Sabitlenmiş Tweet

“ریاستیں صرف معاشی معاہدوں اور تصویروں سے مضبوط نہیں ہوتیں، بلکہ اصولی اور متوازن خارجہ پالیسی سے مضبوط ہوتی ہیں۔
خطے میں حد سے زیادہ سیاسی چھلانگیں اور وقتی مفادات اکثر بڑے بحرانوں کو جنم دیتے ہیں۔
زیادہ کچھ نہیں جانتا، مگر اتنا ضرور لگتا ہے کہ اگر یہی روش رہی تو ایک دن UAE کو بھی سخت داخلی و خارجی دباؤ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ وقت ہمیشہ طاقت کے توازن بدل دیتا ہے۔”
@MohamedBinZayed

اردو


























