Rana Mustafa

1.3K posts

Rana Mustafa banner
Rana Mustafa

Rana Mustafa

@RanaMustafaSSG

Katılım Mayıs 2012
36 Takip Edilen23 Takipçiler
Mazher Razzaq💕
Mazher Razzaq💕@Mazher_Razzaq·
@javeedabid6 @RanaMustafaSSG @iqrarulhassan اختلاف دلیل سے کیا جاتا ہے جو آپ کے پاس ہے نہیں، کردار کشی اور بدزبانی سے نہیں ہم اصولوں کے ساتھ کھڑے ہیں، نہ کہ اندھی تقلید کے ساتھ۔
اردو
3
0
0
7
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو ہر حال میں اور ہر سانس کے ساتھ لگنا چاہئے۔۔۔ یہ کیسی بدبخت نسل پیدا ہو گئی ہے اس ملک میں جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے پہلے بھی اگر مگر کرتی ہے۔ خدا غارت کرے پاکستان کے دشمنوں کو۔
Khokhar@MNS_N3

صدیق جان نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے انکار کردیا لعنت بھیج کر شئیر کریں تاکہ اس چوہے کی اصلیت لوگ جان سکیں 🖐️

اردو
405
1.2K
3.1K
201.4K
Rana Mustafa
Rana Mustafa@RanaMustafaSSG·
@iqrarulhassan بائ پولر کا مریض ہوتے ہوئے آپکا انتخابی سیاست میں نا آنے کا فیصلہ بہت اچھا ہے البتہ غیر انتخابی سیاست آپ کر رہے ہیں۔ اور سب کو واضح رہے کہ اقرار صاحب آپکو وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھانے کا کہہ رہے ہیں، اس کرسی کو بااختیار کرنے کے ذمہ سے بری ہیں۔
اردو
0
0
0
131
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
“اقرارالحسن کبھی سیاست میں نہیں آئے گا” ریحان طارق صاحب کی جانب سے ویڈیو کلپ چلائے جانے پر جواب۔۔۔ تب بھی یہی کہا تھا اور آج بھی یہی کہتا ہوں۔
اردو
146
150
932
55.4K
Rana Mustafa
Rana Mustafa@RanaMustafaSSG·
@iqrarulhassan بائ پولر کا مریض ہوتے ہوئے آپکا بہت اچھا فیصلہ انتخابی سیاست میں نا آنے کا البتہ غیر انتخابی سیاست آپ کر رہے ہیں۔ اور سب کو واضح رہے کہ اقرار صاحب آپکو وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھانے کا کہہ رہے ہیں، اس کرسی کو بااختیار کرنے کے ذمہ سے بری ہیں۔
اردو
0
0
0
19
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
صدیق جان صاحب کا مکمل کلپ جس کے آخر میں وہ کہتے ہیں کہ پاکستان ہزار بار زندہ باد، کروڑ بار زندہ باد۔۔۔ درخواست یہی کہ پاکستان زندہ باد کا نعرہ کسی بھی اگر مگر کے بغیر لگانا چاہئے۔ پاکستان زندہ باد
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو ہر حال میں اور ہر سانس کے ساتھ لگنا چاہئے۔۔۔ یہ کیسی بدبخت نسل پیدا ہو گئی ہے اس ملک میں جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے پہلے بھی اگر مگر کرتی ہے۔ خدا غارت کرے پاکستان کے دشمنوں کو۔

