JAVI RAJPUTE

99.6K posts

JAVI RAJPUTE banner
JAVI RAJPUTE

JAVI RAJPUTE

@Rajpute63

Private Job

Gilgit Baltistan. Katılım Ağustos 2017
8.5K Takip Edilen9.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
JAVI RAJPUTE
JAVI RAJPUTE@Rajpute63·
پاکستان کی عدلیہ میں بیٹھے بد دیانت ججز کی کارکردگی دیکھ دنیا بھی شرما جاتی ہے مگر شرم نہیں آتی تو وہ منصفوں کو نہیں آتی جنھوں نے ناانصافیوں و بدعنوانیوں کے ریکارڈ بنا کر ملک کو 128 میں سے 120 نمبر پر انصاف فراہم کرنے والی ممالک کی لسٹ میں لے آۓ۔
اردو
163
1K
1.6K
0
JAVI RAJPUTE retweetledi
JAY KHAN
JAY KHAN@Jay_khan98·
پاکستان میں خوشحالی لانی ہے تو سب پہلے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو آٸین کے نیچے لانا ہو گا، ایجنسیز کا کردار اور اختیارات محدود کرنے ہوں گے, جو آٸین کے خلاف جاۓ اسے سزاۓ موت ہونی چاہٸیے، سول بندہ ایک قتل کرے تو سزاۓ موت اور وردی والے سینکڑوں قتل کریں تو آزاد، اس انصاف کو بدلنا ہو گا۔
اردو
1
13
29
352
JAVI RAJPUTE retweetledi
JAY KHAN
JAY KHAN@Jay_khan98·
جنرل عاصم منیر کی تصویر جس میں وہ عمران خان کو سلیوٹ کر رہا ہے اس تصویر کو بانٹنے والے تحریک انصاف کے تین ورکرز کو اڈیالہ سے گرفتار کر لیا ہے۔
اردو
5
100
212
1.4K
JAVI RAJPUTE retweetledi
JAY KHAN
JAY KHAN@Jay_khan98·
جس طرح الیکشن میں آرمی چیف، ایجنسیز کے ہیڈز، چیف جسٹس سپریم کورٹ اور دیگر ریاستی ادارے الیکشن میں ڈاکہ ڈالتے ہیں دنیا کے کسی ملک میں اس لیول پر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ نہیں مارا جاتا جیسا پاکستان میں مارا جاتا ہے، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کٸی سالوں سے عدالتوں، میڈیا، سول اداروں پر قابض ہے۔
اردو
1
14
42
396
JAVI RAJPUTE retweetledi
JAY KHAN
JAY KHAN@Jay_khan98·
جنرل عاصم منیر جنگ رکوانے کیلیے ثالث بن سکتے ہیں، معاشی، فنانس، خارجہ پالیسی چلا سکتے ہیں مگر اپنی عوام کو تحفظ نہیں دے سکتے، لگتا ہے کرپشن اور سیکورٹی جنرل عاصم منیر کا مسٸلہ نہیں، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کیلیے سب سے بڑا مسٸلہ عمران خان اور PTI ہے اور عوام دہشتگردوں کے رحم و کرم پر ہے۔
اردو
0
12
44
543
JAVI RAJPUTE retweetledi
JAY KHAN
JAY KHAN@Jay_khan98·
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا کام دفاع نہیں رہا بلکہ ریاستی اداروں، قدرتی وساٸل اور اقتدار پر قبضے کا رہ گیا ہے۔
اردو
8
100
441
4K
JAVI RAJPUTE retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کے حالیہ انکشافات نے کپتان کی صحت اور زندگی کو لاحق خطرات پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اگر حکومت کچھ چھپا نہیں رہی تو عمران خان کے شفاف طبی معائنے اور آزادانہ ٹیسٹ کروانے کی فوری اجازت دی جائے تاکہ تمام حقائق سامنے آ سکیں۔ #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
PTI tweet media
اردو
54
2.2K
3.8K
22.4K
JAVI RAJPUTE retweetledi
Critical Eyes
Critical Eyes@CriticalEyesAK·
@Jay_khan98 فوج سارے اداروں پر قبضہ کر چکی ہے ہر ادارے کا سربراہ ریٹائرڈ فوجی افسر ہے کیا یہ سچ نہیں کہ فوج سویلینز کی سب سے بڑی دشمن ہے فوج کا کام صرف دفاع ہے پچیس کروڑ عوام چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ آپ صرف ملک کا دفاع کرو باقی معاملات ہم دیکھ لیں گے آپکی پھدو پالیسیوں کی ہمیں نہیں ضرورت
اردو
1
1
4
20
JAVI RAJPUTE retweetledi
Saqib Rajput
Saqib Rajput@raja_1238·
اور پیٹرول 450 تک پہنچانے والے ہیں بجلی گیس پہنچ سے دور بے روزگاری عروج پر آدھی قوم غربت سے نیچے یہ سب عسکری سپورٹ کیساتھ کرپٹ ڈاکو ملک کو تباہ کر رہے ہیں نوچ کر گدھ کیطرح کھا رہے ہیں یہ دو سال مزید رہے گئے تو ملک میں صرف فوجی جرنیل جج بیوروکریٹ اور اشرافیہ ہونگے
JAY KHAN@Jay_khan98

