محمد قمر الیاس

25.4K posts

محمد قمر الیاس banner
محمد قمر الیاس

محمد قمر الیاس

@QR_535

پاکستانی سیاست کبھی بھی کسی وقت بھی بدل سکتی ہے لہذا ذاتیات پر مت اتریں۔ عزت کریں اور عزت کروائیں کیونکہ آپ میں اچھے ماں باپ کی تربیت پائی جاتی ہے۔

Gujranwala, Pakistan Katılım Kasım 2022
2.7K Takip Edilen5K Takipçiler
محمد قمر الیاس
ایران کے دل میں نقب لگانے والی اسرائیلی خاتون جاسوس کیتھرین پیریز شکدم نے کہا کہ اس نے 100 ایرانی ذمہ داران کو جال میں پھنسایا۔ کیتھرین پیریز شکدام Catherine Perez Shakdam ایک فرانسیسی دوشیزہ، جس نے اسلام قبول کیا اور اعلانیہ تشیع اختیار کر لیا۔ اس نے ایرانی انقلاب کی تعریف کی، ولایتِ فقیہ کی حمایت کی، یہاں تک کہ اس کے مضامین ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کی ویب سائٹ پر شائع ہونے لگے۔ لیکن یہ سب محض نقاب تھے درحقیقت، اس کے پیچھے موساد کی آنکھیں چھپی تھیں، جو ایرانی نظام کے اندر سے ہر چیز کو دیکھ رہی تھیں۔ کیتھرین کسی عام جاسوس کی طرح ایران میں داخل نہیں ہوئی، بلکہ وہ ایک لکھاری، صحافی اور مفکر کے طور پر سامنے آئی۔ اس نے سیاستدانوں سے ملاقاتیں کیں، پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ بیٹھکیں جمائیں، ابراہیم رئیسی سے ملی، اور "صحافتی تحقیق" کے پردے میں حساس علاقوں کا دورہ کیا وہ ایرانی اعلیٰ حکام، فوجی افسران اور سائنسدانوں کی بیویوں کے قریب ہوئی،ان سے قریبی تعلقات بنائے، ان کا دل جیتا یہاں تک کہ وہ اسے اپنی جیسی ایک "بہن" سمجھنے لگیں۔پھر وہ اپنے شوہروں کی ذاتی زندگی، رہائش، سفر، سیکیورٹی اور روزمرہ کے معمولات تک کی باتیں اس سے بے دھڑک کرنے لگیں۔ اسرائیلی اخبار " ٹائمز آف اسرائیل" کے مطابق کیتھرین نے انکشاف کیا کہ اس نے جنسی تعلقات قائم کرنے کا لالچ دے کر 100 ایرانی ذمہ داران کو اپنے جال میں پھنسایا۔ کیتھرین نے واضح کیا کہ ایرانی مذہبی شخصیات جن کو اس نے "ملّاؤںّ" کا نام دیا ، معلومات کا اہم ترین ذریعہ ہیں۔ ان میں اکثریت ایران میں اہم حکومتی منصبوں پر فائز ہیں۔ کیتھرین کے مطابق اس نے مذہب کے بارے میں مزید جاننے کی خواہش ظاہر کر کے ایرانی حکومت میں شامل مذہبی شخصیات سے رابطوں کی راہ ہموار کی۔ وہ ان شخصیات کو عارضی شادی کی پیش کش بھی کرتی تھی۔ اس پیش کش اور اعتماد حاصل کر لینے کے بعد یہ شخصیات خلوت میں خود ہی کیتھرین کو مزید معلومات فراہم کر دیا کرتے تھے۔ اسرائیلی خاتون جاسوس نے مثال دیتے ہوئے ایرانی پارلیمنٹ کے ایک رکن کے بارے میں بات کی۔ اس رکن نے "قربت" کی ملاقات میں پارلیمنٹ کے خفیہ اور بند اجلاس میں ہونے والی تمام کارروائی کی معلومات اور اہم ملکی راز کیتھرین کے سامنے گوش گزار دیے۔ کیتھرین نے نا صرف اہم شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ کروائی بلکہ اسرائیل کو ایران کے سارے خفیہ راز فراہم کیے اور اپنا مشن پورا کر کے ایران سے فرار ہو گئی۔ اب سوچیں کہ معروف یہودی بزنس مین گولڈسمتھ کی بیٹی جمائما اگر پاکستان کی خاتونِ اول بن جاتی تو ہمارا حال ایران سے بھی برا ہونا تھا اور شاید ہم کبھی بھی ایٹمی طاقت نہ بن پاتے کیونکہ ہمارے سارے راز امریکہ و اسرائیل کے پاس ہوتے۔ پاکستان میں پنجے گاڑنے کے لیے جمائما نے بھی بظاہر اسلام قبول کیا تھا لیکن کیتھرین پیریز شکدم کی طرح وہ بھی اس وقت واپس اپنے ملک میں غیر اسلامی زندگی گزار رہی ہے اور آئے روز نت نئے بوائے فرینڈز کے ساتھ اس کی تصویریں سامنے آتی رہتی ہیں۔ جمائما اس وقت پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے تینوں بچوں کو پال رہی ہے جو اس وقت زیک گولڈسمتھ اور بین گولڈسمتھ کے زیرِ تربیت ہیں۔ زیک اور بین سمیت تمام گولڈسمتھ خاندان اسرائیل کے کٹر سپورٹر ہیں اور برطانیہ میں ایک مضبوط اسرائیلی لابی کا حصہ ہیں۔ اس ماحول میں پلنے والے بچوں کو تحریکِ انصاف پاکستان میں لانچ کرنے کی کوششیں کر رہی ہے اور یہ پاکستان کے لیے کتنا بڑا خطرہ ہے، کیتھرین پیریز شکدم کی کہانی کے بعد یہ اندازہ لگانا مشکل کام نہیں!
محمد قمر الیاس tweet media
اردو
0
0
2
337
محمد قمر الیاس retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
اسرائیل کا امریکہ سے مدد مانگنا اسرائیل کی کمزوری ظاہر کرتا ہے ۔ ایرانی سپریم لیڈر
اردو
7
140
529
3.9K
محمد قمر الیاس
ہمارے الہامی ذرائع کے مطابق ایران نے خفیہ مذاکرات میں امریکا اور یورپ کے کچھ ملکوں کو آفر کی ھے کہ وہ چاہیں تو ایران میں معائنہ کر کے تسلی کر سکتے ہیں کہ ایران ایٹم بم بنانے کے قریب نہیں تھا۔ اور اس کے بدلے میں پہلے امریکا نیتن یاہو کو فائر کرے جس کی مس کیلکولیشن کی وجہ سے خطے میں جنگی حالات پیدا ھوئے اور اہم لوگ قتل کیے گے۔ اور اگر یہ نہیں منظور تو ایران نا صرف یہ جنگ لڑے گا بلکہ پھر اپنی دفاع کے لیے ایٹم بم کا حصول بھی یقینی بنائے گا۔ شاباش ایران آٹا پانی گن کر رکھ،امریکا اسرائیل نوں تن کر رکھ
اردو
0
0
1
175
محمد قمر الیاس retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اللہ کی قسم کھا کر بتائیں کہ کیا پی ٹی آئی سپورٹرز نہیں چاہتے کہ عمران خان کا اسرائیل کے خلاف ٹوئیٹ آئے؟ کل کی اس ٹوئیٹ سے واضح ہے کہ عمران خان کی اہل خانہ سے ملاقات بھی ہوئی اور اسرائیل جارحیت بھی ان کے علم میں ہے اس کے باوجود اس ٹوئیٹ میں اسرائیل کی مذمت نہیں کی، آخر کیوں؟
