Raja Riaz

174.4K posts

Raja Riaz banner
Raja Riaz

Raja Riaz

@RRVHR2

جنرل سیکرٹریSMT وہاڑی سٹی 🇵🇰 سویلین بالادستی اک خواب۔ پہلا اکاؤنٹ سسپینڈ ہو گیا

Katılım Kasım 2021
8.2K Takip Edilen8.3K Takipçiler
Raja Riaz
Raja Riaz@RRVHR2·
خیبر پختون خواہ حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سو ارب روپے کا ریلیف پیکج عوام کو دیا گیا ہے عوام کا پیسہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ عوام پہ خرچ ہو رہا ہے جبکہ حقائق اس کے بالکل برعکس ہیں کوئی پیسہ عوام پہ خرچ نہیں ہو رہا کوئی ریلیف نہیں دیا جا رہا سب جھوٹ ہے صوبہ تباہ و برباد ہو چکا ہے
اردو
0
0
1
4
Raja Riaz
Raja Riaz@RRVHR2·
.وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif نے صحت کے شعبہ میں کئی انقلابی اقدامات اٹھاۓ ہیں۔جس میں متعدد بیماریوں کا مفت اور جدید علاج ہنگامی۔بنیادوں پر ہو رہا ہۓ جیسے وزیراعلی نے 16600 بچوں کی ہارٹ سرجریز کا ذمہ اٹھایا بالکل اسی طرح ڈائیلیسز یونٹس کا قیام وغیرہ شامل ہیں۔
اردو
0
0
1
17
Raja Riaz retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
شہروں کا حسن ان کے نظم و ضبط اور صفائی میں پوشیدہ ہے۔ اٹک میں بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کے ذریعے نہ صرف تاریخی مقامات کی اصل خوبصورتی بحال کی گئی ہے بلکہ جدید انفراسٹرکچر سے مقامی کاروبار اور عوام کے لیے بہترین ماحول بھی فراہم کیا گیا ہے۔ پنجاب بھر میں ایسے ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھایا جا رہا ہے جو شہریوں کے معیار زندگی اور ماحول میں واضح بہتری لا رہے ہیں۔
اردو
178
939
2.7K
44.8K
Raja Riaz retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
رحیم یار خان، خان پور، صادق آباد اور لیاقت پور کے بازاروں کو تجاوزات سے پاک کر کے جدید انفراسٹرکچر سے آراستہ کر دیا گیا ہے۔
اردو
122
666
1.7K
25.9K
Raja Riaz retweetledi
Muzamil Abbas Bhatti
Muzamil Abbas Bhatti@MuzamilAbbasMA·
مسلم لیگ ن کے دیرنہ ساتھی بڑے بھائی رانا اکمل مانگٹ ڈسٹرکٹ صدر سوشل میڈیا ٹیم منڈی بہاوالدین کو "جنم دن" کی ڈھیروں "شبھ کامنائیں" جگ جگ جیو رانا جی @Mangat_81
Muzamil Abbas Bhatti tweet media
اردو
6
4
9
186
Raja Riaz retweetledi
Raja Riaz (SMT Vehari)
"اپنی اپنی فیلڈ میں ہمت اور حوصلے سے کامیابیاں سمیٹنے والی خواتین کو سیلیوٹ پیش کرتی ہوں" وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کا ہم ویمن ایوارڈ سے خطاب
اردو
1
2
3
25
Raja Riaz retweetledi
Raja Riaz (SMT Vehari)
خیبر پختونخواہ میں پی ٹی ائی کی حکومت کو 10 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا مگر نہ ہی نکاسی آب کا نظام بہتر ہو سکا اور نہ ہی سڑکات کو بہتر کیا جا سکا اور نہ ہی عوام کا معیار زندگی بہتر ہوا طبی سہولیات نہ ہونے کے برابر تعلیم کی سہولیات نہ ہونے کے برابر انفراسٹرکچر تباہ ہو چکا
اردو
0
2
5
39
Raja Riaz retweetledi
Raja Riaz (SMT Vehari)
ہر کسی کو اپنے کام سے کام رکھنا چاہیے چاہے وہ کرکٹر ہی کیوں نہ ہو وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو پورے پاکستان میں سراہا جا رہا ہے ان کے کاموں کی تعریف کی جا رہی ہے
اردو
0
2
5
25
Raja Riaz retweetledi
Zain Dawood
Zain Dawood@jugarijt·
@ShafiJanPTI خیبر پختونخواہ حکومت کے کوآرڈینٹر کو سواۓ مریم نواز کے بھونڈی تنقید کرنے کے آتا ہے کیاہے۔ کے پی کا دس سالوں میں انفراسٹرکچر تباہ ہو چکا ہے عوام صحت،تعلیم جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہے اور انتشار پسند شخصیت پرست گروہ کو کوئی کام نہیں آتا سواۓ بکواس کرنے یا جھوٹ بولنے کے
اردو
0
3
3
58
