ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰

4.7K posts

ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 banner
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰

ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰

@RKK7O

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ 🇵🇰 Azad Kashmir.PAKISTAN

Dubai, United Arab Emirates Katılım Şubat 2018
1.9K Takip Edilen2.6K Takipçiler
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan·
ایک سماعت سے محروم شخص نے اشاروں کی زبان کے ذریعے کلمہ شہادت ادا کیا اور اسلام قبول کر لیا
اردو
7
206
1.3K
9.5K
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
حج 2012 کی وہ تاریخی گھڑیاں جب مسجد حرام عازمین سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی !
اردو
6
210
1.8K
21.4K
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweetledi
🇦🇪 HGS
🇦🇪 HGS@Sajwani·
Thank you from the bottom of my heart to all those who stood and still stand with my country, the UAE 🇦🇪
English
75
295
4.9K
60K
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweetledi
حزب الامارات 🇦🇪
وزير الدفاع الإماراتي ، ولي عهد دبي 🇦🇪 #فزاع
حزب الامارات 🇦🇪 tweet media
العربية
176
223
2.4K
51.6K
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweetledi
چـُـوہــدرِی
چـُـوہــدرِی@ChShanwer·
نالے دل کھول کے دو چار کروں یا نہ کروں یہ بھی اے چرخِ ستمگار! کروں یا نہ کروں لطف جب ہو کہ کروں غیر کو بھی میں بدنام کہیے کیا حکم ہے سرکار! کروں یا نہ کروں #_𝑪𝒉𝒐𝒖𝒅𝒉𝒓𝒚_𝑺𝒉𝒂𝒏𝒘𝒆𝒓 #اردو_زبان
چـُـوہــدرِی tweet media
اردو
11
12
31
1K
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
بہت خوب میری پسندیدہ غزلوں میں سے ایک کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا ہم بھی وہیں موجود تھے ہم سے بھی سب پوچھا کیے ہم ہنس دئیے ہم چپ رہے منظور تھا پردہ ترا اس شہر میں کس سے ملیں ہم سے تو چھوٹیں محفلیں ہر شخص تیرا نام لے ہر شخص دیوانا ترا کوچے کو تیرے چھوڑ کر جوگی ہی بن جائیں مگر جنگل ترے پربت ترے بستی تری صحرا ترا ہم اور رسم بندگی آشفتگی افتادگی احسان ہے کیا کیا ترا اے حسن بے پروا ترا دو اشک جانے کس لیے پلکوں پہ آ کر ٹک گئے الطاف کی بارش تری اکرام کا دریا ترا اے بے دریغ و بے اماں ہم نے کبھی کی ہے فغاں ہم کو تری وحشت سہی ہم کو سہی سودا ترا ہم پر یہ سختی کی نظر ہم ہیں فقیر رہ گزر رستہ کبھی روکا ترا دامن کبھی تھاما ترا ہاں ہاں تری صورت حسیں لیکن تو ایسا بھی نہیں اک شخص کے اشعار سے شہرہ ہوا کیا کیا ترا بے درد سننی ہو تو چل کہتا ہے کیا اچھی غزل عاشق ترا رسوا ترا شاعر ترا انشاؔ ترا ابنِ انشاء
اردو
0
1
3
416
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweetledi
چـُـوہــدرِی
چـُـوہــدرِی@ChShanwer·
بات پُھولوں کی سُنا کرتے تھے ہم کبھی شعر کہا کرتےتھے مشعلیں لے کے تُمہارے غم کی ہم اندھیروں میں چلا کرتے تھے بکھری بکھری ہُوئی زُلفوں والے قافلے روک لیا کرتے تھے آج گُلشن میں شگوفے ساغرؔ شکوۂ بادِ صبا کرتےتھے #اردو_زبان #________𝑪𝒉𝒐𝒖𝒅𝒉𝒓𝒚_𝑺𝒉𝒂𝒏𝒘𝒆𝒓
اردو
6
2
10
200
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweetledi
محمد عبيد الفقير
لوحة في الشارقة… لكن قيمتها وطن 🇦🇪 حكام رسموا تاريخ وتحكي حكاية وطن صنع المستحيل.
العربية
6
36
122
6.3K
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweetledi
Being human
Being human@ChotiSheikhni·
Being human tweet media
ZXX
17
287
2.8K
13.5K
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweetledi
محمد البلوشي 🇦🇪
الله يسعدك سيدي 💜🇦🇪
العربية
56
290
956
87.1K
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweetledi
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
کتنا خوش نصیب انسان ہیں وو جو آتے جاتے دیدار مصطفیٰ کرتے ہیں اور سلام پیش کر کے گزرتے ہیں
اردو
20
517
8K
103.8K
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweetledi
برزة الإمارات 🇦🇪
قلب الشارقة ❤️
برزة الإمارات 🇦🇪 tweet media
العربية
72
285
1.9K
68.4K
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweetledi
Mohammed Taqi
Mohammed Taqi@MohdTaqi11·
رايةُ العزّ والفخر والوحدة الوطنية 🇦🇪
Mohammed Taqi tweet media
العربية
68
139
768
14.3K
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 متحدہ عرب امارات کی اعلیٰ عہدیدار ریم الہاشمی نے ایران کے بارے میں کہا: • “جغرافیہ غالب آتا ہے… ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ رہنا ہی ہوگا۔” • “کسی کو بھی آبنائے ہرمز پر کنٹرول نہیں کرنا چاہیے۔”
اردو
13
92
1.1K
62.3K
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
28 فروری متحدہ عرب امارات کی تاریخ کا ایک فیصلہ کن دن تھا۔ پہلی بار متحدہ عرب امارات کو خلیج کے پار سے میزائلوں اور ڈرونز کی یلغار کا سامنا کرنا پڑا، ایک ایسے ملک (ایران) کی جانب سے جس کے ساتھ تعاون کی امید رکھی جاتی تھی۔ صرف پہلے دن 137 میزائل داغے گئے۔ 40 دنوں میں 2,800 سے زائد میزائل اور ڈرون حملوں میں استعمال ہوئے۔ امن، شراکت داری اور سلامتی پر قائم ملک کیلئے یہ ایک تاریخی آزمائش تھی۔ مگر 200 قومیتوں پر مشتمل اس کے عوام ثابت قدم رہے اور متحد ہو کر سامنے آئے۔ ریم الہاشمی، وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون، متحدہ عرب امارات
اردو
28
97
483
39.1K
ℝᴀᴊᴀ 𝕂ʜᴜʀʀᴀᴍ 𝕂ʜᴀɴ🇦🇪🇵🇰 retweetledi
سلطان الوشاحي
سلطان الوشاحي@SAlwashahi·
This only for one day Just wait and everyone will see how Dubai will become 🇦🇪💪
English
217
96
1.4K
451.1K