#قافلہ_ادب

1.8K posts

#قافلہ_ادب banner
#قافلہ_ادب

#قافلہ_ادب

@QafilaAdab

الحمدللہ رب العالمین

Pakistan Katılım Mayıs 2022
1.3K Takip Edilen593 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
#قافلہ_ادب
#قافلہ_ادب@QafilaAdab·
🌿 قافلہ ادب میں خوش آمدید! 🌿 لفظوں سے محبت ہے؟ ادب سے رشتہ ہے؟ آئیے قافلہ ادب کا حصہ بنیے، جہاں فکر کو اظہار، احساس کو وقار اور قلم کو احترام ملتا ہے۔ اپنی شاعری، نثر اور خوبصورت خیالات کے ساتھ ہمارے ادبی سفر میں شریک ہوں۔ آپ کی آمد ہمارے قافلے کی رونق ہے۔ #قافلہ_ادب
اردو
1
10
12
154
#قافلہ_ادب retweetledi
Amal Khan
Amal Khan@bakhtawarkhan_0·
وه شخص باعمل تھا مگر ضد پہ اڑ گیا اپنوں سے دوور ہوکر مصیبت میں پڑگیا مٹی سے اپنے جو بھی وفائیں نہ کرسکا وہ پیڑ آندھیوں میں جڑ سے اکڑ گیا اس نے بھی سب کے ساتھ کی میری مخالفت جن کے لیے میں سارے زمانے سے لڑ گیا #قافلہ_ادب
اردو
3
8
14
93
#قافلہ_ادب retweetledi
Amal Khan
Amal Khan@bakhtawarkhan_0·
کیا کہوں دیدۂ تر، یہ تو مرا چہرہ ہے سنگ کٹ جاتے ہیں بارش کی جہاں دھار گِرے شکیب جلالی #قافلہ_ادب
Amal Khan tweet media
اردو
3
9
17
106
#قافلہ_ادب retweetledi
Amal Khan
Amal Khan@bakhtawarkhan_0·
کیوں کسی اور کو دکھ درد سناؤں اپنے اپنی آنکھوں سے بھی میں زخم چھپاؤں اپنے میں تو قائم ہوں تیرے غم کی بدولت ورنہ یوں بکھر جاؤں کہ خود ہاتھ نہ آؤں اپنے شعر لوگوں کے بہت یاد ہیں اوروں کے لیے تُو ملے تو میں تجھے شعر سناؤں اپنے #قافلہ_ادب
Amal Khan tweet media
اردو
4
12
20
191
#قافلہ_ادب retweetledi
Aysha Ahmad
Aysha Ahmad@Ayeshaahmad71·
وہ تیرا تبسم وہ محبت بھری نظریں رقصاں ہے لہو میں تری ہر بات ابھی تک رہنے نہیں دیتا مجھے تنہا وہ تصور زندہ ہے مرے دل میں تری ذات ابھی تک #قافلہ_ادب
#قافلہ_ادب@QafilaAdab

محبت صرف ایک احساس نہیں، بلکہ خلوص، احترام اور وفا کا حسین نام ہے۔ آئیے آج قافلہ ادب کے موضوع "محبت" پر اپنے بہترین اشعار اور خوبصورت تحریروں سے اس احساس کو لفظوں میں سجاتے ہیں۔ #قافلہ_ادب

اردو
0
4
6
35
#قافلہ_ادب retweetledi
#قافلہ_ادب retweetledi
Aysha Ahmad
Aysha Ahmad@Ayeshaahmad71·
غم دوراں غم ہجراں پہ غم یار کا دکھ ہے مسیحائی سے آگے ترے بیمار کا دکھ تیرا کیا دوش کہ تو نے تو سمیٹی الفت کیسے سمجھے تو محبت کے طلبگار کا دکھ #قافلہ_ادب
#قافلہ_ادب@QafilaAdab

محبت صرف ایک احساس نہیں، بلکہ خلوص، احترام اور وفا کا حسین نام ہے۔ آئیے آج قافلہ ادب کے موضوع "محبت" پر اپنے بہترین اشعار اور خوبصورت تحریروں سے اس احساس کو لفظوں میں سجاتے ہیں۔ #قافلہ_ادب

