Sabitlenmiş Tweet
Raheeq Abbasi
45.4K posts

Raheeq Abbasi
@RaheeqAbbasi
Political analysts, columnist and social media activist. Believes in love, peace, harmony and dialogue.
England, United Kingdom Katılım Temmuz 2012
622 Takip Edilen311.3K Takipçiler
Raheeq Abbasi retweetledi

@siasatpk @FaisalbinFarhan الکل ایسے جیسے سعودی عرب جو خود کو اسلام کا ٹھیکدار سمجھتا ہے اور اس نے اپنا ملک کی زمین اسرائیل کے باپ امریکہ کو اپنے فوجی اڈے بنانے کے لیے دے رکھی ہے ، کس کے لیے ؟
اردو
Raheeq Abbasi retweetledi
Raheeq Abbasi retweetledi

@RaheeqAbbasi ڈاکٹر صاحب نے باریک نکتوں سے عقل کو حیران کیا مگر افسوس کہ عقل کو عمل پہ مائل نہ کر سکے۔اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے محبت کی باتیں تو کیں مگر رسول اللہ ﷺ کو اپنی امت سے جو محبت ہے اس کا عملی نمونہ پیش نہ کر سکے۔
مسلمانوں میں اتحاد رسول ﷺ کی وہ سنت ہے جسے علماء سو ترک کر چکے ہیں۔
اردو

اعلی حضرت۔
خلیج لہو لہو ہے۔ امت مسلمہ کا وجود پارہ پارہ ہے۔ قبلہ اول کو تالے لگیں ہیں۔ ہنود و صیہون اور جدید ٹمپلرز مل کر اسلام کے وجود کے درپے ہیں۔ گزشتہ دو سالوں میں ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے لاکھوں نام لیوا ناحق قتل کردیئے گئے۔ بستیاں اجاڑ دی گئی۔ شفاخانہ مریضوں سمیت ملیامیٹ کر دئے گئے۔ سکول و مدرسے معصوم بچوں سمیت مسمار کر دئے گئے ۔ لیکن آپ کی زبان اقدس سے اس تاریخی مسلم نسل کشی اور اسلام کے خلاف ننگی جارحیت کے خلاف ایک لفظ ادا نہ ہوا۔ گزشتہ دس دن آپ انٹرنیٹ پر نبی اکرم کے اخلاق کریمہ پر لیکچر دیتے رہے لیکن اپنے وطن کے پڑوس کے خلاف مسلط جارحیت پر ایک جملہ ادا نہ کیا نہ قبلہ اول کی تالہ بندی پر کچھ فرمایا۔
حضور!
یہ کون سا امن یے جس کی پرتگال میں ضرورت ہے۔
حضور ۔۔ پاکستان کا تو آپ نے 7 سال ہوگئے رخ نہیں کیا۔
کیا آپ کو نظر نہیں آرہا ہے کہ آپ کی پاکستان اور امت مسلمہ کے صورت حال سے لاپرواہی کے آپ اس تحریک پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں جس کو کسی زمانے میں ایک بڑی تحریک سمجھا جاتا تھا۔ انتخابات 2024 میں فارم 45 ہوں یا 47 آپ کی تصویر لگا کر کھڑے کئے گئے کسی قومی امیدوار کے ووٹ ٹرپل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔ جس اعتکاف بارے دعوی تھا کہ حرمین شریفین کے بعد دوسرا بڑا اعتکاف ہوتا ہے وہ سکڑتے سکڑتے اس سال ختم ہی کردیا گیا۔ 27ویں شب رمضان کا لاکھوں کا عالمی روحانی اجتماع اس سال چند سو کے پروگرام تک محدود ہوگیا۔
آپ کا اپنا وطن ظلم و جبر کا شکار ہے۔ آپ کی اپنی ملت کا وجود لہولہان ہے ۔ یہ کون سا امن ہے جس کی بنیاد پرتگال میں ڈالنے کی ضرورت ہے؟
آپ نے جواب تو نہیں دینا۔چونکہ یہ کوئی راز نہیں رہا کہ آپ کی ترجیحات اب کیا ہیں لیکن جس تحریک کو زندگی کے تیس سال دئے اس کا یہ حال دیکھ کر رہا نہ گیا کہ اظہار درد کر ہی دوں۔ تاکہ بیداری شعور کی ٹمٹماتی شمع کو کچھ آکسیجن مل جائے اور شاید کسی نیک لمحے آپ کی توجہ اصلاح احوال کی طرف ہو ہی جائے۔ اور اگر کچھ نہیں ہونا تو کم از کم آپ کے اندھے عقیدت مند گالم گلوچ اور الزم تراشی کر کے رمضان کے آخری دن اپنی کچھ نیکیاں میرے نام تو کر دیں چونکہ میں خود تو کوئی خاص نیکیاں جمع نہ کر سکا۔

