QESCO Official retweetledi
QESCO Official
741 posts

QESCO Official
@QESCO_Offical
Official account of Quetta Electric Supply Company (QESCO)
Quetta, Pakistan Katılım Nisan 2022
51 Takip Edilen1K Takipçiler
QESCO Official retweetledi
QESCO Official retweetledi
QESCO Official retweetledi

لوڈ مینجمنٹ کے خاتمے کے متعلق وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کا اہم پیغام:
الحمدللہ، ایل این جی کی بروقت فراہمی کے بعد ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ حالیہ دنوں میں گیس کی کمی کے باعث محدود وقت کے لیے لوڈ شیڈنگ کرنا پڑی، تاہم حکومت نے ذمہ دارانہ فیصلے کرتے ہوئے مہنگی بجلی سے عوام کو بچانے کو ترجیح دی۔
پن بجلی کی پیداوار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور اب یہ 6000 میگاواٹ تک پہنچ چکی ہے، جبکہ نظام کی بہتری کے لیے بروقت اقدامات کیے گئے ہیں۔
وزارت توانائی عوام کو یقین دلاتی ہے کہ مستقبل میں بھی بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رہیں گے۔
اردو

@MirShahjan2 @CEO_QESCO11 Dear consumer,
Complain pertains to K Electric.
English
QESCO Official retweetledi
QESCO Official retweetledi
QESCO Official retweetledi
QESCO Official retweetledi
QESCO Official retweetledi

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے یورپی یونین کے سفیر برائے پاکستان راموناس کارباؤلیس اور یورپی انویسٹمنٹ بینک کے ڈائریکٹر تھرایا تریمو کی قیادت میں آئے یورپی وفد سے ملاقات۔
ملاقات میں پاور سیکٹر اصلاحات، ڈیجیٹائزیشن، ڈسکوز کی نجکاری، یورپی سرمایہ کاری کے مواقع اور تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال ہوا ۔
اردو
QESCO Official retweetledi














