Qaiser Abbas

4.3K posts

Qaiser Abbas banner
Qaiser Abbas

Qaiser Abbas

@QaiserAbbas

Award-Winning Leadership #Coach. Organizational #Psychologist. Author of International #Bestseller, ‘Tick Tick Dollar’

Lahore, Pakistan Katılım Mayıs 2009
41 Takip Edilen3.7K Takipçiler
Qaiser Abbas
Qaiser Abbas@QaiserAbbas·
بارہواں دن، بارہواں سوال
اردو
0
0
0
33
Qaiser Abbas
Qaiser Abbas@QaiserAbbas·
گیارہواں دن، گیارہواں سوال ہر شخص کی نظروں میں کامیابی کا ایک پیمانہ ہوتا ہے۔ آپ نے بھی اپنے لیے کامیابی کا کوئی نہ کوئی پیمانہ ضرور بنا کے رکھا ہوگا، تو آپ کے نزدیک کامیابی کا پیمانہ کیا ہے. لیکن اس سے بھی زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ وہ کامیابی کا پیمانہ آپ نے کہاں سے سیکھا.
اردو
0
0
0
52
Qaiser Abbas
Qaiser Abbas@QaiserAbbas·
دسواں دن، دسواں سوال آپ کی زندگی میں وہ ایک کونسا واقعہ تھا جو ہوا اچھا نہیں تھا مگر ہو گیا، لیکن آپ ابھی تک اسے میرے اس بیگ کی طرح ساتھ ساتھ اٹھائے پھر رہے ہیں
اردو
0
0
0
65
Qaiser Abbas
Qaiser Abbas@QaiserAbbas·
نواں دن، نواں سوال دوسروں کو تو آپ نے بہت ساری زندگی میں مشورے دیے ہوں گے، لیکن اگر آپ آج اپنے آپ کو صرف ایک مشورہ دے سکتے ہو، تو آپ کا خود کے لیے وہ ایک مشورہ کیا ہوگا؟
اردو
0
0
1
48
Qaiser Abbas
Qaiser Abbas@QaiserAbbas·
آٹھواں دن، آٹھواں سوال دوحہ ایئرپورٹ میں میں نے لیا ایک کوائٹ روم۔ سکون والا کمرہ۔ اور یہاں بیٹھے بیٹھے میں اپنے آپ سے بہت سارے سوال کر رہا ہوں۔ میں نے سوچا ایک سوال آپ سے بھی پوچھتے ہیں۔ آپ کی زندگی میں وہ کون ایک شخص ہے جسے آپ بڑے عرصے سے سوچ رہے ہیں کہ اسے معاف کر دیں،
اردو
0
0
1
92
Qaiser Abbas
Qaiser Abbas@QaiserAbbas·
ساتواں دن، ساتواں سوال اگر آپ کی زندگی پہ کتاب لکھی جائے تو اس چیپٹر کا نام کیا ہوگا جو اس زندگی کو کور کرے گا جو آپ اس وقت جی رہے ہیں
اردو
0
0
0
96
Qaiser Abbas
Qaiser Abbas@QaiserAbbas·
چھٹا دن، چھٹا سوال آپ کے ماضی میں کون سا ایک واقعہ ہوا تھا، جو بہت سال پہلے ہوا تھا، ہو گیا، لیکن آپ اسے ابھی تک اپنے ساتھ اٹھائے پھر رہے ہیں۔
اردو
0
0
0
89
Qaiser Abbas
Qaiser Abbas@QaiserAbbas·
پانچواں دن، پانچواں سوال آج سے بالکل نئے سرے سے، اپنی زندگی شروع کرنے کا موقع ملے تو اپنی زندگی کو کہاں سے شروع کرنا چاہیں گے۔
اردو
0
0
0
59
Qaiser Abbas
Qaiser Abbas@QaiserAbbas·
چوتھا دن، چوتھا سوال دوسری بار کب آپ نے کسی کا دل سے شکریہ ادا کیا، دل سے، اوپر اوپر سے نہیں، دل سے۔
اردو
0
0
0
89
Qaiser Abbas
Qaiser Abbas@QaiserAbbas·
تیسرا دن، تیسرا سوال وہ کون سی ایک چیز ہے جس کی مجھے ہر وقت بڑی فکر رہتی ہے، لیکن اس چیز کی میں فکر کروں یا نہ کروں، کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ بائی دا وے تو پھر کیوں فکر کر رہے ہیں۔
اردو
0
0
0
71
Qaiser Abbas
Qaiser Abbas@QaiserAbbas·
دوسرا دن، دوسرا سوال آپ کی ایک ایسی کون سی صلاحیت ہے جو بہت شاندار ہے، آپ کو اپنی اس صلاحیت پر بہت یقین ہے، مگر آپ نے اب تک اپنی اس صلاحیت کا انتہائی کم استعمال کیا ہے؟
اردو
0
0
1
102
Qaiser Abbas
Qaiser Abbas@QaiserAbbas·
پہلا دن، پہلا سوال آپ کی زندگی میں اس وقت ایسا ایک کونسا انتہائی اہم رشتہ ہے جسے توجہ کی ضرورت ہے، آپ کی توجہ کی ضرورت ہے، لیکن آپ اسے اتنا ہی نظر انداز کرتے جا رہے ہیں؟
اردو
0
0
2
85
Qaiser Abbas
Qaiser Abbas@QaiserAbbas·
دل پہ دراڑ ہے تو کیا کریں؟
اردو
0
0
0
79