ہمارے پاکستانیوں کے حالات چیک کیجیئے😰❌
عمرہ کیلٸے جانے والے زاٸرین سے اعلی کوالٹی چرس سے بنی پچاس کے قریب تسبیح برآمد۔۔ پھرکہتے ہے پاکستانیوں کے ویزے کیوں بند کرتے ہے ظالموں آپ نے اس تسبیخ کوبھی نہیں بخشاء جس پر مسلمان اللہ تعالی کویاد کرتے ہیں۔۔۔۔
❤️💚 *خیبرپختونخوا تعلیم کارڈ شروع کرنے والا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا۔*
*تعلیم کارڈ کے تحت پہلی سے بارہویں جماعت تک کے بچوں کو 5 کروڑ مفت درسی کتب فراہم کئے جائیں گے۔*
*ماہانہ تعلیمی وظائف سے صوبے کی تقریباً ساڑھے پانچ لاکھ بچیاں مستفید ہوں گی۔*💦