Raja Riaz retweetledi
Raja Riaz (SMT Vehari)
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif ایک باہمت خاتون جس نے دلیری سے والد کے ساتھ کاٹی کبھی لغزش نہ آئی اور جب اقتدار ملا تو صوبے کو تمام شعبوں صحت،تعلیم ہو یا انفراسٹرکچر ترقی کی نئی منازل طے کیں۔
اردو
1
2
5
56
Raja Riaz retweetledi
Raja Riaz (SMT Vehari)
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کے لیے پنجاب کے تمام شہریوں کے یکساں حقوق ہیں۔ اقلیتیوں کا کوئی بھی تہوار ہو وزیراعلی مریم نواز شریف ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہوتی ہیں۔
اردو
0
2
4
28
Raja Riaz retweetledi
Raja Riaz (SMT Vehari)
پاکستان کے جی ایس پی سٹیٹس کے خلاف گولڈ سمتھ خاندان کے بھانجے کے بیان پر عمران نیازی کی ہمشیرہ کا دفاع آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے مگر بے چارے ابھی دودھ پیتے بچے ہیں جن کی آنکھیں نہیں کھل سکتیں۔
اردو
0
2
4
40
Raja Riaz
Raja Riaz@RRVHR2·
امریکہ،ایران جنگ میں پاکستان کے کردار کو دنیا تسلیم کر رہی ہے جو کہ کامیاب سفارتکاری کا نتیجہ ہے ۔ آج پاکستان اقوام عالم میں اعتماد کے ساتھ کھڑا ہے۔ پاکستان زندہ باد
اردو
0
0
2
17
Raja Riaz
Raja Riaz@RRVHR2·
خیبر پختونخواہ حکومت کی نااہلی ننھی معصوم جان لے گئی۔
اردو
0
0
1
15
Raja Riaz
Raja Riaz@RRVHR2·
عید کے دن پشاور میں نالے میں گرنے والی ماں کو بچا لیا گیا مگر تین دن ہو گئے تاحال بچی نہیں مل سکی۔نااہلی اور بد انتظامی کی بدترین صورتحال پورے کے پی کے کی ہے عوام بے حال ہو چکے کوئی پرسان حال نہیں جبکہ وزیراعلی سہیل آفریدی کا کوئی اتا پتہ نہیں۔
اردو
0
0
1
26
Raja Riaz retweetledi
Raja Riaz (SMT Vehari)
Raja Riaz (SMT Vehari)@RiazSMT·
بغض نواز میں مریم نواز شریف کی کریکٹر اسیسینیشن کی گئی طرفہ تماشہ جنید صفدر کی ذات کو بھی حدف تنقید بنایا گیا۔
اردو
0
2
4
70
Raja Riaz retweetledi
Raja Riaz (SMT Vehari)
Raja Riaz (SMT Vehari)@RiazSMT·
وزیراعلی @MaryamNSharif کی ہدایت پر کوئی بھی موقع ہو ستھرا پنجاب کی ٹیمیں ہمیشہ "صفائی نصف ایمان" کو حقیقت کا روپ دیتے ہیں اپنی خوشیاں قربان کر کے ہمیں صاف ستھرا ماحول فراہم کرتے ہیں اس عید الفطر بھی پنجاب بھر میں مساجد عیدگاہوں کی صفائی ستھرائی اور واشنگ کا عمل مکمل کیا گیا۔
اردو
0
3
6
31
Raja Riaz retweetledi
Mian Zeeshan Rafique
Mian Zeeshan Rafique@RafiqueZeeshan·
گوجرانوالہ؛ 21 مارچ عیدالفطر وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے عیدالفطر کے موقع پر گوجرانوالہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے صفائی ہیروز میں عیدی اور کھانا تقسیم کیا اور انہیں عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی محنت، لگن اور خدمات کو بھرپور انداز میں سراہا۔ وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ صفائی کا عملہ ہمارے معاشرے کے حقیقی ہیروز ہیں جو عید جیسے خوشی کے دنوں میں بھی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں۔ دورے کے دوران سید نوید حیدر شیرازی (کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن) اور نوید احمد (ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ) بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ وزیر بلدیات ذیشان رفیق کو دیکھ کر صفائی ہیروز نے خوشی کا اظہار کیا اور وزیراعلٰی پنجاب مریم نوازشریف زندہ باد کے پرجوش نعرے لگائے۔ #Eid #Mubarak #CMMaryamNawazSharif #mianzeeshanrafique #syedmudassirhussain #PMLN #GovtOfPunjab #suthrapunjab #lahore #localgovernment #visit #Gujranwala #Pakistan
Mian Zeeshan Rafique tweet media
اردو
0
3
4
49