چـُـوہــدرِی

61K posts

چـُـوہــدرِی banner
چـُـوہــدرِی

چـُـوہــدرِی

@ChShanwer

ﻣﯿﮟ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮨﻮﮞ، ﻧﮧ ﺗﻮُ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻨﺎﻭﺭ، ﭘﯿﺎﺭﮮ ﺗﻮُ ﺑﯿﺎﺑﺎﮞ ﮨﮯ ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﮎ ﺗﺮﯼ ﭼﮭﺎﻥ ﺳﮑﻮﮞ ﻭﻗﺖ ﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﮨﮯ، ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﺎﺏ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺭﯾﺎﮞ ﺟﮭﯿﻞ ﺳﮑﻮﮞ، ﺩُﺷﻤﻨﯿﺎﮞ ﭨﮭﺎﻥ ﺳﮑﻮﮞ

The Capital, Kuwait Katılım Kasım 2021
504 Takip Edilen280 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
چـُـوہــدرِی
چـُـوہــدرِی@ChShanwer·
تاحشر ترستی رہیں گی نگائیں تیری دید کو اس دل کو وہم و گماں نہ تھا تیری جدائی کا چوہدری👌💯☠️
چـُـوہــدرِی tweet media
اردو
1
1
9
6.1K
معصوم گپّی
معصوم گپّی@meeranaheed50·
2 3 4 don k gap sy dobara sab doston ko good morning
English
5
0
4
195
چـُـوہــدرِی retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
اس کا نام "جوڈ رسگا" ہے، یہ انفلونسر ہے اور اسکا تعلق میکسیکو سے ہے، یہ صرف اس لیے پاکستان آیا تھا کیونکہ ہندوستانیوں نے اسے نہ جانے کا کہا تھا۔ اب وہ ان کی جھوٹی داستانوں کو کیچڑ میں گھسیٹ رہا ہے۔
اردو
9
992
2.7K
22.5K
چـُـوہــدرِی retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
ایک امریکی صحافی جب یروشلم گیا تو وہاں اسرائیلی فورسز کے رویے پر وہ حیران رہ گیا۔ صحافی نے کہا: "میں ایک امریکی صحافی ہوں"، جس پر اسے جواب ملا: "مجھے کوئی پروا نہیں، یہاں سے چلے جاؤ۔"
اردو
2
901
3.5K
127.2K
چـُـوہــدرِی retweetledi
AsgharBlochPTI
AsgharBlochPTI@ZiDDiBlochPTI·
پاکستانی کبڈی سٹار ملک بنیامین عمران خان کے لیے بول رہا ہے 🔥🔥🔥🔥 مجھے عمران خان سے محبت ہے، ہمیشہ سے، میں تو انکی آواز اپنی ویڈیوز میں بھی لگاتا ہوں، عمران خان ایک ایماندار انسان ہے، میں اسے بہت پسند کرتا ہوں
اردو
5
797
3K
19.1K
چـُـوہــدرِی retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
پی ٹی آئی الگ سوچ کی جماعت ہے جو غلامی کیخلاف آئی ہے اب وہ لوگ انکو سپورٹ کریں گے جو اس سوچ کا مالک ہو ،،، عمران خان نے کہا تھا نا میں کسی کے سامنے جھکونگا نا اپکو کسی کے سامنے جھکنے دونگا اداکار منیب خان
اردو
54
1.5K
4.8K
31.7K
چـُـوہــدرِی retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
زیلنسکی جو اینٹی ڈرون سسٹم دبئی چھوڑ کر آیا تھا وہ اور اسکے 21 یوکرینین فوجی ایران نے اڑا بھی دئیے ۔😑 مارکو روبیو زیلنسکی کو جھوٹا کہہ رہا اور زیلنسکی کے ڈرون اور اینٹی ڈرون سسٹم کو جرمنی نے کہا ایسا ہے جیسے کوئی ہاؤس وائف نے گھر میں بیٹھ کر بنائے ہوں 😂 عربوں نے اس سے معاہدہ کیا۔ کوئی حال نہیں عربوں کا۔۔
اردو
2
541
1.7K
71.9K
چـُـوہــدرِی retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
وزیراعلی سہیل آفریدی نے وفاقی جعلی حکومت اور پشعبہ پٹوار خانہ جن کو انگلش سمجھ نہیں اتی انکے لیے قاسم خان کی تقریر کو اردو میں ڈب کر کے چلا دیا۔
اردو
39
2.3K
7.8K
56.1K
چـُـوہــدرِی retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
یہ امریکہ کی ایف بی آئی کا ڈائرکٹر کاش پٹیل ہے۔ فلسطین نواز ہیکرز نے اس کی پرسنل ایمیل اور کمپیوٹر ہیک کر کے اس طرح کی وڈیوز ریلیز کی ہیں تا کہ دنیا کو امریکی ایجنسیوں کے عہدیداروں کی سنجیدگی اور متانت کا اندازہ ہو۔ اس صاحب کی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں۔
اردو
71
478
1.5K
38.3K
