Qasim Malik

74.1K posts

Qasim Malik banner
Qasim Malik

Qasim Malik

@QM_26

why all for sale?

Dubai, United Arab Emirates Katılım Ekim 2019
12K Takip Edilen16.9K Takipçiler
Qasim Malik retweetledi
HH Sheikh Mohammed
HH Sheikh Mohammed@HHShkMohd·
دخلت دولة الإمارات الأزمة الأخيرة متحدة .. وخرجت منها وهي أكثر اتحاداً والتفافاً وولاءً.. مواطنين ومقيمين .. صغاراً وكباراً .. عسكريين ومدنيين .. حكوميين واقتصاديين .. الجميع متحد تحت راية الدولة وعلمها ورمز وحدتها .. علم الإمارات رمز القوة والفخر .. ندعو أبناء الإمارات والمقيمين على أرضها الطيبة أن يرفعوه فوق المنازل والمؤسسات والمباني.. فخورين بدولتنا .. فخورين برئيس دولتنا ..فخورين بقواتنا المسلحة .. فخورين بقوة اقتصادنا .. فخورين بفرق عملنا .. فخورين بجميع مواطنينا والمقيمين على أرضنا .. فخورين بعلمنا 🇦🇪.. لنرفع العلم شامخاً فوق كل بيت ومبنى .. دليل محبتنا .. ورمز ولائنا لرئيس دولتنا.. وراية وحدتنا وتوحدنا .. حفظ الله الإمارات وشعبها وأدام بالعز رايتها ومجدها .. #فخورين_بالإمارات 🇦🇪
العربية
1.6K
8.6K
18.2K
1.4M
Qasim Malik
Qasim Malik@QM_26·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب ممکن ہے خیریت سے ہونگے
اردو
0
0
1
42
Qasim Malik retweetledi
Dubai Policeشرطة دبي
Dubai Policeشرطة دبي@DubaiPoliceHQ·
Seen a video or photo on social media? It might be misleading or altered, giving a false impression. Your awareness is our first line of defense. Before sharing, take a moment to verify. False information can impact our community’s safety. #SafetyAndSecurity
English
108
281
1.5K
66.3K
Qasim Malik retweetledi
سيف الدرعي| Saif alderei
Who is like Dubai… A city that amazes the eyes and reassures the heart 🇦🇪
English
421
255
2.6K
72.7K
Qasim Malik retweetledi
Dr. Bu Abdullah
Dr. Bu Abdullah@Dr_BuAbdullah·
May Allah safeguard HH Sheikh Mohammed bin Zayed Al Nahyan, President of the UAE, & grant him wisdom to lead with vision & compassion. May the UAE continue to thrive as a symbol of peace, security & prosperity. 🇦🇪 #UAELeadership #MohammedBinZayed
English
87
195
2.1K
116.8K
Qasim Malik retweetledi
محمد بن زايد
محمد بن زايد@MohamedBinZayed·
الأخوة والأخوات والأبناء شعب دولة الإمارات، والمقيمين على أرضها، وزوارنا الكرام،   دولة الإمارات تضع أمنها وسيادتها وسلامة شعبها والمقيمين فيها وزوارها في مقدمة أولوياتها.. وقادرة بفضل الله تعالى على التصدي لهذه الاعتداءات.   أتوجه بالشكر لقواتنا المسلحة الباسلة وأجهزتنا الأمنية الكفؤة وكل الأجهزة والفرق الوطنية على جهودهم المخلصة لحماية الإمارات، مجسدين أعلى درجات الجاهزية والتنسيق والتكامل، ما يبعث على الفخر والاعتزاز.   أعبّر عن تقديري العميق لوعي مجتمعنا من الإماراتيين وإخواننا المقيمين، شركاء الوطن، الذين عبروا عن حبهم للإمارات بالقول والفعل. في الإمارات الكل إماراتي، بحبه لهذه الأرض وعطائه لها.   نسأل الله أن يتغمّد الضحايا بواسع رحمته، وأن يمنّ على المصابين بالشفاء العاجل. ستبقى الإمارات، دار زايد، بإذن الله دائماً قوية بوحدتها، ثابتة في حماية سيادتها، وماضية بثقة نحو مستقبلها.