اردو
Raheeq Abbasi retweetledi

What a shame that Israel's attacks on Iran were not condemned.These ministers didn't name much less condemn the country that started the war with Israel: the US. Ministerial meeting calls on Iran to ‘immediately and unconditionally’ halt attacks in Gulf dawn.com/news/1983661
English
Raheeq Abbasi retweetledi

3 Fundamental Flaws with today’s Joint Statement of Foreign Ministers on Iran War? 1) TRUTH is conveniently avoided with Silence on ROOT CAUSE of War, namely, illegal, unwarranted & unprovoked US-Israeli aggression against Iran; 2) Assassinations of Government Officials is an act of State Terrorism perpetrated by US-Israel against repeatedly, which finds NO condemnation; 3) Selective criticism of Iran for ‘arming militias in Arab World’ when some other Muslim countries are doing the same in Conflicts in the Sudan & Yemen. Sadly, Such double standards cause loss of credibility since blatant Violations of UN Charter & International Law have been overlooked!
English
Raheeq Abbasi retweetledi

What stopped them from speaking the TRUTH since there’s NO mention of US-Israeli illegal & immoral aggression against Iran, launched on 28 February, which is ROOT CAUSE of Gulf Crisis & Conflict? What an exercise in futility, as a golden opportunity has been missed out for Principled Peace!
Key Points from the Joint Statement Issued After the Riyadh Consultative Meeting of Arab and Islamic Foreign Ministers on the Iranian Attacks:
• Strong condemnation of the Iranian missile and drone attacks targeting countries in the region.
• The attacks targeted residential areas, civilian infrastructure, oil and water facilities, airports, and diplomatic missions.
• Affirmation that these attacks are unjustifiable under any circumstances.
• Reaffirmation of the right of states to self-defense in accordance with Article 51 of the United Nations Charter.
• A call on Iran to immediately cease its attacks and respect international law and the principles of good neighborliness.
• Emphasis that the future of relations with Iran is contingent upon its respect for state sovereignty and non-interference in internal affairs.
• Stress on the implementation of United Nations Security Council Resolution 2817 (2026) and the cessation of all hostile acts.
• Rejection of threats to international navigation in the Strait of Hormuz and the Bab el-Mandeb.
• Condemnation of the support and arming of militias in Arab countries.
• Support for the security and stability of Lebanon, the confinement of arms to the state, and condemnation of Israeli attacks against it.
• Affirmation of continued coordination and consultation, and the adoption of all necessary measures to safeguard security and stability in the region.
- Participating countries: Saudi Arabia, Azerbaijan, Bahrain, Egypt, Jordan, Kuwait, Lebanon, Pakistan, Qatar, Syria, Türkiye, and UAE.