Iqrar ul Hassan Syed tweet media
اردو
682
705
3K
197.6K
Iranian Force
Iranian Force@MrImranPk·
کوئی بتا سکتا ہے یہ خنزیر نما شخص کون ہے ؟
Iranian Force tweet media
اردو
7
8
31
906
محمد قمر الیاس
خاموش نشان یہ دسمبر کی ایک کہر آلود رات تھی۔ استنبول کے ایک پرانے مگر محفوظ علاقے میں خفیہ ایجنسیوں کا ایک غیر رسمی اجلاس جاری تھا۔ اس قسم کی ملاقاتیں نایاب ہوتی ہیں، لیکن بعض اوقات خاموش سفارت کاری کے تحت دشمن بھی ایک میز پر آ بیٹھتے ہیں۔ میز کے گرد مختلف خفیہ ایجنسیوں کے نمائندے موجود تھے، اور انہی میں سے دو چہرے خاص توجہ کا مرکز تھے۔ ایک اسرائیلی موساد کا تجربہ کار آفیسر، دوسرا پاکستان کی آئی ایس آئی کا خاموش لیکن تیز نظر رکھنے والا نمائنده بات چیت عمومی معلومات سے شروع ہوئی، لیکن جیسے ہی تذکرہ سیکیورٹی سسٹمز اور خفیہ آپریشنز پر آیا، موساد آفیسر نے اعتماد بھرے لہجے میں ایک جملہ کہا: "دنیا کی کوئی ایجنسی ہمارے نیوکلیئر انفراسٹرکچر کے قریب بھی نہیں پہنچ سکتی۔ دیمونا کے اردگرد اتنی تہہ در تہہ سیکیورٹی ہے کہ صرف خدا ہی داخل ہو سکتا ہے۔" پاکستانی افسر نے سر ہلایا، مسکرایا نہیں، کوئی جواب نہیں دیا۔ بس اس کی نظریں لمحہ بھر کو ساکت ہوئیں، اور وہ خاموشی سے سامنے رکھی چائے کی پیالی کی طرف دیکھنے لگا، جیسے ذہن میں کوئی نقشہ ترتیب یا رہا ہو۔ اس ملاقات کے بعد کئی ماہ گزر گئے۔ اسرائیلی افسر وہ بات بھول چکا تھا، مگر پاکستانی افسر نہیں۔ وہ جملہ اس کے اندر کہیں محفوظ ہو چکا تھا۔ مگر جواب فوری نہ دینا، ان کی تربیت کا خاص اصول تھا۔ ایک مخصوص وقت آیا، جب وہ اپنے ادارے کے ایک خاص یونٹ کو متحرک کرتا ہے۔ یہ یونٹ محض آپریشنل نہیں، بلکہ مکمل تجزیاتی، تکنیکی اور ذہنی چالاکی میں ماہر ہوتا ہے۔ سادہ، سستے اور غیر متوقع ذرائع کو استعمال کرتے ہوئے پیچیدہ اہداف حاصل کرنا اس کی خاص پہچان تھی۔ یہ مشن روایتی جاسوسی کارروائی نہیں تھی۔ اس میں نہ کوئی اسلحہ تھا، نہ زبردستی۔ صرف خاموشی، مشاہدہ، اور نفسیاتی برتری۔ اسرائیل کے جنوبی صحرا میں واقع دیمونا کا نیوکلیئر مرکز اپنے مقام پر خاموشی سے کام کر رہا تھا۔ سیکیورٹی کے جدید نظام، مصنوعی سیاروں کی نگرانی، زیر زمین سنسرز، تربیت یافتہ کتے، اور نائٹ ویژن ڈرونز جیسے نظام ہر طرف نظر رکھتے تھے۔ لیکن ایک دن، مرکز کے اندرونی حصے کے قریب ایک سادہ سی دیوار پر، جہاں نہ کوئی کیمرہ تھا اور نہ کسی انسان کی رسائی متوقع تھی، ایک چھوٹا سا نشان ظاہر ہوا۔ سفید رنگ کی دیوار پر کالے مارکر سے لکھا ہوا ایک جملہ: "جب کوئی آہٹ نہ ہو، تو سمجھ لو ہم آچکے ہیں۔" تحقیقات شروع ہوئیں۔ کسی نے باہر سے رسائی حاصل نہیں کی۔ کوئی الارم نہیں بجا۔ نہ کوئی دیوار توڑی گئی، نہ کوئی گیٹ کھلا۔ مگر نشان موجود تھا۔ اس واقعے کے دو دن بعد موساد کے اسی افسر کے نجی انکرپٹڈ فون پر ایک کال آتی ہے۔ نمبر ظاہر نہیں ہوتا۔ وہ فون اٹھاتا ہے۔ دوسری طرف وہی آواز جیسے وہ استنبول میں سن چکا تھا۔ > "کیا تم نے دیوار پر نشان دیکھا ؟" اسرائیلی افسر خاموش ہو جاتا ہے، پھر پوچھتا ہے: "تم نے کیسے...؟ آواز میں وہی ٹھہراؤ، وہی اعتماد: ہم نے کچھ ثابت کرنے کی ضرورت محسوس کی۔ تمھارے سسٹم مضبوط ہیں، لیکن مکمل نہیں۔ اگر ہم چاہیں، تو کچھ چھوڑ سکتے ہیں اور اگر نہ چاہیں، تو کچھ لے بھی سکتے ہیں۔" ہے۔ فون بند ہو جاتا موساد کی فائل میں یہ واقعہ آج تک ایک نامعلوم نفسیاتی حملے" کے طور پر محفوظ ہے، جس میں نہ کوئی زخمی ہوا، نہ کوئی نقصان، لیکن پورا نظام دنوں تک لرزتا رہا۔ (یہ واقعہ برسوں قبل سنا، آج قلم بند کر دیا۔ حقیقت کہاں ختم ہوتی ہے اور افسانہ کہاں سے شروع ۔ یہ فیصلہ قاری پر چھوڑتا ہوں، البتہ یہ لازم نہیں کہ یہ روداد حالیہ حالات کی مکمل عکاس ہو)
محمد قمر الیاس tweet media
اردو
0
0
4
146
محمد قمر الیاس retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
ایرانی بیلسٹک میزائل تل ابیب کو یکے بعد دیگر نشانہ بنا رہے ہیں اسرائیلی ائیر ڈیفنس روکنے میں ناکام ہو گیا
اردو
34
799
3.4K
73K
محمد قمر الیاس
امریکی فوجی اور سابقہ نیو کلئیر انسپکٹر سکاٹ ریٹر نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل کو کاری ضربیں لگائی ہیں۔ حیفہ کی بندرگاہ مٹی کا ڈھیر بن چکی ہے۔ بن گوریئن ائیر پورٹ بری طرح hit ہوا ہے۔ گیس کی تنصیبات ختم ہو گئی ہیں۔ اسرائیل کے اندر کئی اہم وہ اہداف کو نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ اور یہ صرف وہ کچھ ہے جو ہمیں دکھایا جا کچھ رہا ہے، اور بہت کچھ چھپایا جا رہا ہے۔ اسرائیلی فضائیہ اپنی ائیر بیسز سے محفوظ طریقے سے اُڑان بھی نہیں بھر سکتی۔ اسی لئے وہ برطانیہ کے زیر انتظام قبرص کے فوجی اڈوں کا سہارا لے رہی ہے۔ یہ صورتِ حال آنے والے دنوں میں مزید بگڑنے والی ہے۔ امریکہ نے اربوں ڈالر جھونک کر جو دفاعی نظام تیار کیا، جسے آئرن ڈوم کہتے ہیں، وہ بیکار ہو چکا ہے۔ جو میزائل رو کے بھی جا رہے ہیں، وہ صرف وہی ہیں جنہیں روکنے کے لیے ہی چھوڑا گیا ہے۔ ایران نے دس بیس سال پرانے میزائلوں کو اس طریقے سے تیار کیا ہے کہ وہ ڈیفنس سسٹم کو الجھا لیتے ہیں، دفاعی نظام انہیں حقیقی سمجھ کر ان پر لپکتا ہے اور اصل میزائل کامیابی سے اپنے ہدف کو سٹرائیک کر جاتا ہے۔ امریکہ کے پاس اب دینے کو مزید میزائل بھی نہیں بچے۔ ایشیاء پیسیفک کمانڈ کے افسران اب سوال کر رہے ہیں کہ چین کے خلاف اگر کوئی کشیدگی بڑھتی ہے تو ہم دفاع کس سے کریں گے؟ سب کچھ اسرائیل پر قربان ہو چکا ہے۔ نیمتز جیسے بحری بیڑے کو بھی مشرق وسطیٰ منتقل کر دیا گیا ہے، جس سے پورے جنوبی چین کے سمندر کا دفاع کمزور پڑ گیا ہے۔ صدر کی "گولڈن ڈوم" جیسی باتیں محض خواب ہیں۔ جس منصوبے پر 175 ارب ڈالر خرچ کرنے کی بات ہو رہی ہے، وہ ٹیکنالوجی ابھی وجود ہی نہیں رکھتی۔ اور اگر وہ نظام بن بھی گیا تو کئی دہائیاں لگیں گی اور اس کی قیمت کھربوں ڈالر تک جا پہنچے گی۔ مسئلہ صرف نظام کا نہیں، قیادت کا ہے۔ صدر کی ناتجربہ کاری اور جہالت کی قیمت اسرائیلی عوام چکا رہے ہیں اور ان سے کوئی ہمدردی بھی نہیں رکھتا، کیوں کہ انہوں نے غزہ میں گزشتہ ڈیڑھ برس سے کیا کچھ نہیں کیا؟ ہزاروں معصوم فلسطینی، عورتیں، بچے قتل کیے گئے، اور دنیا خاموش رہی۔ اب ایران نے جو جوابی کارروائی کی ہے، اس میں ٹارگٹڈ حملے ہو رہے ہیں، لیکن اسرائیل ابھی بھی اندھا دھند بمباری کر رہا ہے۔ ایک ہی عمارت میں 26 بچوں سمیت 60 افراد شہید کر دیے گئے، مگر دنیا خاموش ہے۔ یہ وہی اسرائیل ہے جو خود کو دنیا کی سب سے "اخلاقی" فوج قرار دیتا ہے، لیکن حقیقت میں وہ بدترین درندگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ انہوں نے بغیر کسی قانونی جواز کے ایران پر حملہ کیا۔ اقوامِ متحدہ کا قانون، بین الاقوامی ضابطے سب پامال کر دیئے گئے۔ ایران نے جو جوہری معاہدہ کرنے کی تیاری کی تھی، اس پر بھی پانی پھیر دیا گیا۔ ایران نے IAEA کے ساتھ مکمل تعاون کی پیشکش کی تھی۔ یہاں تک کہ وہ امریکی معائنہ کاروں کو بھی آنے دینے پر آمادہ تھا۔ لیکن امریکی صدر نے ان کے اعتماد کو دھوکہ دیا۔ ایران کو لگا کہ معاملات بہتری کی طرف جا رہے ہیں، لیکن پس پردہ ان کی مذاکراتی ٹیم ہی مار دی گئی۔ شمع خانی سمیت وہ سب لوگ جنہوں نے ایران کو امن کی راہ پر لانے کی کوشش کی، شہید کر دیئے گئے۔ یہ سب کچھ اس لیے ہوا تاکہ ایران کو بے خبری میں دبوچا جا سکے۔ یہ حملہ "پرل ہاربر" جیسا خفیہ اور بے بنیاد تھا۔ اور ہم امریکی اس جرم کے مرتکب تھے۔ بدترین بات یہ ہے کہ جو لوگ یہ سب کروا رہے ہیں، وہ ناسمجھ، احمق اور لاپرواہ لوگ ہیں۔ صدر کے ارد گرد کوئی سنجیدہ، باشعور مشیر موجود نہیں۔ وہ ایسے لوگوں سے مشورے سے مشورے لے رہا ہے جو جنگ کو کھیل سمجھتے ہیں۔ اور اس جنگ کی قیمت پوری دنیا ادا کر رہی ہے۔ سکاٹ ریٹر کہتا ہے کہ روس واضح کر چکا ہے کہ وہ پہل نہیں کرے گا، لیکن اگر امریکہ نے ایران پر ایٹمی حملہ کیا تو روس یورپ کو نشانہ بنائے گا۔ یہ خطرہ حقیقی ہے، اور افسوس ناک بات یہ ہے کہ امریکہ کی قیادت اس حقیقت کو سمجھنے سے قاصر ہے۔ یہ سب کچھ صدر کی کمزوری، خودغرضی اور ناقابل اعتبار شخصیت کی وجہ سے ہوا۔ جو شخص بار بار امن کی بات کرتا ہے، لیکن کسی کے دباؤ میں آ کر جنگ چھیڑ دیتا ہے، وہ نہ لیڈر ہے، نہ مرد، بلکہ ایک کمزور، جذباتی اور خود فریبی میں مبتلا انسان ہے۔ دنیا میں جو تھوڑی بہت امید باقی تھی، وہ ان رہنماؤں کے ذریعے زندہ تھی جو مشرق وسطیٰ میں تجارت اور ترقی کی بنیاد پر نیا مستقبل چاہتے تھے۔ لیکن امریکی صدر نے ان کوششوں پر بھی پانی پھیر دیا۔ سکاٹ ریٹر آخر میں سوال پوچھتا ہے کہ ہم، یعنی عام لوگ، کہاں کھڑے ہیں؟ کوئی احتجاج نہیں، کوئی تحریک نہیں۔ گویا سب نے ظلم کو قبول کر لیا ہے اور ہم collectively ناکام ہو چکے ہیں
محمد قمر الیاس tweet media
اردو
0
0
1
80
محمد قمر الیاس retweetledi
Umar Rao لیگی شیر وہاڑی دا✌️
جیل میں بیٹھ کر خط اور فوج کے خلاف ٹویٹس لکھے جا سکتے ہیں لیکن جیل میں بیٹھ کر اسرائیل کے خلاف ٹویٹ نہیں لکھا جا سکتا پھر شکوہ بھی ہم ہی سے کیا جاتا کہ ہمیں ایجنٹ نہ کہا جاوے
اردو
0
19
19
270
محمد قمر الیاس
دنیا آج ایران کے ساتھ کھڑی ہے اور یہ جگہ ایران نے خود بنائی ہے!
محمد قمر الیاس tweet media
اردو
0
1
4
55
محمد قمر الیاس
معصومانہ مطالبہ۔۔۔۔۔ ایران میں غداری کے مرکز سامنے آنے کے بعد لازم ہے کہ شوکت خانم ہسپتال اور نمل کو چیک کیا جائے کہیں موساد کے لوگ تو نہیں بیٹھے۔۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ مالی، گیٹ کیپر، گارڈ سے لے کر اعلیّ عہدہ پر موجود افسران تک کاغذات چیک ہونے چائیے۔ کیا معلوم موساد کے لوگ ہوں جیسے ذمان پاک سے پیٹرول بم پھیکنے والے طالبان تھے 🤷🏻🤷🏻🤷🏻
اردو
0
0
1
57
محمد قمر الیاس retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
نیب نے اعظم سواتی کو طلب کر لیا
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
5
36
263
3.6K
محمد قمر الیاس
دونوں اپنے آپ کو اسلام کا سپہ سالار/ مسلم امہ کا لیڈر کہتے ہیں آپ کس کے ساتھ ہیں ۱امام کوکینی ۲ امام خمینی
محمد قمر الیاس tweet media
اردو
0
0
0
46
محمد قمر الیاس
وائٹ ہاؤس کے باہر جنرل عاصم منیر سے صحافیوں نے سوال پوچھا ان حالات میں آپ کے امریکی دورے کا مقصد کیا ہے؟ جس پر جنرل عاصم منیر نے بتایا میں تیسری عالمی جنگ روکنے کیلئے اسرائیل اور ایران کے درمیان صُلح کروانے کے ارادے سے آیا ہوں۔ جنرل عاصم منیر کا جواب سن کر صدر ٹرمپ نے کہا یہ ہماری خوش قسمتی ہے دنیا کا اتنا بڑا سپہ سالار ہمارے درمیان موجود ہے۔ تحفے کے طور پر میں آپ کو پانچ ایف 35 طیارے اور دس ارب ڈالرز دینے کا اعلان کرتا ہوں۔ عاصم منیر: مسٹر ٹرمپ آپ مذاق تو نہیں کر رہے نا ؟ ٹرمپ : شروع کس نے کیا تھا!!!!
محمد قمر الیاس tweet media
اردو
0
0
0
73