راؤ محفوظ آسی
53.7K posts

راؤ محفوظ آسی
@RajputOkara
04235213113 03334345360
Lahore, Pakistan Katılım Nisan 2015
4.7K Takip Edilen2.3K Takipçiler

@MemonaMushtaq انکے نکاح اسی طرح کے ھوتے ھیں شادی کے شادیانوں کی دھن تھمنے نہیں پاتی کہ شادی ختم " عیاشی اور دولت کیلئے نکاح کئے جاتے ھیں نکاح کرنیوالوں کے پاس
Easy kum easy go
اردو

@AsmaviaChaudhry ایک طرف جہیز نہ ھونیکی وجہ سے غریب بچیاں عمر گنوائے بیٹھی ھیں دوسری طرف عیاشیوں کا یہ عالم
اردو

استغفر اللہ 🙏 🫣
شادی پر لاکھوں روپے فرش پر بکھیر دیے، بچے بیگ بھر بھر کے اٹھا رہے ہیں۔
دولہے والا بیٹھا فون دیکھ رہا ہے۔
بھائی یہ کہاں کا واقعہ ہے؟ کس شہر کا؟
اتنا پیسہ کہاں سے آیا؟
شادیوں پر لاکھوں لٹانے سے بہتر ہے کسی غریب کے گھر چولہا جلایا جائے۔
اس کی دعا کسی مہنگی تقریب سے زیادہ قیمتی ہوتی ہے۔
کیا آپ بھی ایسا دکھاوا پسند کرتے ہو یا غریبوں کی مدد؟
#PakistaniWedding #viralvídeo #WasteOfMoney #ShadiViral
اردو

@MaleehaHashmey بد قسمتی سے ایسا کچھ کپتانی دور میں سب سے زیادہ ھوا
اردو


💕🌿*أَعوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجيم*💕🌿
🌿💕بـــــــــــــﻢِ_ﺍﻟﻠﮧِ_ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ_ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ 💕🌿
🌿💕السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ💕🌿
💕ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ"💕
💕اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘.💕
🌿💕🌿 * الصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنْ النَّوْمِ* 🌿💕🌿
🌿💕🌿 نماز نیند سے بہتر ہے 🌿💕🌿
اے رب کریم ہم سبکو پانچ وقت کا باجماعت نمازی بناۓ آمین ثم آمین یارب العالمین
العربية

@MariaBalochPK مسعلہ لڑکے لڑکی کا نہیں مسعلہ جہالت ختم کرنے کا ھے رسم ختم کرنیکا ھے " ایسی حرکت کرنیوالوں کو سلاخوں کے پیچھے نہیں بلکہ سر عام نشان عبرت بنادینا چاھیئے
اردو

دلہن قتل
نئے شادی شدہ دلہن کاری یعنی آبرو باختہ قرار دے کر قتل😡🤔🤤
کاش کہ ایسی کوئی رسم، لڑکوں کے لیے بھی ہو. انہیں بھی
چیک کیا جائے اور پھر انہیں بھی اسی طرح کارا کرکے پھڑکا دیا جائے.
لڑکی کے معاملے میں جہالت کا مظاھرہ کرکے اپنی ہی جگر گوشہ سے زندگی چھیننے والے کلہاڑی اٹھا کر غیرت کے نام پر کب اپنے ہی بیٹے کو پھڑکائیں......!
لڑکوں میں کتنی تعداد کاروں کی ہے یہ تو سب کو پتہ ہے 🙏
کاش کہ ان جہلاء کو کوئی بتائے کہ کنوارہ پن کیسے ہوتا ے؟ اس کی حقیقت کیا ہے اور یہ کن طریقوں سے ختم ہوسکتا ہے؟
ضروری نہیں کہ یہ ھمبستری سے ہی ٹوٹے.
یہ ایک قدرتی پردہ ہوتا ہے جو انتہائی نازک ہوتا ہے، ھمبستری سے تو ٹوٹتا ہی ہے لیکن یہ کسی بیماری اور صدمہ کی وجہ سے بھی ٹوٹ جاتا ہے.
دیہات میں عورتوں سے جانوروں کی طرح سخت کام لیا جاتا ہے. من من کی گھاس کی گٹھڑی ان نازک عورتوں سے سر پر اٹھوائی جاتی ہے اور پھر اسی حالت میں یہ بیچاری عورتیں چھوٹی چھوٹی نہروں سے بھی چھلانگیں مارتی ہوئی آتی ہیں جس سے قوی امکان ہے کہ یہ پردہ ٹوٹ جائے. کیونکہ اس طرح وزن کے ساتھ جمپ مارتے وقت جسم کا ایک ایک انگ ہل جاتا ہے تو یہ پردہ کیا چیز ہے.....
گھاس کترنے والی مشین کے لیے بھی عورت دستیاب ہوتی ہے اور گائے بھینسوں کے گوبر کے وزنی تھال بھی انہوں نے ہی اٹھانے ہوتے ہیں. قحط زدہ علاقوں میں پانی کی مشکیزیں اور بڑے بڑے ڈرم بھی انہوں نے ہی دور دور سے اٹھاتے ہیں.
اس مصیبت زدہ زندگی میں کسی کا کنوارہ پن والا پردہ باقی رہتا ہوگا........ مجھے تو نہیں لگتا....!
زمانہ جاہلیت تو آپ نے سنا ہوگا لیکن اس وقت اس زمانے سے بھی انتہائی گھٹیا لوگوں کا گھٹیا دور چل رہا ہے جس میں علم کے باوجود بھی جہالت کے اندھیروں کا راج ہے.
پتہ نہیں کب تک حوا کی درویش بیٹیوں کی تذلیل ہوتی رہے گی؟
اور کب تک ان کا سستا خون یوں بہتا رہے گا...؟
ہائے میرے مولا!! میں کب انہیں وہ عزت ملتے دیکھوں گا جو نبی علیہ السلام نے اور اسلام نے دی تھی

اردو

السلام علیکم احباب
میں آج کچھ چیزیں کلیر کرنا چاہتی ہوں
میں نے کبھی اپنے اصل نام یا پکچر کے ساتھ کوئی
اکاؤنٹ نہیں بنایا بس ایک میرا اصل نام اور پکچر
کے ساتھ اکاوئنٹ ہے اور وہ Linkedin پر ہے
میں بلوچستان یا سندھ کی نہیں ہوں میں پنجاب کے
ایک گاؤں سے ہوں اور ابھی بھی گاؤں میں ہی رہتے ہیں ہم
میں پاکستان میں نہیں رہتی
دبئی میں بھی نہیں رہتی
اور مجھے دوستیاں کرنے کا کوئی شوق نہیں
میں اپنے ڈی ایم بھی کبھی کبھار دیکھتی ہوں
اس لیے اگر آپ کو کوئی شک ہے یا سوال ہے تو
اپنے پاس رکھیں میرے پاس جواب دینے کا ٹائم
نہیں ہے

اردو

@MaleehaHashmey وہ کونسی مخلوق ھے جو اتنی بڑی تعداد میں شامل ھوکر اپنا عمرانڈو سے بچا کھچا فیوچر برباد کرنے پر تلی ھوئی ھے
اردو

















