Muhammad Ramzan Zahid retweetledi

ون کانسٹیٹیوشن ایوینیو اسکینڈل میں جو ملوث ہے پہلے اس کو پکڑنا چاہیے،ثاقب نثار کو بھی کٹرہے میں کھڑا کرنا چاہیے اور جنہوں نے پوری قیمت ادا کرکے فلیٹ لیے ہیں انہیں موجودہ ویلیو کے مطابق ادائیگی بھی ہونی چاہیے لیکن عمران خان کو جرمانہ ہونا چاہیے جس نے ایک کروڑ میں سستا فلیٹ لیا اور پھر بلڈرز کو اپنے دور حکومت میں فائدہ پہنچایا
اردو
