ملٹری اسٹیبلشمنٹ فوجی ادارے پر کم اور سول اداروں پر اپنی اجارہداری قاٸم کر رہی ہے، آج اہم سویلین اداروں کے سربراہ فوجی جرنیل ہیں، دہشتگردی کنٹرول کرنےکی بجاۓ فیکٹریوں، شوگر ملوں، پاور ہاوسسز، مارٹ، کمرشل اسکول، کالج، یونیورسٹیز و ہسپتالوں کے ذریعے اپنا بزنس پھیلانے میں مصروف ہے۔

اردو
2
1
3
24
JAVI RAJPUTE retweetledi
JAY KHAN
JAY KHAN@Jay_khan98·
ملٹری اسٹیبلشمنٹ فوجی ادارے پر کم اور سول اداروں پر اپنی اجارہداری قاٸم کر رہی ہے، آج اہم سویلین اداروں کے سربراہ فوجی جرنیل ہیں، دہشتگردی کنٹرول کرنےکی بجاۓ فیکٹریوں، شوگر ملوں، پاور ہاوسسز، مارٹ، کمرشل اسکول، کالج، یونیورسٹیز و ہسپتالوں کے ذریعے اپنا بزنس پھیلانے میں مصروف ہے۔
اردو
5
55
183
1.4K
JAVI RAJPUTE retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 حیدر سعید کی گونج انٹرنیشنل میڈیا پر وہ بھی قاسم خان کی منہ سے، اگر زیادہ نہیں تو حیدر سعید کی رہائی کے لئے کم از کم ایک ٹویٹ ضرور کریں
اردو
15
3K
7.2K
37.9K
JAVI RAJPUTE retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
بھولنا مت 🚨 عمران خان کے بیٹے بار بار کہہ رہے ہیں، جیل میں ہمارے والد کی زندگی کو شدید خطرہ ہے #EverySecondCountsForKhan
اردو
35
1.6K
3.2K
23.3K
JAVI RAJPUTE retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کو جیل میں ڈالا گیا ہے انکے بچے پریشان کیونکہ بہت غلط ہورہا ہے انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے جمائما خان
اردو
43
4.2K
9.7K
57.7K
JAVI RAJPUTE retweetledi
Malik Naeem
Malik Naeem@Naeempk_·
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ مظفرآباد میں تحریک انصاف کی عظیم الشان ریلی ۔۔۔۔۔!!
اردو
37
3.5K
6.4K
42.5K
JAVI RAJPUTE retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم اور سلیمان کی 10 منٹس انٹرویو کو بھولنا مت، اسے فرض سمجھ کر روز شئر کیا کریں 🔥
اردو
41
3.1K
5.6K
36.7K
JAVI RAJPUTE retweetledi
pakistani
pakistani@RizwanSuleman10·
@Jay_khan98 @Rajpute63 آئین کے مطابق اقتدار پر حق عوام کا، لیکن قبضہ نظام کا ہے۔۔۔حقیقی آذادی، اقتدار ، نظام سے چھین کر ،عوام کے حوالے کرنے کی تحریک ہے۔نظام دین ،کمپرومائزڈ لیڈرشپ کے ذریعے اِس تحریک کو کچل رہا ہے۔۔۔۔۔نظام دین کے سب سے بڑے ہتھیار خوف اور مایوسی۔۔۔
اردو
0
1
2
9
JAVI RAJPUTE retweetledi
JAY KHAN
JAY KHAN@Jay_khan98·
انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوۓ عمران خان کے صاحبزادے سلمان خان نے کہا کہ میرے والد کو ملٹری اسٹیبلشمنٹ ڈیل کی آفر کر رہی ہے مگر میرے والد نے ملک و قوم کے بہتر مستقبل کیلیے ہر ڈیل مسترد کر دی۔
اردو
2
25
158
980
JAVI RAJPUTE retweetledi
The Cricketer
The Cricketer@TheCricketerMag·
"He's often talked about the difference between pleasure and happiness. Pleasure is short-term; happiness is long-term." Imran Khan's sons speak about battling from their home in London to ensure he is treated humanely in prison in Rawalpindi. thecricketer.com/Topics/interna…
English
45
2.2K
4.5K
35.2K
JAVI RAJPUTE retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
ؔ2018 میں نواز شریف نے ایک ترک کمپنی کو ایک ہی جھٹکے میں پاکستانی قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے 80 ملین ڈالر کا فائدہ پہنچا دیا۔ ایسے تمام منصوبوں کی ٹریل سیدھا وزیرِاعظم ہاؤس تک جاتی تھی۔ ایسے ہی نہیں ان کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس بن گئے!مالک۔
اردو
40
1.8K
3.3K
40.4K