بحری الودگی کنٹرول بورڈ کی کارکردگی پہلے سے بہت بہتر ہے، میری ٹائم سیکٹر میں ڈنمارک کے ساتھ جلد دو بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پائے گا، بین الاقوامی بحری تنظیم کے قوانین کے مطابق شپ ریسائیکلنگ کر رہے ہیں، بین الاقوامی کمپنی ہیچسن ایک بلین ڈالر کے سرمایہ کاری کرے گی۔
ہماری پورٹس کی اہمیت بڑھ رہی ہے، ہماری پورٹس کی جانب مختلف ممالک کا رجحان خوش آئند ہے، برامدات میں اضافہ ملکی معشیت کی مضبوطی کے لیے ناگزیر ہے، ملکی معشیت مضبوط اور بہتری کی جانب گامزن ہے، کراچی پورٹ ٹرسٹ کی عالمی رینکنگ 84 سے 61 ہوئی ہے، رواں ماہ نئی شپنگ پالیسی لا رہے ہیں،
Chairman of Karachi Port Trust, Syed Syedain Raza Zaidi, presented a commemorative album of ImSec to the Federal Minister of Maritime Affairs as a token of appreciation and remembrance.
Islamabad: Minister for Maritime Affairs Qaiser Ahmed Sheikh is addressing to International Maritime Sustainability Exhibition and Conference (IMSEC) on September 12, 2024
ہر جماعت کو جلسوں کی اجازت ہمارا آئین دیتا ہے، اگر ایسے جلسے کرنے کہ جس میں ملک کی اسٹیبلشمنٹ کو اور ملکی اداروں کو برا بھلا بولنا ہے تو ان کی اجازت بالکل نہیں ملے گی۔
وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ کی "ایکسپریس نیوز کے پروگرام سٹیٹ کرافٹ میں سید مزمل شاہ" سے گفتگو۔
This is a significant occasion that underscores our commitment to maritime sustainability and the global maritime community. On behalf of the Government of Pakistan, my team and I extend our warmest welcome to the Secretary General. We are truly grateful for his visit and look
Islamabad, the 9th September, 2024
𝐌𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐨𝐟 𝐌𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐟𝐨𝐫 𝐌𝐚𝐫𝐢𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐀𝐟𝐟𝐚𝐢𝐫𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐒𝐞𝐜𝐫𝐞𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐆𝐞𝐧𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐨𝐟 𝐈𝐌𝐎
“I am delighted to announce a historic moment for Pakistan. For the very first time, the Secretary General
inauguration ceremony as Chief Guest, accompanied by Chairman KPT Syedain
Raza Zaidi. Such an initiative is the vision of the Minister of Maritime Affairs to enhance the skills of women, specially those residing in Keamari and nearby areas and provide them with the tools
KPT launched a free computer centre at the KPT Industrial Home, Keamari.
In a significant ceremony to empower women, KPT has officially launched a free computer
centre at the KPT Industrial Home, Keamari. The Minister of Maritime Affairs, Mr. Qaiser Ahmed
Sheikh graced the
کمیشن کیا گیا تھا۔
صدر زرداری نے پاکستان کی خودمختاری کے دفاع، امن، خوشحالی اور استحکام کے فروغ اور قوم کے تحفظ کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے پاکستان، ترکئی، اور ڈچ ڈیمین شپ یارڈ کی ٹیموں کی انتھک محنت کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ شمولیت پاک بحریہ کی صلاحیتوں کو
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے پاک بحریہ کے بحری بیڑے دو جدید جنگی بحری جہاز شامل کرنے کی تقریب میں شرکت کی
اس تاریخی تقریب کے مہمان خصوصی صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ملگم کلاس کارویٹ پی این ایس بابر اور آف شور پیٹرول ویسل پی این ایس حنین کو پاک بحریہ میں شامل