Qaiser Akram

19.1K posts

Qaiser Akram banner
Qaiser Akram

Qaiser Akram

@Qpak_1

llb

Dustchland Katılım Nisan 2020
2.5K Takip Edilen2.9K Takipçiler
Qaiser Akram
Qaiser Akram@Qpak_1·
آج تقریبا ساڑھے تین سال بعد اس کو اوپن کیا
اردو
2
0
0
36
Mobeena Khan
Mobeena Khan@KhanMobeena·
میں دعا کرتی ہوں اگر آپ ایک پھول مانگو تو اللہ خوشیوں کا پورا باغ تمہارے نصیب میں لکھ دے 🤍
اردو
19
8
58
520
Mobeena Khan
Mobeena Khan@KhanMobeena·
ریاض الجنہ کا یہ قدیم منظر اُس دور کی یاد دلاتا ہے جب مسجد نبوی میں روشنی کے لیے عظیم الشان موم بتیاں جلائی جاتی تھیں۔ محرابِ نبوی کے دونوں جانب رکھی جانے والی یہ موم بتیاں اپنے حجم اور خوبصورتی میں بے مثال تھیں، جن کا قطر تقریباً 2 فٹ اور اونچائی 10 فٹ تک ہوتی تھی۔ یہ روشن شمعیں صرف مسجد کو منور ہی نہیں کرتیں تھیں بلکہ زائرینِ رسول ﷺ کے دلوں میں ایک روحانی کیفیت بھی پیدا کرتی تھیں۔ رات کے وقت جب ان موم بتیوں کی روشنی مسجد نبوی کے ستونوں اور محرابوں پر پڑتی، تو پورا ماحول نور، سکون اور عقیدت میں ڈوب جاتا تھا۔ سبحان اللہ! یہ وہ مبارک زمانہ تھا جب عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو ہر گوشے سے محسوس ہوتی تھی اور مسجد نبوی کا ہر منظر دلوں کو ایمان کی تازگی عطا کرتا تھا۔ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام
Mobeena Khan tweet media
اردو
3
9
83
817
Mobeena Khan
Mobeena Khan@KhanMobeena·
Good Evening
English
5
3
31
1.7K
Mobeena Khan
Mobeena Khan@KhanMobeena·
ملک کے حالات اتنے خراب ہیں کہ بھکاری بھی بیرون ملک جا رہے ہیں آج پھر 8 بھکاری ملتان ایئرپورٹ پر انٹرنیشنل فلائٹ سے آف لوڈ کردیے گئے
اردو
3
7
33
1.3K
Mobeena Khan
Mobeena Khan@KhanMobeena·
میں سقراط نہیں مبینہ خان ہوں زہر کا پیالہ پیوں گی نہیں پلاؤں گی
اردو
27
9
73
2.6K
Its eve 📚📸
Its eve 📚📸@Itseve11·
-"خوابوں کا دھندا کرتی ہو..؟🙂🖤
Its eve 📚📸 tweet media
اردو
6
0
10
190
Its eve 📚📸
Its eve 📚📸@Itseve11·
فزکس والے تو یہ بات جانتے ہی نہیں گریوٹی سے زیادہ کشش ہوتی ہے آنکھوں میں🖤
اردو
5
0
7
87
Qaiser Akram
Qaiser Akram@Qpak_1·
شیر کا بچہ ہے، بنی گالا میں بیٹھا ہیں، کتے کا بچہ ہوتا تو لندن بھاگ گیا ہوتا 😂
اردو
0
0
1
0
Qaiser Akram
Qaiser Akram@Qpak_1·
سچ تو تم نے خود بول دیا چور اور چوروں کا باپ سب لندن میں بھاگ گۓ ہیں دوسروں سے حساب لینے والے پہلے خود کا حساب دو 1990سے 2022 تک کا حساب ہے تمہارے خاندان میں جھوٹ اور فراڈ کے علاوہ کچھ ہے جواب کا وقت آۓ کبھی قطری اور کبھی قبر دادے دی
اردو
0
0
0
0
Qaiser Akram
Qaiser Akram@Qpak_1·
#خودمختار_قوم_آزاد_وطن
Qaiser Akram tweet media
QME
0
0
0
0
Qaiser Akram
Qaiser Akram@Qpak_1·
#لیڈر_صرف_عمران_خان عمران خان
العربية
0
0
0
0
Suleman Sharif
Suleman Sharif@SulemanSharif82·
ڈاکووں سے بات نہیں کریں گے، ڈائریکٹ وزیراعلیٰ بنائیں گے، عمران خان
اردو
5K
898
6.1K
0
Qaiser Akram
Qaiser Akram@Qpak_1·
@mushtaqminhas او کیسے کھوتے دے ایں پترا او لمے نک نال گاٹر کولن والیاں
اردو
0
0
0
0
Mushtaq Ahmed Minhas
Mushtaq Ahmed Minhas@mushtaqminhas·
امریکہ نے عمران کو گذشتہ دو دھائیوں سے پالا ہے مقصد ایک ایٹمی پاکستان کو تباہ کرنا تھا دیکھیں عمران امریکہ کے کتنے کام آرہا ہے
اردو
1.6K
579
2.5K
0