چـُـوہــدرِی retweetledi
SHAHEEN SEHBAI
SHAHEEN SEHBAI@SSEHBAI1·
کبھی کبھی کا سچ : نجم سیٹھی صاحب کبھی کبھی سچ بولتے ہیں اور خوب بولتے ہیں - ایک مثال میرے سامنے آ گئی تو سوچا آپکو بھی سنا دوں - سوچیں
اردو
15
377
1.9K
92.2K
چـُـوہــدرِی retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
کبھی درگت بنتے دیکھی ہے ؟ نہیں تو آج دیکھ لیں پھر فیصل صدیقی نے اس دفعہ سرکاری حاجن کو چھنکنا کرادیا
اردو
6
684
2.4K
40.2K
چـُـوہــدرِی retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
پاکستانیوں وہ ہماری خاطر قید میں ہے،وہ ہمارا انتظار کررہا ہے۔۔میرا آج بھی وزیراعظم عمران خان ہے۔ فرخان علی آغا 🔥
اردو
191
7K
20.7K
101.7K
چـُـوہــدرِی retweetledi
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
جیل میں تو سارے پاکستانی سیاستدان جاتے ہیں لیکن عمران خان وہ پہلا سیاستدان ہے جس نے اپنے رہائی کے لئے جرنیلوں سے ڈیل کرنے سے صاف انکار کیا ہے۔ سئینر صحافی محمد حنیف
اردو
72
449
1.8K
107.1K
چـُـوہــدرِی retweetledi
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
کویت کی وزارت توانائی کے مطابق ایران نے کویت کے ایک ڈی سیلینیشن واٹر پلانٹ کو ٹارگٹ کیا، یاد رہے ایران پہلے ہی اعلان کرچکا ہے کہ اگر اسکے انرجی انفراسٹرکچر پر حملے ہوئے تو ایران پورے گلف کے واٹر اور انرجی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائے گا۔۔۔۔
اردو
1
38
222
3.2K
چـُـوہــدرِی retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
سینکڑوں عراقی مشینری اور بھاری تعمیراتی آلات، جن میں زمین کھودنے والی مشینیں بھی شامل ہیں، سرحدی راستوں کے ذریعے ایران میں داخل ہو رہے ہیں تاکہ امریکہ کی جانب سے رہائشی علاقوں پر بمباری کے بعد ملبہ ہٹانے اور ریسکیو کارروائیوں میں مدد فراہم کی جا سکے۔
Harmeet Singh tweet mediaHarmeet Singh tweet media
اردو
5
587
2.3K
16.5K
چـُـوہــدرِی retweetledi
Muhammad Nawaz Khan
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz·
🚨 ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ میزائل حملہ براہِ راست موساد اور فوجی انٹیلیجنس کے مراکز کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، اسے اسرائیل کی تاریخ کا سب سے بڑا حملہ قرار دیا جا رہا ہے
اردو
23
951
3.7K
111.6K
چـُـوہــدرِی retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
خبرہے کہ شہدا کے نام پر زمین لی گئی ہے اور پھر نو مئی کا ڈرامہ رچانے والوں کو دو دو کنال کے گھر انعام میں دیے گئے جن کی قیمت 60 کروڑ تک بتائی جاتی ہے ظلے شاہ کا قتل کرنے والے افسران کو بھی انعام ملا اور انہیں وہاں گھر دیا گیا شہباز گل
اردو
21
2.2K
5.7K
59.5K
چـُـوہــدرِی retweetledi
Farhat Shahzad
Farhat Shahzad@ink_n_irony·
خان کا پیغام ؛موجودہ جعلی حکومت اور ان کے آقاؤں کے نام۔۔ خان کی یہ بات پاکستان میں شاید کبھی پرانی نہ ہو
اردو
3
23
61
654
چـُـوہــدرِی retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
ایران نے امریکا اسرائیل کے خلاف جنگ میں فتح کا جشن منانا شروع کردیا
اردو
3
175
1.3K
12.1K
چـُـوہــدرِی retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
آج رات جنگ انتہائی خطرناک مرحلے میں داخل امریکہ اور اسرائیل کی تہران کے الیکڑک پاور ہاوس پر بڑی سٹرائیک کے بعد پورا شہر اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے ایران نے خبردار کیا تھا اگر ایسا ہوا تو سنگین بدلہ لیا جائے گا ایران اب یو اے ای اور اسرائیل کے پاور اثاثوں پر بھرپور سٹرائیک کرے گا
اردو
31
1.3K
5.2K
112K