Rai Arslan

1.9K posts

Rai Arslan banner
Rai Arslan

Rai Arslan

@RaiArxlan

Tech geek, just trying to survive this crazy world 🌍

Lahore, Pakistan Katılım Nisan 2022
867 Takip Edilen245 Takipçiler
Rai Arslan
Rai Arslan@RaiArxlan·
@Badass1ZQ1 کسی بھی سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر دیکھا جائے تو ان سیاست دانوں کے لیے کورٹ، تھانے، پیشیاں یا انکوائریاں کوئی نئی بات نہیں۔ بقول سلطان راہی کے عدالت میری ماں تے تھانا میرا سسرال۔ البتہ گردے بیچنے والے اور چمڑے کا کاروبار کرنے والی قاتل حسینہ کا مقابلہ دیکھنے لائق ہوگا 🤪🤪
اردو
0
0
0
202
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
مومنہ اقبال کی یکم جون کو نہیں ہوگی شادی پولیسں کوحمزہُ کی تلاش ماں نے کہا معاف کردو! لاہور: اداکارہ مومنہ اقبال اور ان کے سابقہ معشوق ثاقب چدھڑ کے درمیان تنازعے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے جہاں تحقیقاتی ادارے کی کارروائی اور سامنے آنے والے مبینہ شواہد نے معاملے کو مزید سنگین بنا دیا ہے ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ایجنسی نے مومنہ اقبال کو موبائل فون فرانزک کے لیے جمع کرانے کی ہدایت دی تھی، تاہم ان کی جانب سے فون جمع نہیں کرایا گیا بتایا جا رہا ہے کہ وہ فون جمع کرانے کے مسئلہ پر شدید تناؤ کاُ شکار ہیں دوسری جانب ثاقب چدھڑ نے اپنا موبائل فون اور دیگر ریکارڈ ایجنسی کے حوالے کر دیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے مختلف دستاویزی شواہد بھی تحقیقاتی حکام کے سامنے پیش کیے، جن میں بعض نجی معاملات سے متعلق مواد بھی شامل ہے حیران کن اطلاعات کے مطابق مومنہ اقبال کی والدہ نے بھی ثاقب چدھڑ سے اپنی بیٹی کے رویے پر معذرت کی، جبکہ ثاقب چدھڑ نے اس حوالے سے مبینہ شواہد بھی تحقیقاتی ادارے کو فراہم کر دیے ہیں ادھر مومنہ اقبال کی یکم جون کو متوقع شادی بھی اب غیر یقینی صورتحال سے دوچار دکھائی دے رہی ہے ذرائع کے مطابق ثاقب چدھڑ کو مبینہ دھمکیاں دینے کے مقدمے کے بعد مومنہ کے متوقع شوہر حمزہ منظرعام سے غائب ہیں، اور پولیس ان کی تلاش میں سرگرم ہے ثاقب چدھڑ نے تحقیقاتی ایجنسی کے سامنے فارچونر گاڑی اور بیرون ملک سیروتفریح سے متعلق بعض دستاویزی ثبوت بھی پیش کیے جنہیں کیس میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے مبصرین کے مطابق آنے والے دنوں میں اس معاملے میں مزید اہم انکشافات اور قانونی پیش رفت سامنے آ سکتی ہے مبصرین کے مطابق آنے والے دن مومنہ اقبال کے لیے مزید مشکلات اور قانونی پیچیدگیاں لا سکتے ہیں
