Rafi Ul Haq Farooqi

3.3K posts

Rafi Ul Haq Farooqi banner
Rafi Ul Haq Farooqi

Rafi Ul Haq Farooqi

@Rafi_Ul_Haq

𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹 𝗠𝗲𝗱𝗶𝗮 𝗖𝗼𝗼𝗿𝗱𝗶𝗻𝗮𝘁𝗼𝗿 | 𝗝𝗨𝗜 𝗦𝗼𝗵𝗿𝗮𝗯 𝗚𝗼𝘁𝗵 𝗧𝗼𝘄𝗻

Karachi, Pakistan Katılım Mayıs 2024
459 Takip Edilen2.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rafi Ul Haq Farooqi
Rafi Ul Haq Farooqi@Rafi_Ul_Haq·
یہ آواز ہمیشہ کیلئے خاموش کردی گئی ؛ کیا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ حدیث کے ایک بہترین محدث تھے ؛
اردو
1
42
166
4.5K
Rafi Ul Haq Farooqi
Rafi Ul Haq Farooqi@Rafi_Ul_Haq·
ہم پہنچ گئے وحدتِ امت کانفرنس میں حق کی آواز بلند کرنے ✊🔥
اردو
0
0
2
17
Rafi Ul Haq Farooqi
Rafi Ul Haq Farooqi@Rafi_Ul_Haq·
*کل ان شاءاللہ کراچی میں تاریخ ساز کانفرنس کے ہونے جارہی ہے*
Rafi Ul Haq Farooqi tweet media
اردو
0
0
4
20
Rafi Ul Haq Farooqi
Rafi Ul Haq Farooqi@Rafi_Ul_Haq·
صحافی کا سہیل آفریدی سے پختونخوا میں دہشت گردی کے بارے سوال پر علیمہ خان غصہ ۔۔ سوال صرف کپتان کے بارے اور کچھ نہیں باقی سب جائے بھاڑ میں ۔۔۔ 😥
اردو
0
0
0
8
Rafi Ul Haq Farooqi
Rafi Ul Haq Farooqi@Rafi_Ul_Haq·
صرف ایک دن کی دوری پر عظیم الشان "وحدتِ امت کانفرنس" 14 مئی بروز جمعرات بمقام: کلمہ چوک، منگھوپیر روڈ تمام احباب بروقت شرکت کو یقینی بنائیں۔
Rafi Ul Haq Farooqi tweet media
اردو
0
0
0
19
Rafi Ul Haq Farooqi
Rafi Ul Haq Farooqi@Rafi_Ul_Haq·
کل ان شاءاللہ 14 مئی کو کلمہ چوک منگھو پیر روڈ ناظم آباد کراچی میں جے یو آئی پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان وحدت امت کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔ ان شاء اللہ کل قائدین نیا لائحہ عمل طے کریں گے۔
اردو
0
1
1
27
Rafi Ul Haq Farooqi
Rafi Ul Haq Farooqi@Rafi_Ul_Haq·
ہر نئے اضافے کے ساتھ غریب کی سانس مزید مہنگی کردی جاتی ہے۔ #خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
اردو
0
2
1
30
Rafi Ul Haq Farooqi
Rafi Ul Haq Farooqi@Rafi_Ul_Haq·
یہ کیسا نظام ہے جہاں انسان سستا اور پیٹرول مہنگا ہوگیا؟ #خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
اردو
0
1
2
25
Rafi Ul Haq Farooqi
Rafi Ul Haq Farooqi@Rafi_Ul_Haq·
مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا، حکمران پھر بھی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ #خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
اردو
0
3
2
33
Rafi Ul Haq Farooqi
Rafi Ul Haq Farooqi@Rafi_Ul_Haq·
عوام کا خون نچوڑ کر پیٹرول مہنگا کیا جارہا ہے، مگر غریب کی زندگی کی کوئی قیمت نہیں رہی۔ #خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
اردو
0
1
1
11
Rafi Ul Haq Farooqi retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
مہنگائی کے خلاف آج کا عوامی ٹرینڈ آج کا ہیش ٹیگ 👇👇 #خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
اردو
11
103
136
1.5K
Rafi Ul Haq Farooqi
Rafi Ul Haq Farooqi@Rafi_Ul_Haq·
آج کا ہیش ٹیگ 👇👇 #خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
اردو
0
2
2
15
Rafi Ul Haq Farooqi retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
ٹیم جےیوآئی کی جانب سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے پارلیمان سے خطاب کے بعد مہنگائی کیخلاف ہنگامی عوامی ٹرینڈ آج شام ان شاءاللہ 6:00 بجے
اردو
13
42
111
827
Rafi Ul Haq Farooqi
Rafi Ul Haq Farooqi@Rafi_Ul_Haq·
وحدتِ امت کانفرنس 14 مئی ضلعِ غربی کی لوکیشن تک آسان رسائی کیلئے QR Code اسکین کریں۔ آپ کی شرکت ہماری قوت ہے۔
Rafi Ul Haq Farooqi tweet media
اردو
0
0
1
7
Rafi Ul Haq Farooqi
Rafi Ul Haq Farooqi@Rafi_Ul_Haq·
ٹیم جےیوآئی کی جانب سے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے پارلیمان سے خطاب کے بعد مہنگائی اور بدامنی کیخلاف ہنگامی عوامی ٹرینڈ ان شاءاللہ آج شام 6:00 بجے #TeamJUIX
Rafi Ul Haq Farooqi tweet media
اردو
0
1
5
40
Rafi Ul Haq Farooqi retweetledi
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
آج آپ کو میری زندگی پر کیوں اعتراض ہے کہ مجھے اس ملک کے اندر زندہ رہنے کا بھی حق نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا اسمبلی فلور پر خطاب #ریاست_یا_سوتیلی_ماں
اردو
3
186
266
2.5K
Rafi Ul Haq Farooqi retweetledi
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
مولانا کا قومی اسمبلی میں خطاب کے چند ویڈیوز کلپس، ساتھی صرف شیئر کرتے جائیں۔ #ریاست_یا_سوتیلی_ماں
اردو
1
203
251
6.7K
Rafi Ul Haq Farooqi
Rafi Ul Haq Farooqi@Rafi_Ul_Haq·
میں آپکے ساتھ روتا رہو لیکن جب میں مر جاؤں آپ پرواہ نہ کریں اس بات کی #ریاست_یا_سوتیلی_ماں
اردو
0
3
3
46
Rafi Ul Haq Farooqi retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
مولانا فضل الرحمٰن مدظلہم کی زبانی یہ وہ کڑوا سچ ہے جسے قوم تک پہنچنے نہیں دیا گیا بلکہ سینسر کردیا گیا ۔ #ریاست_یا_سوتیلی_ماں
اردو
3
104
119
875
Rafi Ul Haq Farooqi retweetledi
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
"14 مئی تک شیخ ادریس شہید کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔ اگر ایسا نہ ہوا تو اسمبلی اجلاس میں اپنے کپڑے پھاڑوں گا اور اجلاس کی کارروائی آگے نہیں بڑھے گی کیونکہ یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔" ممبر صوبائی اسمبلی اعجاز خان #ریاست_یا_سوتیلی_ماں
ابابیل tweet media
اردو
0
53
55
375