان خصم حتى %50
العربية
1
0
0
284
SHAHEEN SEHBAI
SHAHEEN SEHBAI@SSEHBAI1·
خطرناک خبر سے پہلے والے کام کیوں نہیں ہوے : جس دن سے جرنل شمشاد کو ریٹائر کیا گیا ہے، عاصم منیر نے دو نئے چار سٹار جرنل لگانے تھے --- ایک ڈپٹی چیف اور دوسرا جسکے پاس ایٹمی ہتھیاروں کا کنٹرول ہونا تھا --- مگر عاصم منیر کو خوف اتنا ہے کسی ایک جرنل پر بھروسہ نہیں کہ یہ پتا نہیں کیا کر دے - اسی طرح کئی تین سٹار جرنیلوں کو ریٹائر ہونا تھا اور انکی جگہ میجر جرنل پروموٹ ہونے تھے مگر انکی بھی ترقی نہیں ہو رہی کیونکہ عاصم منیر کو سمجھ نہیں آ رہی کس کو لگائے اور کس پر بھروسہ کرے - نتیجہ یہ ہے کے سارے تقریباً 200 سے زیادہ جرنیل ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر انتظار میں بیٹھے ہیں کے کب فیصلے آتے ہیں - چھوٹے افسر تو اپنے پلاٹ اور مراعات کا انتظار بھی نہیں کر سکتے کیونکہ یہ کئی سال بعد ملیں گے - انکو تو بس دہشت گردوں کا نشانہ ہی بننا ہے - ان حالات میں اگر استعفے نہ دیں تو کیا کریں - ذرا بتایئں کتنے بڑے جرنیل یا جرنیلوں کے بچے اور رشتے دار ان دہشت گردی کے حملوں میں شہید ہوے ہیں - جان غریب لوگ اور انکے بچے دیتے ہیں اور نئے جہازوں میں جرنیل دنیا بھر کی مفت سیر کرتے ہیں ، غریبوں کا لہو بیچ بیچ کر -
اردو
112
1.1K
4.5K
169.3K
𝓗𝓾𝓶𝓪🩵
𝓗𝓾𝓶𝓪🩵@1H77k·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر رمضان المبارک کی چھٹی سحری مبارک ہو ۔
𝓗𝓾𝓶𝓪🩵 tweet media
اردو
60
21
81
1.5K
Pramod Kumar Singh
Pramod Kumar Singh@SinghPramod2784·
@BCCI @IDFCFIRSTBank Nitish K Reddy is the player for all 3 formats but what crime Mohammad Shami has committed to be treated like this? It appears to have become some sort of prestige issue for Agarkar & co. to humiliate Shami. Disgusting 🤢
English
12
5
196
28.6K
مصرف الراجحي
مصرف الراجحي@alrajhibank·
لو فتحت جوالك وشفت رسالة: تم إيداع 12 راتب 😎 وش الرياكشن اللي بيعبر عن ردة فعلك؟ 🤔
العربية
3.4K
229
921
629.6K
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
@1H77k ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ ۔ بہت عمدہ
العربية
0
0
1
14
𝓗𝓾𝓶𝓪🩵
Assalam o Alaikum!💟 Good Morning!☀️ Happy Saturday!☕️ Have a Great Day!🌸
𝓗𝓾𝓶𝓪🩵 tweet media
English
160
28
160
2K
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
رشتے دار دوست اور ساتھی چاھے کھیل کے میدان کے ہوں یا زندگی کے حالات و واقعات کے سرد اور گرم میں ایک اعلٰی ظرف انسان کی طرح ہمیشہ اُنہیں یاد رکھ کر ساتھ لے کر چلا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
اردو
0
2
2
84
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کتنے افسوس کی بات ہے جنکے دفاع کے لیئے میں کھڑا ہوا تھا وہ مُجھے ہی بُھول گئے زندگی کے میدان میں کتنے ہی ایسے ساتھی موجود ہوتے ہیں جنکے مفادات کے دفاع کیلئے ہم نے اپنا وقت صلاحیت اور توانائی صرف کی ہوتی ہیں لیکن حالات کی دُھند میں وہ ہمیں بھول جاتے ہیں👇
اردو
1
1
1
91
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
1937 میں انگلینڈ میں چیلسی اور چارلٹن کے مابین فٹ بال کا لیگ میچ کھیلا گیا اور میچ کو ساٹھویں منٹ میں شدید دُھند کی وجہ سے روک لیا گیا، لیکن چارلٹن ٹیم کے گول کیپر سیمے بارٹرم کھیل کو روکنے کے 15 منٹ بعد بھی گول کے سامنے موجود رہے کیونکہ اُس نے اپنے گول پوسٹ کے پیچھے ہُجوم کی👇
🇵🇰اِنصافین🇵🇰 tweet media
اردو
2
3
7
716
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
✨️آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی, اِن شَآءَاللّٰهِ 🎀پروموشن لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافینز اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں 🎊پروموشن گروپ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ سیکشن میں ADD لکھیں............!!!!! @Pti99 @2Sehr @1H99k
اردو
42
38
44
1.1K
𝐏𝐭𝐢 𝐀ᴄᴄᴏᴜɴᴛs 𝐏ʀᴏᴍᴏᴛᴇʀ
🦋آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی, اِن شَآءَاللّٰهِ 🕊پروموشن لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافینز اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں 🦜پروموشن گروپ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ سیکشن میں ADD لکھیں............!!!!! @Pti99 @2Sehr @1H99k
اردو
65
70
82
3.1K
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
آنكھوں کی ٹھنڈک تبھی ہو سکتی ہے جب جسمانی كے ساتھ ساتھ ذہنی ھم آہنگی بھی ھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
اردو
0
0
3
64
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
قربان جائيں جس كے ہر لفظ كے استعمال ميں كوئی نہ كوئی حكمت پنہاں ہے اور رب تعالى نے جب دعا سکھائی تو ان الفاظ ميں فرمايا رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَاما "وأزواجنا" زوجہ سے استعمال فرمايا اس لئے كه👇
اردو
1
2
2
89
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
اردو ميں جسے ہم “بيوی ” بولتے هيں قرآن مجيد ميں اس کے لئے تین الفاظ استعمال ہوئے ہیں 1- إمراءة 2- زوجة 3- صاحبة إمراءة : امراءة سے مراد ايسی بيوی جس سے جسمانی تعلق تو ہو مگر ذہنی تعلق نہ ہو زوجة: ايسی بيوی جس سے ذہنی اور جسمانی دونوں تعلقات ہوں يعنی ذهنی اور جسمانی دونوں طرح👇
🇵🇰اِنصافین🇵🇰 tweet media
اردو
1
3
6
600