Ruthless ZQ tweet media
اردو
25
16
231
42.8K
Rai Arslan
Rai Arslan@RaiArxlan·
@K4mi_i کٹے کی قربانی ہو سکتی ہے، لیکن اتنا بوڑھا کٹا ہانڈی میں گلے گا نہیں۔ پریشر کوکر بھی ہاتھ جوڑ لے گا 😐😐🙏🏻🙏🏻🙏🏻
اردو
0
0
0
11
K A M I
K A M I@K4mi_i·
اگر چھ لوگ مزید میرے ساتھ شامل ہو جائیں تو اس بڑی عید پہ رانا صاحب کی قربانی کی جاسکتی ہے۔ ثواب کا ثواب اور نجات کی نجات۔
K A M I tweet media
اردو
25
28
188
4K
Rai Arslan
Rai Arslan@RaiArxlan·
@RShahzaddk پتہ نہیں واقعی حالات خراب ہیں یا لوگوں کو رونے دھونے کی عادت پڑ گئی ہے۔ خدا رحم فرمائے ہم سب پر۔
اردو
0
0
0
21
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اچھا آپ میں سے جو تنخواہ دار طبقہ وہ بتائے کہ مہینے میں کتنی دفعہ وہ اپنی فیملی کو کسی اچھے ریستوران پر کھانے پر لے جاتے ہیں ؟
اردو
443
49
584
48.4K
Rai Arslan
Rai Arslan@RaiArxlan·
ہیلمٹ نہیں پہنا ہوا، نمبر پلیٹ غائب ہے، سائیڈ مررز غائب ہیں اور ماشاءاللہ چلتے موٹر سائیکل پر کال سن رہے ہیں۔ ایسے لوگوں کا جب چالان ہو تو پھر کپڑے پھاڑ کر سڑک پر لیٹ جاتے ہیں۔
اردو
0
0
1
7
Rai Arslan
Rai Arslan@RaiArxlan·
@mkw72 اگر کوئی لین دین کے معاملے میں ہیرا پھیری کر جائے تو تب بھی پنجاب کی ماں اپنی چالاک بیٹی کے ساتھ کھڑی ہو گی؟
اردو
0
0
0
24
Rai Arslan
Rai Arslan@RaiArxlan·
@PanjabOffical @MaryamNSharif @ImranKhanPTI @GovtofPunjabPK @PTIOfficialISB @CDAthecapital جنگلی پٹھانوں کے ایک خاندان کے افراد کی تعداد 20 کے قریب ہوتی ہے۔ ان کی مائیں اپنے علاقے چھوڑ کر پنجاب کی دھرتی پر سور پیدا کر رہی ہیں۔ اگر پنجاب پر ان سوروں کی تعداد کنٹرول نا کی گئی تو بہت جلد پنجابیوں کا انجام فلسطینوں جیسا ہو گا۔
اردو
0
0
1
77
SARANG PANJAB
SARANG PANJAB@PanjabOffical·
These Jangli Naswarkhor Pathans come to Our Punjab and Harass Women and Families every Eid inside Parks and Malls This Eid, Government must Ban all Pathans from crossing Attock and ruining the Eid Celebrations @MohsinnsnaqviC42 @MaryamNSharif Please take strict action against these Janglis and keep them locked up inside their own Shithole Kp of @ImranKhanPTI
Faizan@faizannriaz

