
Mashal Yousafzai🇵🇰
5.5K posts

Mashal Yousafzai🇵🇰
@AkMashal
Senator/Ex Advisor Social welfare Gov of KP /Lawyer / Member Core Committee @PTIofficial. Generation Change Fellow . Young Leader @UN.Pakistan Zindabad🇵🇰









PTI leader Zulfi Bukhari and Imran Khan‘s son Qasim and Suleman at the UN Human Rights Council in Geneva to talk about Imran Khan’s imprisonment in Adilah jail with the international delegates @sayedzbukhari @PTIofficial @Kasim_Khan_1999





بیانات سے ہٹ کر قیادت کی ذمہ داری ایک واضح لائحہ عمل دینے کی ہے۔ ورکرز کو کنفیوژن اور مایوسی سے نکالنا لیڈرشپ کا کام ہے جو عمران خان نے انہیں سونپا ہے۔ تحریکِ انصاف کا موجودہ انتظامی ڈھانچہ صوبائی و مرکزی قیادت، عہدہ داران، ریجنل ہیڈز، سب اپنی ذمہ داریاں بہت اچھی طرح جانتے ہیں، آگے آئیں اور لیڈ کریں۔ جو نہیں کر سکتا تو کسی اور کو موقع دے جو کرسکتا ہے کرنا چاہتا ہے۔ قیادت کا کام ہے مومینٹم بنانا، ورکرز کا مورال بلند رکھنا۔خان کا ورکر دلیر ہے قیادت کو بھی بہادری سے معاملات کو آگے لیکر چلنا ہوگا!



رِہائی فورس عملی طور پر کچھ بھی کرنے کیلئے نہیں ہے۔ یہ صرف ٹائم گزارنے کا ایک طریقہ ہے۔ یہ ٹرک کی بتی ہے۔۔ایک ٹرک کی بتی وہ ہے جسکے پیچھے حکومت یا اسٹیبلشمنٹ نے لگایا ہوا ہے کہ بات چیت ہو رہی ہے، عمران خان رِہا ہوجائیں گے۔ دوسری ٹرک کی بتی، جو پارٹی کے لوگ کارکنوں کو لگا رہے ہیں، یہ ہے کہ دیکھو ہم فورس بنا رہے ہیں۔ دیکھو عمران خان کی رہائی کیلئے نکلیں گے:اسداللہ خان @AUKhanOfficial1


🚨سوشل میڈیا نے اس پارٹی کو نہیں چلانا ہم نے اس پارٹی کو چلانا ہے ہم سوشل کو ڈائریکشن دیں گے سوشل میڈیا کے پریشر میں ایک لمحے کے لیے نہیں آؤں گا چاہی جتنی مرضی گالیاں مجھے دے لیں میرے لیے بہت آسان ہے کہ کہہ دوں کہ فلاں تاریخ کو فلاں جگہ پر آ جاؤ لیکن کیا ہو گا ؟ ہمیں بردباری سے آگے بڑھنا ہے۔ سیکرٹری جنرل تحریک انصاف بیرسٹر سلمان اکرم راجہ





