قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب

856 posts

قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب banner
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب

قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب

@Qertass

اردو ادب |اردو شاعری |طنز و مزاح اور خوبصورت ادبی،سماجی و معلوماتی تحاریر کیلیےہمیں فالوکیجیے شکریہ رابطہ برائے نشر و اشاعت [email protected]

Islamabad Pakistan Katılım Haziran 2019
0 Takip Edilen604 Takipçiler
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب
بن تمہارے کبھی نہیں آئی کیا مری نیند بھی تمہاری ہے آپ میں کیسے آؤں میں تجھ بن سانس جو چل رہی ہے آری ہے اس سے کہیو کہ دل کی گلیوں میں رات دن تیری انتظاری ہے جون ایلیا
اردو
0
0
0
67
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب
*اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ* *سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے* *25 فروری 1948 یومِ نفاذ اردو* *آج کے دن اردو کو قومی زبان کا درجہ دیا گیا تھا_*
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب tweet media
اردو
0
0
2
72
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب
کیسے اپنی عمر کی نقدی نکلی کھوٹی ، لکھے گا وقت ہماری قسمت میں اک اور کسوٹی لکھے گا آپ اسے مکتب میں بے شک ر سے رب سمجھائیں گے فاقہ کش کا بچہ لیکن ر سے روٹی لکھے گا کومل جوئیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو
0
0
0
64
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب
جگر مرادآبادی آدمی آدمی سےملتا ہے دل مگر کم کسی سےملتا ہے بھول جاتا ہوں میں ستم اس کے وہ کچھ اس سادگی سےملتا ہے آج کیابات ہےکہ پھولوں کا رنگ تیری ہنسی سےملتا ہے سلسلہ فتنۂ قیامت کا تیری خوش قامتی سے ملتا ہے مل کے بھی جو کبھی نہیں ملتا ٹوٹ کر دل اسی سے ملتا ہے 1/2
اردو
1
1
2
64
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب
جس گیس پہ انڈے بھی اُبالے نہیں جاتے اُس گیس کے بِل ہیں کہ سنبھالے نہیں جاتے تب تک ہے میرے مُلک میں بجلی کا ادارہ جب تک گلی کُوچے سے اُجالے نہیں جاتے چھوڑ آو کہیں دُور سیاست کے مجسمے ہاتھی بھرے کھیتوں میں تٙو پالے نہیں جاتے (رحمت اللہ عامر)
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب tweet media
اردو
0
1
2
71
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب
تاریخی ، مذہبی ، سیاسی یا ادبی کسی بھی اہم موضوع پر آپ کی کوئی پسندیدہ کتاب ۔۔۔؟؟؟ جسے پڑھنے کا آپ مشورہ دینا چاہیں !!
اردو
1
0
1
51
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب
کتنا چھپا کے رکھے کوئی دکھ پہاڑ سے آنسو نکل ہی پڑتے ہیں پلکوں کی باڑ سے بُجھتے ہوئے چراغ نے دیکھا ہے جس طرح روئے گی عمر بھر ہوا لگ کر کواڑ سے میثم علی آغا
اردو
0
1
3
66
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب
نہ تمہارے رب نے تمہیں چھوڑا اور نہ ناراض ہوا۔ عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔ سورہ الضحٰی
اردو
0
0
2
67
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب retweetledi
Anjum
Anjum@Anjum_On_X·
"16 دسمبر " پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن جب ملک دو لخت کیاگیا۔۔۔ عنوان : قحط الرجال اور سقوط ڈھاکہ۔۔ تحریر : افتخار الدین انجم آواز دوست کے مصنف مختار مسعود 1926 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے وہ تحریک پاکستان میں قائداعظم کے ہر اول دستے کا حصہ رہے اور اور سقوط ڈھاکہ 1/11
Anjum tweet media
اردو
1
2
8
728
قرطاسِ ادب۔ماہنامہ بزم اردوادب
اعمال کے درست کیے بنا اگر آپ اپنے حالات کے درست ہونے کی امید رکھتے ہیں تو یہ عبث ہے کیونکہ اعمال کا آپ کے حالات کے بننے یا بگڑنے سے براہ راست تعلق ہے۔۔۔ جب آپ کا رب آپ سے راضی ہوگا تو آپ کے حالات کیسے بگڑ سکتے ہیں یا کیسے نامساعد رہ سکتے ہیں۔۔۔۔؟ ذرا سوچیے!!!!
اردو
0
0
1
125