Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫

50.2K posts

Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫 banner
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫

Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫

@R_maqsod

مجھے رکھ اپنے عیبوں کی طرح سنبھال کے ❣️ وہ جن پر تم نظر پڑنے نہیں دیتے کسی کی 💫

جناب من ❣️ Katılım Eylül 2023
3.4K Takip Edilen3.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫
#روشنی کیا کرتی ہو؟ خاموش رہتی ہوں خاموش رہنے کے علاوہ اپنے آس پاس بکھری خاموشی کو محسوس کرتی ہوں تو کسی سے بات کیوں نہیں کرتی؟ کیا بات کروں؟ اتنی اداس کیوں ہو؟ نہیں تو اب لکھتی بھی نہیں ہو الفاظ ہی نہیں ملتے پہلے تم اتنی مایوس نہیں ہوا کرتی تھی🥺 تو میں اب بھی مایوس نہیں ہوں 👇
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫 tweet media
اردو
20
4
41
2K
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫
ہم تیری دھن میں پریشاں زندگی اے زندگی 💫 اور تو ہم سے گریزاں زندگی اے زندگی 💫 تو کہیں ساقی گری میں کھو گئی ہے 💫 اور یہاں دھنس گیا انسان کو انساں زندگی اے زندگی #روشنی 💫
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫 tweet media
اردو
9
6
20
733
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫 retweetledi
Mrs Malik
Mrs Malik@Malik41163464·
میری رات، دن میں چھپی چھپی میرا دن چھپا کسی رات میں میری زندگی اک راز ہے کوئی راز ہے میری بات میں میں جہاں کہیں بھی الجھ گئی وہیں گرتے گرتے سنبھل گئی مجھے ٹھوکروں سے پتا چلا میرا ہاتھ ہے کسی کے ہاتھ میں
Mrs Malik tweet media
اردو
7
28
472
2.4K
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫 retweetledi
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫
دعائیں مانگتے ہم لوگ جلد باز بھی ہیں ذرا سی دیر میں ہی مستجاب چاہتے ہیں وہ بے خبر ہیں مکافات کے عمل سے ابھی جو خار بانٹتے ہیں اور گلاب چاہتے ہیں #روشنی
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫 tweet media
اردو
8
8
20
368
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫 retweetledi
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
@R_maqsod ماشاءاللہ جیؤ پیاری بہنی میں بھی شکر الحمدللہ
اردو
0
1
1
150
Abdul Haseeb
Abdul Haseeb@Haseeb527·
السلام وعلیکم صبح بخیر
Abdul Haseeb tweet media
فارسی
2
0
5
66
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫 retweetledi
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫
میں نے اِستعاروں کی سَرزمیں پر اُتر کے دیکھا تو بھید پایا بشَر مُسافر، حیات صحرا، یقین ساحِل، گُماں سَمندر #روشنی
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫 tweet media
اردو
3
6
11
251
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
@R_maqsod وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میری پیاری بہنی سدا شاد آباد رہیں آمین ثم آمین ❤️
اردو
1
0
1
16
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ہے مصطفیٰﷺکی کریمی سے آشنائی مری پکارتی ہوں انہیﷺکو جو ڈگمگاتی ہوں مری خطاوں نے رونا ہی مجھ کو بخشا ہے میرے کریم آقاﷺآپ کو لکھتی ہوں مسکراتی ہوں #روشنی
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫 tweet media
اردو
77
28
139
2.7K
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
@R_maqsod وااااااااہ وااااااااہ کیا خوب خوش آمدید سلامت رہیں آمین کیسی ہیں
اردو
1
0
2
29
MAHMOODبھائیE
MAHMOODبھائیE@rashidshah39367·
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ 🌙🏴󠁧󠁢󠁳󠁣󠁴󠁿💙🌹
اردو
26
11
60
1.1K
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫 retweetledi
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫
#روشنی کیا کرتی ہو؟ خاموش رہتی ہوں خاموش رہنے کے علاوہ اپنے آس پاس بکھری خاموشی کو محسوس کرتی ہوں تو کسی سے بات کیوں نہیں کرتی؟ کیا بات کروں؟ اتنی اداس کیوں ہو؟ نہیں تو اب لکھتی بھی نہیں ہو الفاظ ہی نہیں ملتے پہلے تم اتنی مایوس نہیں ہوا کرتی تھی🥺 تو میں اب بھی مایوس نہیں ہوں 👇
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫 tweet media
اردو
20
4
41
2K
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫 retweetledi
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫
✨️💫بروزِ حشر ہم جیسے حساب دیتے وقت خُدا کو دیکھ کہ نم آنکھوں سے مسکرائیں گے..💫✨️ #روشنی
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫 tweet media
اردو
8
5
25
422
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫 retweetledi
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فرمانِ مصطفیٰ ﷺ ہے کہ بروزِ محشر لوگوں میں میرے قریب تر وہ ہوگا جس نے دنیا میں مجھ پر کثرت سے درود شریف پڑھیے ہوں گے اللہ پاک سے دعا ہے کہ بروز محشر آقا صل اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے ۔۔۔۔۔ آمین یارب العالمین 🤲🏾 #روشنی
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫 tweet media
اردو
73
28
110
1.1K
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫 retweetledi
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫
ذہن میں سوچوں کا ہجوم لگا ہوا ہے اور کہنے کو زبان میں فقط ایک لفظ بھی نہیں #روشنی
Ŕₒ𝘴𝓱𝚗ᵢ Mₐq𝘴ₒ𝚍💫 tweet media
اردو
22
12
65
644