Manzoor Ahmad

156.9K posts

Manzoor Ahmad banner
Manzoor Ahmad

Manzoor Ahmad

@Pti8O

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ صَلُّواْ عَلَيْهِ وَسَلِّمُواْ تَسْلِيمًا۞

Qaidabad, Pakistan Katılım Ekim 2016
0 Takip Edilen26.9K Takipçiler
Manzoor Ahmad retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
کمال ہے۔ جو قرارداد غزہ میں مسلمانوں پر ڈھاۓ جانے والے مظالم کے خلاف متفقہ طور پر پیش ہی PTI کی طرف سے اسد قیصر صاحب نے کی، اسے پیپلز پارٹی کہہ رہی ہے کہ اسے ہم لاۓ اور PTI نے اس کی مخالفت کی۔ اتنا جھوٹ بول کر آپ کیسے زندہ رہ لیتے ہیں؟ 🤔😊
اردو
93
2.7K
7K
49.7K
Manzoor Ahmad retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
دوبارہ گنتی کے ذریعے ن لیگ کو مزید سیٹیں دینے کے پلان کا مقصد زرداری صاحب کی بلیک میلنگ سے چھٹکارا حاصل کرنا ہے شہبازمریم کا اتفاق ہے کہ جتنا جلدی ممکن ہو PPP سے جان چھڑائیں ورنہ یہ کسی بھی وقت ہمیں دھوکہ دے سکتا ہے ایوان صدر گورنرز ہاؤسز چئیرمین سینٹ سندھ سونے ہیروں کی کان بلوچستان سب کچھ لے اڑے ہیں اور پنجاب میں مداخلت بھی کرینگے اور سازش بھی۔ سب سے بڑا خطرہ یہ ہے کہ کہیں PPP اور PTI کا سیاسی معاہدہ نہ ہوجائے اور یوں سارے کا سارا فارم 47 کا نظام کوئی اور نہ لے جائے۔ چیف الیکشن کمشنر اور انکے چار رتنوں کے ساتھ پنجاب کے بابوؤں کو بھی فُل incentive دیا گیا ہے۔ بیٹوں کی بریت کے بعد باؤ جی نے بھی اپنا حساب برابر کرنا ہے آپ جناب سے۔
اردو
131
1.8K
6.8K
383.3K
Manzoor Ahmad retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
آج پوری دنیا میں اسلامو فوبیا کا دن منایا جارہا ہے دنیا کے طاقتور ایوانوں میں اس بارے میں آواز اٹھانیوالے کو جیل میں ڈالا ہوا ہے باعث شرم ہے یہ بات
Sabir Shakir tweet media
اردو
252
11.7K
32.4K
227.3K
Manzoor Ahmad retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
عمران ریاض بھائی کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے انکے گھر سے گرفتار کیا گیا
اردو
612
6.5K
22.3K
284.3K
Manzoor Ahmad retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
امریکہ کیطرف سے فلسطین/غزہ میں تیسری بار جنگ بندی قرارداد ویٹو کرنا بدترین مجرمانہ فعل اور شدید قابل مذمت ہے،یہ دہشتگردی کی سرپرستی اور معصوم اور بے گناہوں کے قتل عام کی ذمہ داری ہے،30 ہزار سے زائد بے گناہ قتل کئے جاچکے ہیں جن میں نصف بچے اور خواتین ہیں،70 ہزار سے زائد زخمی ہیں اور 14 لاکھ سے زائد بھوک اور بمباری سے تباہ ہورہے ہیں، ہم اس ظلم کو کبھی نہیں بھولیں گے،ہم مسلم حکمرانوں کی اس بے غیرتی اور بے حمیتی کو کھبی معاف نہیں کرینگے۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
85
2.6K
4K
44.3K
Manzoor Ahmad retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
عمر ایوب ہائیکورٹ کا حکم لیکر اڈیالہ جیل عمران خان سے ملنے گئے تو جیلر اسد وڑائچ نے ملنے نہ دیا، عمر ایوب واپس ہائیکورٹ کے جج کے پاس گئے جس نے اسد وڑائچ کو فون کیا اور کہا عمر ایوب کو ہر صورت ملنے دیا جاۓ عمر ایوب عمران خان سے جب دوبارہ ملنے گئے تو اسد وڑائچ نے کہا کہ میں ہائیکورٹ کے اس حکم کو جوتی کی نوک پر رکھتا ہوں، میں خود عدالت ہوں اور میں خود آئین ہوں
اردو
48
1.5K
2.3K
79.4K
Manzoor Ahmad retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ٹویٹر بند کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئ عمران ریاض خان کو ریاست نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا ہے ایک ایک ظلم کا بدلہ لیا جائے گا
اردو
15
564
1.2K
9.9K
Manzoor Ahmad retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عمران ریاض خان صاحب کو گرفتار کر لیا گیا
فارسی
1.8K
7.5K
22.5K
568K
Manzoor Ahmad retweetledi
Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz·
*جذباتی ہو کر مت سوچیے* کمیشنر راولپنڈی نے اپنا کام کر دیا تھا اب اپنے بچوں کی جان بھی تو بچانی تھی اور لفافی صحافیوں سے اتنا کہیں گے کہ آپ کے مطابق تو کمیشنر راولپنڈی کا دماغی توازن درست نہیں تھا تو کیا اب جب اس نے نون لیگ کی مرضی کا بیان دیا تو اب اس کا دماغی توازن درست ہے؟🤔
Birmingham, England 🇬🇧 اردو
5
24
81
2.2K
Manzoor Ahmad retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
کیا ہمیں عالمی عدالت انصاف جانا پڑے گا ؟ عمر ایوب خان
اردو
142
4.7K
14K
153.3K
Manzoor Ahmad retweetledi
Mashal Yousafzai🇵🇰
Mashal Yousafzai🇵🇰@AkMashal·
کل پنجاب اسمبلی کا سیشن بلا لیا گیا ہے اور میاں اسلم اقبال صاحب کو تمام کیسز میں پشاور ہائ کورٹ سے راہداری ضمانت لینے کے باوجود پنجاب میں داخل نہیں ہونے دِیا جارہا تا کہ وہ اپنے ممبران کی پارلیمانی میٹنگ اجلاس سے پہلے بلا لے، الٹا انکو اغواء کر کے منظر سے غائب کرنے کے لیے پنجاب ایلیٹ فورس پشاور بھیجوائی گئی جن کی کوشش ہم نے ناکام کردی۔ اب اگر عوام کے منڈیٹ پر ڈھاکہ ڈال کر مریم نواز کو مسلط کروانے کی تیاری مکمل ہے تو پھر میاں اسلم اقبال صاحب سے اتنا ڈر کیوں لگ رہا ہے؟؟ مریم نواز میں اگر ہمت ہے تو اسمبلی میں سامنا کرے اور مقابلہ کرے۔۔۔
Mian Aslam Iqbal@MMAslamIqbal

