
Raja
49.2K posts

Raja
@Raja_Pak3
#Muslim #Pakistan درد مند یا غرض مند
















وزیر اعظم کا قابل تعریف پہلو یہ ایک عام روش ھے کہ وزرا بیرون ممالک دوروں کا بل سفارتخانوں کے ذمے لگا دیتے ہیں ۔سہیل وڑائچ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر کو ادائیگی خود ادا کرنے کو کہا ۔ وزیراعظم کو بیوروکریسی کے بھی غیر ضروری اخراجات ختم کرنے چاھئیں ۔ @CMShehbaz

ہماری جماعت نے ہمشہ پاکستان کی تعمیر کی ہے۔ آج بھی پاکستان میں جدید معیشت کا کوئی منصوبہ ہو یا پالیسی اس پر مسلم لیگ ن اور نواز شریف کی چھاپ ہے مگر ہر بار ترقی کے سفر کو سازشوں سے سبوتاژ کیا گیا۔ اگر 1990-91 کی معاشی اصلاحات جنہیں بھارت نے اپنایا انہیں دس سال کا تسلسل مل جاتا تو نواز شریف ڈاکٹر مہاتیر سے بڑے لیڈر ہوتے، اگر 2013-18 کی پالیسیوں کے تسلسل کو توڑ کر جن سے پاکستان میں توانائی کا بحران حل ہوا، دہشت گردی ختم ہوئی ایک اناڑی اور نااہل شخص کو بذریعہ آر ٹی ایس مسلط نہ کیا جاتا تو سی پیک پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہو چکا ہوتا۔آذمائش ختم ہو چکی ہوتی ۔ہمیں ملک میں سیاسی استحکام، پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات کے عمل کو دل و جان سے اپنانا ہے۔

اے آر وائی اور عوام راج تحریک میں سے کسی ایک کو منتخب کرنا تھا سو میں نے عوام راج کا انتخاب کیا ہے۔ بہت ساری یادوں کے ساتھ اکیس سال کا شاندار سفر شاندار طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔ پروگرام سرعام کو اتنی محبتیں اور دعائیں دینے کا شکریہ۔ پاکستان زندہ باد عوام راج پائندہ باد



جناح کنونشن سینٹر کے مناظر ایرانی خاتون صحافی اور پاکستانی خاتون صحافی فرق واضح ہے یہ فرق آپکو پاکستان کے اخلاقی اسلامی معاشرتی زوال کی داستان سنا رہا ہے