اردو
0
8
8
40
#قافلہ_ادب retweetledi
#قافلہ_ادب retweetledi
#قافلہ_ادب
#قافلہ_ادب@QafilaAdab·
محبت صرف ایک احساس نہیں، بلکہ خلوص، احترام اور وفا کا حسین نام ہے۔ آئیے آج قافلہ ادب کے موضوع "محبت" پر اپنے بہترین اشعار اور خوبصورت تحریروں سے اس احساس کو لفظوں میں سجاتے ہیں۔ #قافلہ_ادب
#قافلہ_ادب tweet media
اردو
7
11
13
2.1K
#قافلہ_ادب retweetledi
Malik
Malik@malikafra1989·
کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہ پایا ہم اہل محبت ہیں، محبت ہی کریں گے #قافلہ_ادب
Malik tweet media
اردو
2
12
18
110
#قافلہ_ادب retweetledi
Amal Khan
Amal Khan@bakhtawarkhan_0·
نصیب کیسے سنواریں گے ہم سے خانہ بدوش جنہوں نے بال بھی اپنے کبھی سنوارے نہیں #قافلہ_ادب
Amal Khan tweet media
M طاہر اشرفی@KismatU63949459

@bakhtawarkhan_0 اب نہی مکاں کہیں تمھارا دیوانے بھٹکتے پھرو عِشق کی بھاگ دوڑ میں خانہ بدوش ہو گئے ہو تم #طاہر #نوائےخوگر

اردو
1
4
12
105
#قافلہ_ادب retweetledi
sultan. mirza313
sultan. mirza313@gumnaam_prinda·
ضبط کہتا ہے کہ خاموشی سے بسر ہو جائے درد کی ضد ہے کہ دنیا کو خبر ہو جائے #قافلہ_ادب
sultan. mirza313 tweet media
اردو
4
8
9
87
#قافلہ_ادب retweetledi
Fiaz Maan
Fiaz Maan@maan_fiaz113·
دل میں اب کچھ بھی نہیں ان کی محبت کے سوا سب فسانے ہیں حقیقت میں حقیقت کے سوا #قافلہ_ادب
اردو
1
3
4
31
#قافلہ_ادب retweetledi
Aasma jee
Aasma jee@aasma_saleem·
منافقوں سے مجھے دوستی نہیں کرنی ہلاک ہونا نہیں چھوٹے آدمی سے مجھے #محبت_مافیا #قافلہ_ادب
اردو
2
12
20
187
#قافلہ_ادب retweetledi
Amal Khan
Amal Khan@bakhtawarkhan_0·
محبتوں میں یہی خوف کیوں مسلط ہے میرے سوا بھی کسی سے اسے محبت ہے #قافلہ_ادب
Amal Khan tweet media
اردو
4
9
25
223
#قافلہ_ادب retweetledi
Aasma jee
Aasma jee@aasma_saleem·
تیری دستک کی آس رہتی ہے اب طبیعت اداس رہتی ہے مجھ کو مشکل سے سانس آتی ہے اک گھٹن آس پاس رہتی ہے دوست ہم سے اداس لوگوں کی زندگی بھی اداس رہتی ہے #محبت_مافیا #قافلہ_ادب
Aasma jee tweet media
اردو
2
12
16
122
#قافلہ_ادب retweetledi
Fiaz Maan
Fiaz Maan@maan_fiaz113·
لوٹ آئے ہیں خاک چھان کے بھی کیا ملا دل کی بات مان کے بھی؟ ان ستاروں کو خواہ مخواہ نہ سمجھ زخم ہوتے ہیں آسمان کے بھی ! راز احتشام #قافلہ_ادب
اردو
0
2
3
32
#قافلہ_ادب retweetledi
Fiaz Maan
Fiaz Maan@maan_fiaz113·
ذہن سے چھٹ گئی ہے تاریکی تیری یادوں کے جب چراغ جلے #قافلہ_ادب
اردو
1
4
5
48