English

حامد میر صاحب کے ساتھ گفتگو میں ہماری فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آر کی بات کا خلاصہ یہ تھاافغان طالبان اقتدار میں آ کر ویسے نہ نکلے جیسے ہم نے بنائے تھے۔یہ تو بہت برے نکلے۔
حضور والا!
ہمیں یہ بات تو 25 سال قبل سمجھ آگئی تھی۔۔ اس پر ہم جیسوں نے بہت کچھ لکھا اور کہا کہ یہ مذہبی جہادی فکر جو پروان چڑھائی جا رہی ہے یہ تباہ کن ہے۔ یہ کینسر ہے۔
لیکن اس وقت آپ لوگ ہمیں بزدل کہتے تھے۔ اس وقت آپ کے سر پر سٹریٹجک ڈیپتھ کا بھوت سوار تھا۔
آپ نے جن پر چالیس سال انوسٹ کیا جب وہ آپ کی سٹریٹجک ڈیپتھ میں حکمران بنے تو ہی نکلے جو آپ کو ہم عرصہ دراز سے بتا رہے تھے۔
جب ہم کہتے تھے کہ یہ گڈ طالبان اور بیڈ طالبان کوئی نہیں سب ایک جیسے ہیں اس وقت آپ ہم کو بے خبر کہتے تھے۔
کم از کم اب اپنی اور اپنی چالیس سالہ پالیسی کی غلطی کو تسلیم کریں۔۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ اس وقت جو کررہے تھے وہ بھی درست نہ تھا ۔۔ اور اب جو کررہے ہیں وہ بھی کاونٹر پروڈکٹو ہے۔
اصل بات یہ ہے کہ یہ اپ کی کپیسیٹی ہی نہیں کہ آپ بطور ادارہ دیرپا پالیسی بنا سکیں اور اس سے بڑا المیہ یہ ہے کہ آپ نے کوئی ایسا ادارہ بننے بھی نہیں دیا جس میں یہ کپیسیٹی ہو۔
اردو
Raheeq Abbasi retweetledi

🚨🇺🇸🇮🇱🇮🇷 HOLY SHIT: Joe Kent just revealed the last thing Charlie Kirk said to him:
“The last time I saw Charlie Kirk on this Earth was in June, in the West Wing. He looked me in the eye and he said: 'Joe, stop us from getting into a war with Iran.'
And then he’s suddenly publicly assassinated and we’re not allowed to ask any questions about that? The investigation that I was a part of [with] the National Counterterrorism Center, we were stopped from continuing to investigate. But there was still a lot for us to look into that I can’t really get into.
We know, because of the text messages that have been made public, that Charlie was under a lot of pressure from a lot of pro-Israel donors.”
English
Raheeq Abbasi retweetledi
Raheeq Abbasi retweetledi
Raheeq Abbasi retweetledi

سوری میں نے آپ کا ٹویٹ ابھی دیکھا کیونکہ میں نے ٹاوٹس اور موجودہ نظام کے حامیوں کے ٹویٹر اکاؤنٹس میوٹ کیے ہوئے ہیں ،
میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں جہالت میں یہ سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ صرف انہیں کو اٹھاتی ہے جنہوں نے کوئی جرم کیا ہو ،
میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں جہالت کی بنیاد پر سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کبھی کسی بے گناہ کو نہیں اٹھاتی ،
میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں جہالت کی بنیاد پر یہ سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ اگر کسی کو اٹھاتی بھی ہے تو وہ ملک کی خاطر اٹھاتی ہے ،
میں اپنی اس جہالت پر کئی بار معافی مانگ چکا ہوں ،
عمران ریاض خان صاحب کے ساتھ جا کر پریس کلب کے باہر موجود بلوچ لاپتہ افراد کی فیملیز سے بھی معافی مانگ چکا ہوں ،
یہ بھی اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ کسی ایجنسی سے ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ کوئی مالی فائدہ نہیں لیا،
آپ یہ بتائیں کہ آپ نے اگر سیاسی جماعت ملک کا نظام بدلنے کے لیے بنائی ہے تو اسٹیبلشمنٹ تو کبھی نہیں چاہتی کہ موجودہ نظام بدلے ،
وہ آپ کو اے آر وائی پر پروگرام اور ملک بھر میں تقریبات کیسے کرنے دے رہے ہیں؟؟؟
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan
ٹیگ کر کے میری آواز صدیق جان صاحب تک پہنچانے میں مدد کریں۔ حسینیت اور یزیدیت کا فیصلہ امام حسین کے روضے پر ہی ہو جائے کہ کیا صدیق جان اور عمران ریاض واقعی اسٹیبلشمنٹ کی حقیقت نہیں جانتے تھے یا ڈالرز کے لیے وقت کے یزیدوں کے پالتو بنے ہوئے تھے؟ اور ان کے گرو عمران خان بھی۔
اردو