العربية
5.6K
15.2K
34.6K
4M
Qasim Malik retweetledi
Hamdan bin Mohammed
Hamdan bin Mohammed@HamdanMohammed·
في يوم زايد للعمل الإنساني نستذكر الوالد المؤسس الشيخ زايد بن سلطان آل نهيان، طيب الله ثراه … الرجل الذي جعل من الرحمة نهجاً، ومن العطاء رسالة ... زايد الخير أثرٌ باقٍ في قلوب شعبه، وفي كل يدٍ إماراتية تمتد بالخير لكل محتاج، وستبقى الإمارات، كما أرادها زايد، رمزاً للخير والعطاء الإنساني.
العربية
239
1K
2.7K
167K
Qasim Malik retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“میں ساری زندگی جیل کی چکی میں گزار لوں گا لیکن فرعونیت اور یزیدیت کے سامنے نہیں جھکوں گا!! قانون کی حکمرانی میری تحریک کا مرکزی مقصد ہے، جس سے ہم جنگل کا قانون ختم کریں گے- جب سیاسی جماعت پر تمام دروازے بند کر دئیے جائیں ان پر ظلم کیا جائے، عدلیہ آزاد نہ ہو تب ان کے پاس سوائے پر امن احتجاج کے کوئی دوسرا راستہ نہیں بچتا۔ میں اپنی پارٹی، کارکنان اور سپورٹرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ایک بھرپور ملک گیر تحریک کے لیے تیار ہو جائیں۔ اس بار صرف اسلام آباد نہیں پورے پاکستان کی کال دوں گا- پارٹی کے تمام لوگوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں آپ میں سے کوئی بھی “الیکٹیبل” نہیں ہے۔ آپ سب نظریے کے زور پر جیت کر آئے ہیں۔ مجھے سب کے بارے میں معلوم ہے کہ کون وکٹ کے دونوں اطراف کھیل رہا ہے، جو پارٹی احکامات پر عمل پیرا نہیں ہو گا اس کی جماعت میں کوئی جگہ نہیں ہو گی۔ مجھے جب بھی موقع ملا پارٹی انتخابات کرواؤں گا۔ پارٹی میں الیکشن کروانا ناگزیر ہے تاکہ ورکرز اوپر آ سکیں۔ نو مئی صرف آدھے گھنٹے کا کیس ہے۔ اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج چرانے والے ہی اصل ذمہ دار ہیں اگر وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف نے نو مئی کیا تھا تو CCTV فوٹیجز سامنے لے آئیں۔ پولی گرافک ٹیسٹ تو شہباز شریف کا ہونا چاہیئے اور اس سے پوچھنا چاہئیے کہ وہ فارم 47 سے آیا ہے یا 45 سے۔ میں پاکستان کا سابق وزیراعظم ہوں، جس کے لیے جیل میں علیحدہ کیٹیگری ہوتی ہے لیکن مجھے جیل میں عام قیدیوں والی سہولیات بھی نہیں دی گئیں- مجھے جیل کے جس سیل میں 22 ماہ سے قید کیا ہوا ہے وہ ایک “چکی” ہے۔ اسی ملک میں چوروں کو وی وی آئی پی سیل میں رکھا گیا جو کسی “سویٹ”سے کم نہیں تھے۔ یہاں جنگل کا قانون نافذ ہے اور ایک کرنل کے کہنے پر تمام عدالتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے جاتے ہیں- میرے بچوں سے میری بات نہیں کروائی جاتی، میری بہنوں کو مجھ سے ملنے نہیں دیا جاتا۔ میری کتابوں سے پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے کہ ڈھائی ماہ سے مجھ تک کوئی کتاب نہیں پہنچنے دی گئی، صرف وہی کتابیں دی جاتی ہیں جو پہلے ہی پڑھ چکا ہوں- میں ایک سیاسی جماعت کا سربراہ ہوں لیکن میری جماعت کے لوگوں کو مجھ سے ملنے کی اجازت نہیں دی جاتی حالانکہ ان کے پاس عدالتی احکامات موجود ہوتے ہیں- صرف مجھے اذیت دینے کے لیے میری اہلیہ کو سزائیں سنائی گئیں اس سے زیادہ گھٹیا پن کیا ہو سکتا ہے۔ ایک ہفتے میں میری اہل خانہ یا وکلاء سے صرف 30 منٹ کی ملاقات کروائی جاتی ہے۔ میری اہلیہ پر صرف سہولت کاری کا جھوٹا الزام تھا جو ثابت بھی نہیں ہو سکا۔ کل ہائی کورٹ کے باہر ہونے والے احتجاج میں تمام اپوزیشن اراکین لازمی شرکت کریں۔چھبیسیوں ترمیم کے بعد عدلیہ بلکل مفلوج اور بےاثر ہو چکی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بارہا وعدے کرنے کے باوجود بھی ہمارے کیسز نہیں لگا رہا- سپریم کورٹ نے ملٹری ٹرائل کے حق میں فیصلہ دے کر اپنے ہی عدالتی نظام پر عدم اعتماد کر دیا ہے- بھارت کے جواب میں ہماری فورسز خصوصاً پاک فضائیہ نے زبردست جواب دیا ہے اور پوری قوم نے بھی ساتھ دیا۔ میں جیل میں مقید ہوں مگر یہاں بھی لوگوں نے پاکستان کے جواب پر خوشی منائی۔” اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی دوران ٹرائل کارکنان، وکلأ اور صحافیوں سے گفتگو اور سوالات کے جوابات
اردو
2.5K
22.5K
40.8K
1.5M
Qasim Malik retweetledi
HH Sheikh Mohammed
HH Sheikh Mohammed@HHShkMohd·
في يوم زايد للعمل الإنساني يتجدد العهد والوعد على استمرار مسيرة العطاء الإنساني في دولة الإمارات .. تتجدد الهمة والعزيمة على بقاء العمل الإنساني ركن أساسي من مسيرتنا وأولوياتنا وأهدافنا .. رحم الله زايد الخير .. وطيب ثراه .. وجعل الفردوس الأعلى مثواه..
العربية
419
1.3K
4.5K
766.8K
Qasim Malik retweetledi
Hamdan bin Mohammed
Hamdan bin Mohammed@HamdanMohammed·
On Zayed Humanitarian Day, we honour the legacy of the late Sheikh Zayed bin Sultan Al Nahyan, a man who made compassion his guiding principle and generosity his mission. His spirit lives on in the hearts of all Emiratis and in every hand that reaches out in kindness to those in need. True to his vision, the UAE remains a beacon of goodness and humanitarian giving.
English
203
327
1.8K
163.2K
Qasim Malik
Qasim Malik@QM_26·
پنجابی یہ نہیں کہتے کہ "Oh my God" وہ کہتے ہیں "ہائے او ربّا" اور یہ زیادہ جذباتی لگتا ہے۔ 😊 پنجابی یہ نہیں کہتے کہ "are you happy now?" وہ کہتے ہیں "پے گئی ٹھنڈ ہُن؟" اور یہ خوبصورت ہے۔ 😗 پنجابی یہ نہیں کہتے "buzz off" وہ کہتے ہیں "دور فٹے منہ" اور یہ زبردست ہے۔ 😏 پنجابی یہ نہیں کہتے "get off of my back" وہ کہتے ہیں "مگروں لِہ" اور یہ مزاحیہ ہے۔ 😝 پنجابی یہ نہیں کہتے "What's up?" وہ کہتے ہیں "ہور کوئی نوی تازی؟" اور یہ زیادہ cool ہے۔ 