Rumi

116.3K posts

Rumi banner
Rumi

Rumi

@R00mi1

🎶 ✖️➗➕➖ 🎶

Katılım Temmuz 2009
1.5K Takip Edilen9.9K Takipçiler
Rumi
Rumi@R00mi1·
ہوسکتا ہے کہ کوئی دانشور روشنی ڈالے
Inaya Chaudhry@Inayachaudhry28

@R00mi1 Very insightful observation. You have highlighted an important gap. Do you think this omission was intentional or just overlooked?🤔

اردو
0
0
2
186
Rumi
Rumi@R00mi1·
آغا دے نعرے وجن گے #pakvbang
اردو
1
0
2
75
Rumi
Rumi@R00mi1·
سلمان علی آغا ۔ مرد کے بچے نے اپنے بیٹ سے جواب دے دیاہے
اردو
0
0
2
184
Rumi
Rumi@R00mi1·
سلمان علی آغا تیری ہمت کو سلام پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش
اردو
0
0
2
101
Rumi
Rumi@R00mi1·
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پَر نہیں، طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے قُدسی الاصل ہے، رفعت پہ نظر رکھتی ہے خاک سے اُٹھتی ہے، گردُوں پہ گزر رکھتی ہے
اردو
1
1
6
159
Rumi
Rumi@R00mi1·
حالات کے طلسم نے پتھرا دیا مگر بیتے سموں کی یاد میں کھویا نہ تو نہ میں خالد احمد
اردو
0
0
3
98
Rumi
Rumi@R00mi1·
بڑی حیرت کی بات ہے کہ چوہدری صاحب نے اپنی اس کتاب میں قرارداد مقاصد پر کوئی خاص بات نہیں کی اور شاید نام تک نہیں لیا جبکہ یہ نہایت اہم تاریخی واقعہ تھا جس کا چوہدری صاحب حصہ تھے
Yasser Latif Hamdani@theRealYLH

I am struck by just how extraordinary Zafrullah Khan. His autobiography is a treat to read both in Urdu and English. Mr Jinnah as you know called him his son and for good reason.

اردو
1
1
3
250
Rumi
Rumi@R00mi1·
سرسید نے یہ اصول بیان کیا کہ ورک آف گاڈ (قوانین قدرت/کائناتی اصول) اور ورڈ آف گاڈ (خدا کی طرف سے وحی/کتاب) میں تضاد نہیں ہوسکتا کیا قوانین قدرت توڑے بغیر بلکہ انہیں کے تحت حیرت انگیز کام نہیں ہوسکتے۔کیا خدا نے یہ کہیں کہا کہ وہ معجزہ دکھانے کیلئے اپنے قوانین توڑتا ہے؟ #ایک_سوال
Uzma Khan Rumi@UzmaRumi

معجزات ایمان کا معاملہ ہیں، سائنس مشاہدے اور تجربے کا۔ جب ہم معجزات سے سائنس اخذ کرنے لگیں، تو نہ دین سلامت رہتا ہے، نہ علم! اس حوالے سے قیصر احمد راجہ کے چیلنج کا جواب ملاحظہ کریں۔

اردو
0
0
1
249
Rumi
Rumi@R00mi1·
اک اور گنجل کا سامنا تھا ضمیر مجھ کو میں ایک گنجل سے نکلا تو میں نے دیکھا دو قومی نظریہ > اسلامی نظام> تکفیر>توہین>>>>
اردو
0
0
1
174
Rumi
Rumi@R00mi1·
سفارشی لوگ نظم غزل نغمے کا بیڑا غرق کرتے ہیں لیکن سفارش کی وجہ سے سٹیج پر آتے رہتے ہیں جبکہ ان سے بہت اچھی آواز اور ادائیگی والے موجود ہوتے ہیں
اردو
1
0
0
255
Rumi
Rumi@R00mi1·
نہ دیس چنگا نہ پردیس چنگا ❗️ جھنگ میں اس تقریری مقابلہ میں بولتے ہوئے اس نوجوان کو دیکھ کر نوجوان ڈاکٹر سلام یاد آگئے اور بہت اچھا لگا کہ جھنگ والوں نے اس میں ڈاکٹر سلام کا بھی ذکر کیا۔ youtu.be/98LC-yRusTU?si…
YouTube video
YouTube
اردو
1
0
2
314
Rumi retweetledi
Tahir Imran Mian ✈
Tahir Imran Mian ✈@TahirImran·
In order to continue my work I could use your help with my fundraiser on GoFundMe. Please share, support, or donate – every small action counts. gofund.me/4b614986
English
22
84
184
91.3K
Rumi
Rumi@R00mi1·
طاہرعمران میاں جس طرح ایک مثالی آزاد صحافی کے طور پر سامنے آئے ہیں اورموجودہ جنگی حالات میں جس طرح حقائق اور فیک نیوز کو اپنی محنت سے الگ کیااور بڑے بڑے ٹی وی چینلز نے ان کی تحقیق پیش کرکے صورتحال واضح کی تو واقعی ایسے صحافی کی سپورٹ بنتی ہے تاکہ وہ آزاد صحافت کا کام جاری رکھ سکے
Tahir Imran Mian ✈@TahirImran

In order to continue my work I could use your help with my fundraiser on GoFundMe. Please share, support, or donate – every small action counts. gofund.me/4b614986

اردو
0
0
1
178
Rumi
Rumi@R00mi1·
حقیقت میں صحافی کو آزاد ہونا چاہئے نہ کہ کمپنی کا غلام اگر آزاد صحافی خبریں اکھٹی کرے اور پورا دن تحقیق سے حقائق سامنے لائے اور اس دوران کوئی اور مزدوری کرکے اپنے لئے کما نہ سکے اور اس آزاد صحافی کو اس کی اپنی خبروں اورتحقیق پر کوئی معاوضہ نہ دیا جائے تووہ کہاں سے کھائے؟ #سوچئے
Tahir Imran Mian ✈@TahirImran

So I decided to put my foot down enough is enough. I am a free last Journalist not a slave available for free labour. It is really annoying rather shameful that news of organisations and journalists exploit you without considering that you do have to work and earn.

اردو
0
0
0
205