This paindu basta*d is harassing women and making disturbing videos in Naran. KP Police should identify him and ensure strict action is taken under the law. Our northern areas should not be polluted by such jaahil paindus. @KP_Police1 @DC_Mansehra

English
29
121
356
93.3K
Rai Arslan
Rai Arslan@RaiArxlan·
Another day, another prince from Nigeria offering a $2.7M inheritance 🙂 The funny part is that they already have “approvals” from the United Nations and IMF, and apparently I now need to contact the Director of Western Union to get my payment released 🙂 #nigeria #scammers
Rai Arslan tweet media
English
0
0
0
18
Rai Arslan
Rai Arslan@RaiArxlan·
@sohaiahmadd جو چیز اس نے دی وہ واپس ہو جائے گی؟؟؟
اردو
0
0
0
52
سہیل احمد(عزیزی)
جے توں اکھیاں دے سامنے نہیں رہنا تے بیبا ساڈے گفٹ موڑ دے
سہیل احمد(عزیزی) tweet media
اردو
13
30
166
21.6K
Rai Arslan
Rai Arslan@RaiArxlan·
@Lescoofficial Lahore ferozpur road pe subha 8 bje se light nhi he. Please check 🙏🏻
English
0
0
0
28
Lahore Traffic Police
Lahore Traffic Police@ctplahore·
ون وے ٹریفک کی خلاف ورزی پر کیوں روکا؟ خاتون کی وارڈن سے ہاتھا پائی, نامناسب رویہ اپنانے پر سی ٹی او لاہور نے وارڈن کو معطل کردیا، بدتمیزی مس کنڈکٹ اور کرہشن ہرگز برداشت نہیں، سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی
Lahore Traffic Police tweet media
اردو
5
2
13
2.3K
Rai Arslan
Rai Arslan@RaiArxlan·
@ctplahore We can judge the performance of your foot soldiers by looking at the traffic situation in the heart of the city. It’s an absolute mess. There is virtually no enforcement of one-way rules. People are crossing from every direction, and nobody seems to be doing anything to stop it.
English
0
0
0
16
مبین
مبین@Miandaynaaray·
“ہم شریف لوگ ہیں، تنگ کیا جا رہا ہے” میں تو کہتا ہوں اب تنگ نہیں کُھلا کریں۔
مبین tweet mediaمبین tweet mediaمبین tweet mediaمبین tweet media
اردو
5
73
170
4.5K
Rai Arslan
Rai Arslan@RaiArxlan·
@ShamaJunejo ہم نے ان طریقوں سے پوری قوم خیرات مانگنے پر لگا دی ہے۔ بہتر ہوتا اگر اس کی جگہ سلائی مشین، کپڑے بننے کے کھڈی، یا کوئی چھوٹی انڈسٹری لگانے کے لیے سرمایہ دیا جائے۔
اردو
0
0
0
4
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
میں چاہتی ہوں کہ پاکستان میں غریب عورتوں کی فلاح کے لئے بینظیر انکم سپورٹ اسکیم جاری رہے، کیونکہ اتنی غربت ہے کہ آپ کو اندازہ ہی نہیں کہ یہ تین ہزار کتنے قیمتی ہوتے ہیں۔ لیکن آپ کی کیا رائے ہے اور کیوں ہے ضرور لکھیں سوال: کیا پاکستان میں BISP جاری رہنا چاہئیے؟
اردو
385
20
111
19.2K
Rai Arslan
Rai Arslan@RaiArxlan·
@ShamaJunejo @Wabbasi007 10 دن پہلے ایک گھر کا سودا ہوا ہے، بیچنے والی ایک نوجوان خاتون ہے جس کی ماں پہلے لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھی۔ اب اس لڑکی کے پاس ایلانٹرا گاڑی اور 5 مرلے کا سنگل سٹوری مکان تھا جو بیچ دیا۔ وہ بھی ٹک ٹاک لائیو کرتی ہے۔ مختصر یہ کہ چمڑے کے کاروباری آج کل بہت اونچے جا رہے ہیں۔
اردو
0
0
0
67
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
آج پاکستان سے ایک خاتون نے انتہائی لرزہ خیز میسیج کیا کہ ان کے جاننے والوں کی بچی کو ٹک ٹاک لائیو پنشمنٹ ( یا پتہ نہیں کیا) پر ایک پرائیوٹ گفٹر نے دو لاکھ کے گفٹس پر کچھ غلط حرکات کرنے کا کہا اور بعد میں ویڈیوز بنا کے بلیک میل کرنے لگا۔ میں نے پولیس میں رپورٹ درج کرانے کا کہا تو وہ کہنے لگیں کہ اس پر بچی کا باپ ہی اسے جان سے نہ مار دے۔ میں نے اپنے طور پر پھر بھی اس گفٹر کی تفصیلات کسی کو دی ہیں، تاکہ ایکشن لیا جاسکے- لیکن اگر آپ کے کمسن بچے یا بچی سے کوئی غلطی ہوجاتی ہے تو اس کی اتنی بڑی سزا نہیں ہے کہ جان سے ہی مار دیں۔ پتہ نہیں کتنی ایسی بچیاں ہیں جو ٹک ٹاک پر پیسے کمانے کے چکر میں جرائم پیشہ افراد کے ہتھے چڑھ کے بلیک میل ہورہی ہیں اور ڈر کے مارے اپنے گھر والوں کو بھی نہیں بتا رہیں۔ دوسرا اپنی بچیوں کو سمجھائیں کہ آن لائین پیسے کمانے کے لئے ایسے کام نہ کریں جو ان کے گلے پڑ جائیں۔