😇 پنجابی یہ نہیں کہتے "behave yourself" وہ کہتے ہیں "بندہ بن" اور یہ واقعی مزیدار ہے۔ 😂 پنجابی یہ نہیں کہتے "that’s more than enough" وہ کہتے ہیں "ہور کی چاہیدا" اور یہ زبردست طنزیہ ہے۔ 🥺 پنجابی یہ نہیں کہتے "All the best" وہ کہتے ہیں "چک دے پھٹّے" اور یہ ایک الگ ہی جوش دلا دیتا ہے! 💪 پنجابی یہ نہیں کہتے "get out" وہ سیدھا کہتے ہیں "دفع ہو" اور یہ زیادہ سیدھا سادھا ہے۔ 😳 پنجابی یہ نہیں کہتے "let it be" وہ کہتے ہیں "مٹی پاؤ جی" اور یہ کمال ہے۔ 👌 پنجابی یہ نہیں کہتے "Mind your own business" وہ کہتے ہیں "تینوں کی" اور یہ پیارا ہے۔ 🤗 پنجابی یہ نہیں کہتے "Welcome" وہ کہتے ہیں "جی آیاں نوں" اور یہ دل خوش کر دیتا ہے۔ 😇 پنجابی یہ نہیں کہتے "Social Distancing" وہ کہتے ہیں "پرّاں مَر" اور یہ سب کو فوراً سمجھ آ جاتا ہے😄
Qasim Malik tweet media
اردو
1
0
0
72
Qasim Malik
Qasim Malik@QM_26·
نام، مذہب، قوم اور میں پیدائش کے صرف پانچ منٹ بعد ہمارا نام رکھ دیا جاتا ہے قومیت طے ہو جاتی ہے مذہب، فرقہ، شناخت، سب کچھ ہمارے ہاتھ میں آنے سے پہلے کسی اور کے فیصلے سے ہماری پہچان بن جاتی ہے پھر ہم بڑے ہوتے ہیں اور پوری زندگی انھی پہچانوں کو ایسے بچاتے ہیں جیسے ہم نے خود انہیں چُنا ہو ہم بحث کرتے ہیں، لڑتے ہیں، نفرت کرتے ہیں، کبھی مار بھی دیتے ہیں ان باتوں کے لیے جو ہمارے انتخاب سے کبھی بنی ہی نہیں تھیں ذرا رُک کر سوچیے اگر آپ کسی اور ملک میں پیدا ہوتے کسی اور مذہب، کسی اور زبان، کسی اور نام کے ساتھ کیا آپ وہی ہوتے جو آج ہیں اصل عقل یہ نہیں کہ جو ملا ہے، اسے اندھا دھند مان لیا جائے بلکہ یہ ہے کہ سوچا جائے سمجھا جائے اور پھر اگر سچ ہو تو دل سے اختیار کیا جائے سچ تو بس سچ ہوتا ہے چاہے وہ کہیں بھی ملے اور سچ کبھی وراثت میں نہیں ملتا اسے تلاش کرنا پڑتا ہے اپنے اندر
Qasim Malik tweet media
اردو
0
0
0
68
Qasim Malik retweetledi
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
کپتان کا کراچی ایک بار پھر بازی لے گیا ✌️
اردو
3
15
57
807
Qasim Malik retweetledi
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑
کچھ لوگ زندگی سے نہیں جاتے، بس فاصلے اتنے بڑھا دیتے ہیں کہ آواز دینا بھی بے معنی لگتا ہے۔😣
اردو
2
3
14
340
Qasim Malik retweetledi
𝐂𝐡𝐮𝐥𝐛𝐮𝐥𝐢👑
یارب مجھے لوگوں کے دِلوں پر بوجھ مت بننے دینا😔
اردو
24
6
93
2.5K
Akhtar Jutt
Akhtar Jutt@AkhtarJ54821958·
@QM_26 خوش رہو شہزادے بھائی محترم ملک قاسم صاحب
Akhtar Jutt tweet media
اردو
1
0
1
6
Akhtar Jutt
Akhtar Jutt@AkhtarJ54821958·
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تیرا میرا رشتہ کیا لا الہ الااللہ قابل عزت قابل احترام بہت ہی پیارے دوستو السلام علیکم
Akhtar Jutt tweet media
اردو
70
7
87
591