Qibla Status

10.6K posts

Qibla Status banner
Qibla Status

Qibla Status

@QiblaStatus

ғᴏʟʟᴏᴡ ϙɪʙʟᴀ sᴛᴀᴛᴜs ᴏɴ ғᴀᴄᴇʙᴏᴏᴋ, ɪɴsᴛᴀɢʀᴀᴍ ᴀɴᴅ ᴛᴡɪᴛᴛᴇʀ. ᴀʟsᴏ ᴊᴏɪɴ ϙɪʙʟᴀ sᴛᴀᴛᴜs ᴡʜᴀᴛsᴀᴘᴘ ɢʀᴏᴜᴘ.. +923464657410

Pakistan Katılım Haziran 2020
20 Takip Edilen2.4K Takipçiler
Qibla Status
Qibla Status@QiblaStatus·
چودہ سو سال گزرنے کے باوجود آج تک کوئی شخص قرآنِ مجید کی کسی سورت جیسی سورت پیش نہ کر سکا اور نہ ہی سیرتِ رسولِ اکرم ﷺ جیسی کامل و بے مثال سیرت دنیا کے سامنے لا سکا۔ #AitkaafWithDrQadri @TahirulQadri @MQI_Official
اردو
1
15
26
154
Qibla Status
Qibla Status@QiblaStatus·
اس کتاب سے ہمیں یہ پیغام ملتا ہے کہ اگر معاشرے کی اصلاح چاہتے ہیں تو ہمیں سیرتِ مصطفی ﷺ کے اخلاق کو اپنی زندگیوں میں اپنانا ہوگا۔ #AitkaafWithDrQadri @TahirulQadri @MQI_Official
Qibla Status tweet media
اردو
1
29
44
224
Qibla Status
Qibla Status@QiblaStatus·
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری فرماتے ہیں کہ حضور ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ دراصل قرآن کے اُن احکامات کی عملی شکل ہیں جو انسان کو اعلیٰ کردار کی طرف لے جاتے ہیں۔ #AitkaafWithDrQadri @TahirulQadri @MQI_Official
اردو
0
14
26
215
Qibla Status
Qibla Status@QiblaStatus·
حضرت مولا علیؑ سے محبت ایمان ہے ۲۱ رمضان المبارک یومِ شہادت مولا علیؑ کرم اللّٰہ وجہہ الکریم @TahirulQadri
اردو
1
27
47
242
Qibla Status
Qibla Status@QiblaStatus·
17 رمضان المبارک یوم وصال اُم المؤمنین حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ ؓ #Qiblastatus @TahirulQadri
اردو
0
21
32
203
Qibla Status
Qibla Status@QiblaStatus·
بانی صلح عظیم حضرت امام حسن علیہ السّلام ۱۵ رمضان المبارک یومِ ولادت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السّلام #Qiblastatus @TahirulQadri
اردو
3
31
58
338