Sabitlenmiş Tweet

رحیم یار خان کے تمام دوست جو twitter پر ایکٹو ہیں , آئیں اور ایک دوسرے کو سپورٹ کریں تاکہ ایک اچھی کمیونٹی بن سکے ابھی اس tweet کو retweet کریں اور ہر retweet کرنے والے کو follow کریں شکریہ
#RahimYarKhan
اردو
RYK TIMES
40.3K posts

@RYKTimes
رحیم یارخان کا ایک لوکل سوشل میڈیا نیوز چینل ہے ,جس میں اپ کو شہر سمیت ملک دنیا بھر کی اہم خبریں , اور تازہ خبروں پہ کمنٹری بروقت پڑھنے کو ملے گی -

شکارپور کے مشہور ڈاکٹر بھگت کمار کی پوتی چاندنہ، جو وجئے کمار کی بیٹی ہیں، اس وقت کراچی کے ڈیفنس علاقے میں ایک سنگین مسئلے کا سامنا کر رہی ہیں۔ چاندنہ کماری نے اپنے انسٹاگرام پر ویڈیوز اپلوڈ کی ہیں جن میں وہ قبضہ مافیا کے خلاف فریاد کر رہی ہیں۔

@RYKTimes تو رحیم یار خان کا کیا مسئلہ ہے کراچی کے اس پھڈے سے؟