
ضلعی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس یونین کونسل زیم ہوارہ پی کے 62 حاجی جہانزیب خان کے حجرے میں منعقد ہوا
صدارت رابطہ کمیٹی کے چئیرمین جاوید حسین خان تنگی نے کی۔
اجلاس میں پارٹی امور، تنظیمی صورتحال اور آئندہ لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ممبران حاجی جہانزیب خان زیم ہواره ، حاجی وحدت خان تنگی ، حاجی ذاکر الله زیم، جان محمد زیم ، صدر مظفر شاہ شیر پاؤ شاخ ، حاجی غنى الرحمن گنڈھیری ، شمشاد خان شبقدر ، حامد خان ترنگزئی ، اجمل خان آگرہ بھی موجود تھے
#QWP #Charsadda




اردو




