اردو
110
54
359
55.2K
Mazher Razzaq💕
Mazher Razzaq💕@Mazher_Razzaq·
@javeedabid6 @iqrarulhassan یقین کریں آج کے دن اور اس وقت مجھے خود پر فخر محسوس ہو رہا ہے کہ آپ مجھے سے یہ پوچھ رہے ہیں کہ ہم نے سید اقرار الحسن سے کیا سیکھا ؟سید اقرار الحسن نے ہم گالی کو دینا نہیں سکھایا بد تمیزی کرنا نہیں سکھایا جیسے کہ آپ نے ناجانے کیا کچھ بول دیا ہماری تربیت ایسی نہیں جیسی آپ کی ہے
اردو
2
0
0
53
شارین کوثر
شارین کوثر@SharinKousar·
@iqrarulhassan یہ رہا مکمل کلپ صدیق جان نے آخر میں واضع طور پر پاکستان زندہ باد ایک ہزار بار ، دس ہزار بار ، ایک لاکھ بار ایک کروڑ بار کہا ۔۔ مگر آپ نے کلپ کا صرف ایک حصے پر ہی صدیق جان کو پاکستان کا دشمن قرار دے دینا مناسب جانا ۔ افسوس ۔
اردو
9
24
154
2.5K
Doctor Kinza (Lahore)
Doctor Kinza (Lahore)@Jaanali3465·
@iqrarulhassan جتھے کے چوہدری تو ایک ایک کر کے سب بھاگ رہے ہیں - سامنے آنے کی ہمت نہیں - دعوت بھی قبول نہیں کرتے - ذیشان آپ کے لیے کسی نے یہ ویڈیو بنائی ہے - ذیشان ہمت پکڑو - آؤ مکالمے کے لئے - کیوں چھپ رہے ہو- تھوڑی ہمت تو دِکھاؤُ - عوام راج کے منشور کو مات دو - @iemziishan
اردو
2
2
4
168
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
نکالو غصہ، کہو بُرا بھلا۔۔۔ لیکن یہ سوچو کہ اب کرنا کیا ہے؟ بڑھکیں نہیں، دل پر ہاتھ رکھ کر بتاؤ کہ عمران خان اور پاکستان کا مستقبل کیا ہے؟ ابھی سنبھل جاؤ گے تو ٹھیک ورنہ یہ لوگ تمہاری نسلیں کھا جائیں گے۔۔۔ مجھ سے اختلاف ہے تو خود آگے بڑھو اور عوام راج تحریک کو لیڈ کرو۔
اردو
245
55
254
21.8K
Rana Mustafa
Rana Mustafa@RanaMustafaSSG·
@ur_gondal @iqrarulhassan یہ الطاف حسین کی طرح چلائے گا۔ اور سب کو پتہ ہے اصل میں کیا ہونا ہے۔
اردو
0
0
0
15
Zaka Ur Rehman Gondal Adv
@iqrarulhassan پھر آپ تحریک کو لیڈ کیسے کر رہے ہیں جماعت کا سربراہ کون ہے؟ میں کس سے سیکھ کر لیڈر بنو گا؟ پی ٹی آئی میں عمران خان کے ہوتے کوئی دوسرا ویسا نہیں بن سکا آپ کی جماعت میں کیسے کوئی لیڈر پیدا ہوگا؟ ماں کے پیٹ سے تو کوئی سب سیکھ کے نہیں آتا تو سیکھنا کس سے ہے؟
اردو
1
0
0
57
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
@EngineerNazakat نزاکت صاحب میرٹ اور انٹرنل الیکشن کا ایک پورا نظام اور اس کی ٹائم لائن موجود ہے۔۔۔ ہر ایک نہیں، صرف میرٹ اور انٹرنل جمہوریت کے ذریعے لوگ اپنی اپنی اہلیت کے مطابق یونین کونسل سے لے کر مرکز تک پارٹی عہدوں پر آئیں گے
اردو
3
1
7
459
Rana Mustafa
Rana Mustafa@RanaMustafaSSG·
@iqrarulhassan تین دن سے عمران پر غلیظ ترین کیچڑ اچھالنے والا شخص آج اسکے چاہنے والوں سے آم راج جوائن کرنے کی اپیل کر رہا ہے۔ یہ بائ پولر ڈس آرڈر نہیں۔ ہے تو کیا ہے۔؟؟؟
اردو
0
0
0
7
Rana Mustafa
Rana Mustafa@RanaMustafaSSG·
@BilalAmin_Bajwa @iqrarulhassan ساری ٹویٹ میں یوتھیا یوتھیا۔ لگتا ہے باقی جماعتوں سے مک مکا ابھی سے ہوگیا ہے
اردو
0
0
0
16
Bilal Amin Bajwa
Bilal Amin Bajwa@BilalAmin_Bajwa·
سب سے زیادہ ذہنی دباؤ اور فرسٹریشن کا شکار عمران خان کے کلٹ فالورز ہیں، جو سیاسی مخالف کی سوشل میڈیا پوسٹ دیکھتے ہی گالم گلوچ اور غیر اخلاقی زبان پر اتر آتے ہیں۔ حالانکہ اس ویڈیو میں اقرار الحسن نے تمام سیاستدانوں پر تنقید کی ہے، مگر آپے سے باہر صرف پی ٹی آئی کی قوم یوتھ ہو جاتی ہے۔
اردو
2
0
0
161
Rana Mustafa
Rana Mustafa@RanaMustafaSSG·
@iqrarulhassan تمہیں بہت کچھ کہہ چکے اسکے خلاف۔ تمہاری اصلیت سب دیکھ چکے کتنے شاطر اور اندر سے مریض ہو۔ لوگ خود فیصلہ کر لیں گے۔ اور لوگ 2024 میں فیصلہ کر چکے۔
اردو
0
0
0
20
Rana Mustafa
Rana Mustafa@RanaMustafaSSG·
@iqrarulhassan عمران خان تو تمہارے بقول ایک گھٹیا شخص ہے جسکو گھر میں بھی نا آنے دو ، اچانک سے ہمدردی؟
اردو
0
0
0
12
Rana Mustafa
Rana Mustafa@RanaMustafaSSG·
@iqrarulhassan @JohnThedon31756 اس نے ایسی کوئ بات نہیں کی اور نا ہی کسی جاہل کی یہ تو ہے۔ اپنے الفاظ اسکے منہ میں۔ ڈالنے سے پرہیز کریں
اردو
0
0
1
24
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
@JohnThedon31756 آپ کا بس چلے تو آپ یہ بھی کہہ دیں کہ عمران خان نہیں ہو گا تو پاکستان کے ہونے کا کیا فائدہ؟ لیکن انشاء اللہ پاکستان بھی رہے گا اور پاکستان کے عوام بھی اور عوام کا راج بھی۔
اردو
6
2
4
341
Sajid Shaikh
Sajid Shaikh@SajidShaikh2002·
@iqrarulhassan اقرار بھائی اپنی ٹانگیں بچا کر چلیے گا راستے میں اپ کو صدیق جان اور ذیشان جیسے اوارہ کتے بھی نظر ائیں گے جن کا کام ہی دندی کاٹنا ہے صدیق جان بھونک کر دکھاؤ @SdqJaan @iemziishan
اردو
1
0
0
107
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ہمارا قافلہ کرب و بلا سے گزرے گا جسے عزیز ہو جاں، چھوڑ کر چلا جائے #عوام_راج
اردو
400
69
406
33.6K
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
32 سیکنڈ کے اس کلپ میں ہمارے پی ٹی آئی کے دوستوں کا پورا بیانیہ زمیں بوس ہو رہا ہے۔ سب سے خوبصورت بات سہراب برکت صاحب کی ہنسی ہے 😇 دیکھئے۔۔ لطف آئے گا۔
اردو
146
394
1.5K
50.4K