پنجاب پولیس اور بیوروکریسی کے ذریعے آئین و قانون کی دھجیاں بکھیری جا رہی ہیں۔
 پشاور ہائیکورٹ کی جانب سےضمانت ملنے کے باوجود پنجاب پولیس نے مجھے پشاور میں اغوا کرنے کی کوشش کی اللہ کا شکر میں محفوظ ہوں۔

اردو
50
2.5K
4.8K
118.2K
Manzoor Ahmad retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
راتب خوروں سے ایک معصومانہ سوال جیل میں قید ایک شخص جو نہ کسی پارٹی کا چیئرمین ہے جس کی پارٹی کوقاضی فائز عیسیٰ پارٹیوں کی لسٹ سے ہی نکلوا چکا ہے اس کے صرف ایک بیان پر کیوں اتنا واویلا کر رہے ہو؟ اہمیت تو حکومت کی ہوتی ہے کیا اس بات کا آپ کو بھی یقین ہے کہ کٹھ پتلیوں کو لایا جا رہا ہے؟
اردو
119
1.6K
6.2K
331.3K
Manzoor Ahmad retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
دُنیا بھر کے اخبارات لکھ رہے ہیں کہ پاکستان میں عوامی مینڈیٹ کو روندا جارہا ہے اور اسکے جو ذمہ داران ہیں وہ بھی بتائے گئے ہیں
Baba Yaga tweet media
اردو
6
565
731
7.7K
Manzoor Ahmad retweetledi
Aheer
Aheer@HRA_07·
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ! یہ ٹویٹ وقت کے قاضی تک پہچنی چاہیے 🔥
Aheer tweet media
اردو
19
4.2K
8.4K
91.1K
Manzoor Ahmad retweetledi
PTI Islamabad
PTI Islamabad@PTIOfficialISB·
”پنجاب میں پہلی خاتون وزیرِ اعلیٰ چوری کے ووٹوں سے آرہی ہیں۔ وہ کہہ رہی ہیں کہ کرپشن میری ریڈ لائن ہے، تو اُسے پتا ہونا چاہیئے کہ والد نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیسے بنائے، پاناما کا جواب پتا ہونا چاہیئے، اُس کے چچا، خاندان اور چپڑاسیوں کے اکاؤنٹس میں اربوں روپے کیسے آئے۔ حدیبیہ، العزییہ میں کیا ہوا یہ بھی پتا ہونا چاہیئے۔“ عمران ریاض خان #PTIwon180seats
اردو
15
514
1.2K
11K
Manzoor Ahmad retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
یہ کمشنر راولپنڈی تو پاگل نہیں تھا؟ کیوں لفافوں راتب خورو؟ اچانک سے اتنا ایمان لے آئے ہو آج 🤣
اردو
359
6.3K
24.3K
353.8K
Manzoor Ahmad retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
چیف جسٹس قاضی کا فیصلہ غیرآئینی اور سپریم کورٹ کے فُل کورٹ کے فیصلے سے انحراف تھا بیرسٹر علی ظفر کا سینٹ میں اظہار خیال
اردو
111
8.7K
24.4K
268.9K
Manzoor Ahmad retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ہمیں کہیں کسی بھی ادارے سے انصاف نہیں مل رہا، الیکشن کمیشن 14 روز کی ڈیڈ لائن میں ہمیں نتائج نہیں دے پا رہا، ہم پارلیمان کو مفلوج کریں اس سے بہتر ہو گا کہ ہم عالمی اداروں کے پاس جائیں، محترمہ سہر بانو قریشی
اردو
13
963
3.5K
54.4K
Manzoor Ahmad retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جیل میں قید عمران خان کی جیت کے باوجود دھاندلی کے ذمہ داران حکومت بنانے کے لئے اکٹھے کردئیے گئے
اردو
29
2.6K
3.6K
41.9K