Sabitlenmiş Tweet
Rana M Bilal
9.3K posts

Rana M Bilal
@R_B_786
پاکستان مسلم لیگ(ن)کمالیہ
Kamalia, Pakistan Katılım Ağustos 2020
7K Takip Edilen6.3K Takipçiler
Rana M Bilal retweetledi
Rana M Bilal retweetledi
Rana M Bilal retweetledi
Rana M Bilal retweetledi

ایران سعودی سفارتی تعلقات بحالی: ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ کیلئے روانہ
urdu.geo.tv/latest/362593-
اردو
Rana M Bilal retweetledi

نواز شریف آج 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہونگے، چینی کمپنیز کے مالکان سے بھی ملاقات طے
urdu.geo.tv/latest/362631-
اردو
Rana M Bilal retweetledi
Rana M Bilal retweetledi
Rana M Bilal retweetledi
Rana M Bilal retweetledi

سنی اتحاد کونسل سے اتحاد ہماری غلطی تھی جس کا خمیازہ بھگتنا پڑا: شیر افضل مروت
urdu.geo.tv/latest/358646-
اردو
Rana M Bilal retweetledi

بحیثیت وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی ذمہداریاں سنبھالتے ہوئے احساس ہے کہ پاکستان کو پیچیدہ معاشی چیلنجز درپیش ہیں جن کے پیش نظر وزارت منصوبہ بندی و ترقی کا نہایت اہم کردار ہے۔ ماضی میں وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے ملک کی ترقی کے وژن 2010 اور وژن 2025 جیسے بے مثال منصوبے بنائے جو سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو گئے۔ اب ہمارے پاس ناکام ہونے کا چانس نہیں۔ ہم پاکستان کی تعمیر نو اور معاشی ترقی کے لئے بہترین انسانی وسائل کو چنیں گے۔ پلاننگ کمیشن کا نئے چیلنجز سے نبردآذما ہونے کے لئے تنظیم نو کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ممبرز پلاننگ کمیش کے لئے خصوصی پے سکیل وضع کئے جا رہے ہیں تاکہ ملک کے بہترین ٹیلنٹ کا انتخاب کیا جا سکے۔ پرائیوٹ سیکٹر، اکیڈیمیا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے مظبوط شراکتی بندھن بنائے جائیں گے تاکہ ہم “ٹیم پاکستان” بن کر پاکستان کو جدید معیشت میں ڈھال سکیں جو ہمارے لئے پائیدار اور تیز ترین ترقی کا انجن بن سکے۔
میں آپ کی تجاویز اور آراء کا منتظر رہوں گا۔
minister@pc.gov.pk

اردو
Rana M Bilal retweetledi

الحمدللہ
Azhar Javaid@azharjavaiduk
اہم خبر ذرائع نے کنفرم کیا ہے مریم اکرام کے تحریک انصاف کے حوالے سے سامنے آنیوالی تفصیلات اور مسلم لیگ ن کے ورکرز کے احتجاج کے پارٹی قیادت نے اسمبلی نشست واپس لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں تمام قانونی آپشنز استعمال کرنے کے بارے میں ہدایات بھی جاری ہوچکی ہیں انیس مارچ تک یہ مسئلہ حل کرلیا جائیگا @CMShehbaz @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @SyedaNosheenPK
العربية
Rana M Bilal retweetledi
Rana M Bilal retweetledi
Rana M Bilal retweetledi
Rana M Bilal retweetledi
Rana M Bilal retweetledi
Rana M Bilal retweetledi

























