Muhammad Rehman
594 posts

Muhammad Rehman
@Rahman_chamkani
My Leader is @NawazSharifMNS My Leader My Mentor @MaryamNSharif Only Worker Of PML(N)

یہ کلپ 👇اس جنگ کے دوران کور کمانڈر کانفرینس میں کم از کم تین بار دکھایا جائے تاکہ اگر ابھی بھی کسی جرنیل کو ایک اور تجربے کا کیڑا تنگ کررہا ہے تو اُس جرنیل کا تباہی ہونے سے پہلے علاج کروایا جا سکے پاکستان زندہ باد 🇵🇰✌️✌️✌️

اب یہ وڈیو بھی ان لوگوں تک پہنچا دو جو فیڈر کے بوتل کو شئیر کر رہے تھے پہنچادو حامدمیر اور جماعت اسلامی کے مشتاق احمد تک #SaveKurram

لگتا ہے انسانیت بلکل ختم ہو گئی ہے اس دنیا سے۔ ضلع کرم میں کل سنی آبادی پر حملے میں اہل تشیع دہشت گرد تنظیموں نے زندہ انسانوں کو جلایا #SaveKurram


کرم میں قتل و غارت اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کو کون روکے گا؟ پہلے ایک فریق قتل و غارت کرتا ہے پھر دوسرا فریق قتل وغارت کرتا ہے وفاقی وصوبائی حکومت آپس کی لڑائی میں مصروف ہے ،اگر اسلام آباد کو چاروں طرف سے بند کیا جا سکتا ہے تو کرم کے متاثرہ علاقوں کو محفوظ کیسے نہیں کیا جا سکتا؟













