Maj (R) Latasob Satti

9.7K posts

Maj (R) Latasob Satti banner
Maj (R) Latasob Satti

Maj (R) Latasob Satti

@RLatasob

PTI Awami MNA NA 51 (Murree,Kahuta,Kotli Sattian,Kallar syedan), PTI Ex MPA PP-6 (Murree & Kotli Sattian), Politician, A Humanitarian & A Social Worker

Pakistan, Kotli Sattian Katılım Şubat 2023
121 Takip Edilen3.8K Takipçiler
Maj (R) Latasob Satti
عوامی منتخب ایم این اے NA-51 میجر (ریٹائرڈ) لطاسب ستی اپنے ساتھی پارلیمنٹرینز، وکلا، تنظیمی عہدیداران اور کارکنان کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کے موقع پر موجود۔
Maj (R) Latasob Satti tweet mediaMaj (R) Latasob Satti tweet mediaMaj (R) Latasob Satti tweet media
اردو
0
3
17
273
Maj (R) Latasob Satti
Maj (R) Latasob Satti@RLatasob·
Zafar Iqbal Gondal@majzafargondal

عالیہ حمزہ کی زندگی خطرے میں۔ کوٹ لکھپت جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عالیہ حمزہ کی زندگی خطرے میں ڈال دی عالیہ حمزہ کی زندگی اور صحت کو کوٹ لکھپت جیل میں جیل سپرنٹنڈنٹ کی سنگین غفلت اور مبینہ بدنیتی کے باعث براہِ راست خطرہ لاحق ہے۔ الزامات کے مطابق انہیں دانستہ طور پر منشیات کے عادی، انجیکشن کے ذریعے نشہ کرنے والی اور سنگین جرائم میں مبینہ طور پر ملوث خواتین کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ یہ صورتحال انتہائی غیر انسانی اور خطرناک قرار دی جا رہی ہے۔ اس ماحول کے باعث ہیپاٹائٹس اے، بی، سی اور ایچ آئی وی (ایڈز) جیسی جان لیوا اور متعدی بیماریوں کے پھیلنے کا شدید خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ اقدام جیل قوانین، انسانی حقوق اور بنیادی انصاف کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی سمجھا جا رہا ہے۔ ایک سابق ایم این اے اور تحریک انصاف کی چیف آرگنائزر کو اس نوعیت کے غیر محفوظ ماحول میں رکھنا ناقابلِ قبول ہے عالیہ حمزہ کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے عالیہ حمزہ کو فوری طور پر محفوظ اور علیحدہ ماحول میں منتقل کیا جائے، بصورت دیگر ان کی صحت یا زندگی کو پہنچنے والے کسی بھی نقصان کی مکمل ذمہ داری جیل سپرنٹنڈنٹ اور جیل انتظامیہ پر عائد ہوگی۔

QHT
0
1
3
87
Maj (R) Latasob Satti
Maj (R) Latasob Satti@RLatasob·
ہمارا قائد اڈیالہ میں ہے، مگر دلوں میں پہلے سے کہیں زیادہ مضبوطی سے موجود ہے۔۔۔ آج منگل کا دن ہے، خان سے ملاقات کا دن ہے، وفاداری کے اظہار اور عزم کی تجدید کا دن۔ ہر دل کی یہی صدا ہے کہ ہم اپنے قائد کے ساتھ تھے، ہیں اور ہر حال میں کھڑے رہیں گے۔ #EndUnlawfulDetentionOfKhan
Maj (R) Latasob Satti tweet media
اردو
0
2
2
47
Maj (R) Latasob Satti retweetledi
Commentary Syed Abbas Araghchi
“We do not need our rights to be acknowledged or accepted. Our rights already exist. We want our rights TO BE RESPECTED.
Commentary Syed Abbas Araghchi tweet media
English
1.4K
9.8K
33.7K
439.8K