اردو
49
125
631
97.9K
Rai Arslan
Rai Arslan@RaiArxlan·
@farzanaalispark نری جہالت ہے اور لنگڑے خان کا دیا ہوا شعور ہے۔ خوچے یہی شعور پنجاب میں بانٹنے کے لیے مرے جا رہے ہیں۔
اردو
0
0
0
14
Farzana Ali
Farzana Ali@farzanaalispark·
ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور میں کینٹین بندش کا معاملہ.... اس صوبے پر آسیب کا سایہ ہے۔۔۔۔ طلباء آپے سے باہر،،،جھگڑے کے بعد ہاسٹل اور کلرک آفس کو آگ لگا دی...اہم دفتری ریکارڈ، کمپیوٹرز، مرکزی گیٹ اور دیگر سرکاری املاک جل گئیں
اردو
28
48
168
9.2K
اللہ دتہ شاہ
اللہ دتہ شاہ@Ragrey_shah·
ہمارے محبوب برادر اسلامی اور ہمسایہ ملک کے وزیر خارجہ جناب عراقچی کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟
اللہ دتہ شاہ tweet media
اردو
32
23
117
6.6K
Rai Arslan
Rai Arslan@RaiArxlan·
@Doctorkhan6666 کتی چور دراصل آج بھی ایک ہی ہیں۔ جس دن قومی خزانے میں 4 پیسے آئے، ایک پیج والا قصہ ختم سمجھو اور ادارے کے تزویراتی اثاثے واپس بلا کر بحال کر دیے جائیں گے۔ دعا کریں نا خزانہ بھرے نا ان کا نقاب اترے۔
اردو
1
0
4
121
Dr E.U.K 🩺💉
Dr E.U.K 🩺💉@Doctorkhan6666·
ایم سوال 🚨 مجھے یہ جاننا ہے کہ جن سیکورٹی کے اداروں نے ملی بھگت سے عمران ریاض کو پاکستان سے فرار کروایا تھا کیا وہ محب وطن ہیں کیونکہ آج خبر ملی ہے کہ لندن میں عمران ریاض کو ہر ماہ انڈین ایمبیسی جاتے دیکھا گیا ہے اور یہ خبر بھی سیکورٹی اداروں نے ہی بریک کی ہے 🤔🤔🤔🤔🤔
اردو
16
95
406
4.4K
Rai Arslan
Rai Arslan@RaiArxlan·
@Sughrasadafdr یہی کام پاکستان میں ہو تو رکشہ یا مہران کیا، گرینڈی یا سوک والے نے بھی کپڑے پھاڑ کر سڑک پر لیٹ جانا ہے کہ ظلم ہوا ہے۔
اردو
1
0
1
156
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
ایک بار جب ہم ٹیکسی پر ہیتھرو ائیرپورٹ سےباہر نکلے ہی تھے کہ ہوٹر بجاتی پولیس کی ایک بڑی گاڑی نے سامنے آکر ہمیں روک لیا . حیران ہوئی ، سوچا ڈرائیور نے کوئی شدید خلاف ورزی کی ہو گی .مگر ٹیکسی رُکتے ہی ایک خاتون اور مرد پولیس افسر بھاری اسلحہ تانے دوڑتے ہوئے ہماری طرف آئے . ڈرائیور کو گھورنے کے بعد خاتون افسر میری سائیڈ پر آئی اور میری شدید عزت افزائی کی، اگرچہ میں خاموشی اور ندامت سے اُس کی ڈانٹ ڈپٹ سُن رہی تھی اور اپنی غلظی کا کوئی جواز نہیں پیش کر رہی تھی کہ جواز تھا بھی نہیں مگر اُس کا بس نہیں چل رہا تھا کہ اگر قانون اجازت دے تو وہ مجھے کوئی کڑی سزا دے سکے. .تاہم جب اُس نے ڈرائیور کو 60 پاؤنڈ جرمانہ کر دیا تب میں نے زبان کھولی ، اپنی غلطی کی معافی مانگتے ہوئے آئندہ کبھی ایسا نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی تو اُس نے بیٹی کو میری گود میں بِٹھا کر بیلٹ باندھا اور جُرمانہ معاف کر کے چلی گئی . غلطی یہ تھی کہ میں اور میرا خاوند پچھلی سیٹوں پر بیٹھے تھے اور میری ڈیڈھ سالہ بیٹی ہمارے درمیان میں اگلی دونوں سیٹوں کی پُشت کو کو پکڑ کر کھڑی سامنے دیکھ کر اُچھل کود کر رہی تھی ، ھم بے بی سیٹ لے کر نہیں گئے تھے جس پر بٹھا کر اُسے بیلٹ پہناتے . ڈرائیور بھی ایسی خلاف ورزی نہیں کرتے ،پاکستانی ڈرائیور نے توجہ بھی دلائی اور ابھی میں اُسے گود میں قابو کرنے کا سوچ ہی رہی تھی کہ پولیس نے ہمیں دھر لیا . تاہم اُس خاتون افسر کی ڈانٹ ڈپٹ پر دل سے خوشی ہوئی کہ وہ بچوں کی سیفٹی کا کتنا خیال رکھتے ہیں ،
اردو
38
68
600
43.6K