Ramish Fatima
10.8K posts

Ramish Fatima
@RamishFatima
Doctor Feminist Working Class Progressive روشن خیالی اور مساوات میں ہی کُل کا بھلا ہے
Pakistan Katılım Ağustos 2013
2.2K Takip Edilen2.9K Takipçiler
Ramish Fatima retweetledi

جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل اور غیر قانونی ہتھکنڈوں کے خلاف ہم جیل کے اندر بھی دھرنا دیتے رہیں گے۔
آج ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کی جیل کے اندر پیشی تھی، تاہم انہوں نے عدالتی کارروائی کا حصہ بننے کے بجائے جیل کے احاطے میں ہی دھرنا دیا۔ اس احتجاج کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ بی وائی سی (BYC) کے رہنماؤں کے ساتھ مقدمات میں نامزد دیگر کئی افراد جن میں میٹرک و یونیورسٹی کے طلبہ، مزدور، برسرِ روزگار افراد اور خواتین شامل ہیں بھی ان مقدمات میں نامزد ہیں۔ یہ تمام افراد گزشتہ چھ سے سات ماہ سے باقاعدگی سے عدالتوں میں پیش ہو رہے ہیں، لیکن اس کے باوجود انہیں مسلسل ریاستی جبر کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ایسے ہی ایک نوجوان، معراج بلوچ ولد اللہ بخش، جو بی وائی سی کی قید قیادت کے ساتھ کئی مقدمات میں نامزد تھا اور باقاعدگی سے ہر ہفتے عدالت میں پیش ہو رہا تھا، کو 12 اپریل کو کوئٹہ کے گرین پلازہ سے سی ٹی ڈی (CTD) نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔ اس سنگین واقعے پر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبرگ شاہ، جی بیبو اور گلزادی نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت (ATC) کے جج محمد علی مبین سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے کا نوٹس لیں اور متعلقہ اداروں کو جوابدہ ٹھہرا کر معراج بلوچ کی باحفاظت بازیابی کو یقینی بنائیں۔
اسی طرح دو دن قبل ایک اور شخص، غفار کیازئی ولد رسول بخش، جو انہی مقدمات میں نامزد تھا اور باقاعدگی سے عدالت میں پیش ہو رہا تھا، کو کرخسہ پکنک پوائنٹ سے ایف سی اہلکاروں نے حراست میں لے کر مبینہ طور پر لاپتہ کر دیا۔ غفار بلوچ کی عمر 50سے 60 سال کے درمیان ہے۔ وہ ایک معذور شخص ہیں، لیکن اپنی اس خستہ حالی کے باوجود ہر پیشی پر باقاعدگی سے حاضر ہوتے رہے ہیں۔
احتجاج کے دوران ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جج محمد علی مبین کو براہِ راست مخاطب کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا:
“اس وقت ان تمام مقدمات میں نامزد افراد آپ کی تحویل (Custody) میں ہیں اور یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ ان اداروں کو کٹہرے میں لائیں۔ ہم گزشتہ ایک سال سے تمام تر قانونی طریقہ کار پر من و عن عمل کر رہے ہیں یہاں تک کہ ہم نے جیل ٹرائل جیسے غیر معمولی اور کٹھن عمل کو بھی برداشت کیا ہے لیکن اس کے باوجود ہمارے وکلا کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے اور ان مقدمات میں نامزد افراد کو جبری طور پر لاپتہ کیا جا رہا ہے۔”
انہوں نے واضح کیا کہ اگر کوئی ملزم قانون کا احترام کرتے ہوئے باقاعدگی سے عدالت میں پیش ہو رہا ہو اور اسے پھر بھی جبری طور پر لاپتہ کر دیا جائے، تو یہ محض ایک فرد کے خلاف جبر نہیں بلکہ براہِ راست عدالت کی اتھارٹی اور قانون کی عملداری پر حملہ ہے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جج سے سوال کیا کہ جب ہمارے ساتھ مقدمات میں نامزد افراد، جو باقاعدگی سے عدالت میں پیش ہو رہے ہیں، کو بھی جبری طور پر لاپتہ کیا جا سکتا ہے تو اس بات کی ضمانت کون دے گا کہ کل ہمیں عدالت یا جیل کے احاطے سے لاپتہ نہیں کیا جائے گا؟
اس احتجاج کے ذریعے درج ذیل بنیادی مطالبات پیش کیے گئے ہیں:
1. معراج بلوچ اور غفار بلوچ کو فی الفور منظرِ عام پر لا کر رہا کیا جائے۔
2. مقدمات کی پیروی کرنے والے وکلا کو ہراساں کرنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے۔
#ReleaseBYCLeaders
#EndEnforcedDissapearences

اردو

@mahobili آپ نے اچھا فیصلہ کیا۔ وہ آپ سے خوش ہوں گی۔
اور یقین کریں آپ نے ان کا بہت خیال رکھا ہے۔
آپ بہت اچھی بیٹی ہو😘
اردو

@NthngMtrs Maybe a lot of regulations and limitations need to be devised and implemented for that AI future.
English

@javeednusrat شکر ہے کل صبح یاد آ گیا تھا کہ ٹینک فل کرا لینا چاہیے
اردو
Ramish Fatima retweetledi

Gutter Journalism: A crass, inappropriate interview with Meera by Rehan Tariq and Irshad Bhatti.
Aurat Card weighs in:
youtu.be/DUDk-8GNng8

YouTube

English

DFSA (drug facilitated sexual assault) "Online Rape Academy "
CNN International PR@cnnipr
Exposing a global 'rape academy.' A months-long CNN investigation uncovers a hidden network of men encouraging each other to drug and assault their partners, and swap tips on how to get away with it. New from @SaskyaCNN @karadaniellefox @Niamh__Kennedy cnn.com/interactive/20…
English
Ramish Fatima retweetledi

The gold shoes have arrived!
They are stunning and v comfortable.
Shall I wear them to the diabetes conf I am attending next week??!!
Be bold!
Shivani Misra@ShivaniM_KC
Do I need gold shoes? LK Bennett website officially closes tomorrow! What would I wear them with?
English
Ramish Fatima retweetledi

Could a historic deal be on the horizon in Islamabad? 🧐🇺🇸🇮🇷🇵🇰
Reports suggest potentially game-changing diplomatic discussions are happening. Stay tuned as we cover the details of this possible Islamabad Accord.
#IslamabadAccord #USIrPak #DiplomacyInAction #GlobalPolitics
English

The most common lab criteria for UTI, >100,000 cFu/ml, was derived from one study over half a century ago in asymptomatic patients and makes no sense for defining a UTI in SYMPTOMATIC patients.
Dr. AK 🇮🇳@docakx
Hit me with a harsh medical fact.
English
Ramish Fatima retweetledi














