Rashad Ali

2.6K posts

Rashad Ali banner
Rashad Ali

Rashad Ali

@Rashad_Alii

I Love ❤️ those who Loves ❤️ My Pakistan 🇵🇰

جس حال میں الله تعالٰی رکھے Katılım Ekim 2013
1.7K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Rashad Ali
Rashad Ali@Rashad_Alii·
یہ تربوز، کیلے، آم اور مالٹے کے چھلکے اور گٹھلی سے کتنا کم ہے.. اسے ”زکوۃ“ فرمایا گیا ہے.. یہ پاکی ہے.. مال بھی پاک.. ایمان بھی پاک.. دل اور جسم بھی پاک اور معاشرہ بھی خوشحال.. امید ہے کہ آ پ متفق ہونگے ..!! 🙏🤲
اردو
0
0
0
10
Rashad Ali
Rashad Ali@Rashad_Alii·
تو اس کے بال، کھال اور پیٹ کی آلائش نکال کر پھینک دیتے ہیں.. کیا اس پر دکھ ہوتا ہے؟.. نہیں.. تو پھر چالیس ہزار میں سے ایک ہزار دینے پر.. ایک لاکھ میں سے ڈھائی ہزار دینے پر کیوں ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے؟.. حالانکہ یہ صرف ڈھائی فیصد بنتا ہے.. یعنی سو روپے میں سے صرف ڈھائی روپے.. 👇
اردو
1
0
0
8
Rashad Ali
Rashad Ali@Rashad_Alii·
عقل والوں کے لیے زبردست مثال ہے - ہم ”تربوز“ خریدتے ہیں مثلاً پانچ کلو کا ایک دانہ.. جب اسے کھاتے ہیں تو پہلے اس کاموٹا چھلکا اتارتے ہیں.. پانچ کلو میں سے کم ازکم ایک کلو چھلکا نکلتا ہے.. یعنی تقریبا بیس فیصد.. کیا ہمیں افسوس ہوتا ہے؟ کیا ہم پریشان ہوتے ہیں؟ 👇
Rashad Ali tweet media
اردو
1
0
0
41
Rashad Ali
Rashad Ali@Rashad_Alii·
ٹرمپ نے پاکستانی قیادت کی تعریف کرتے ہوئے اسلام آباد میں مذاکرات کی کامیابی کی صورت میں آنے اور دستاویزات پر دستخط کرنے کا عندیہ دے دیا جو کے پاکستان کے لیے بہت بڑی کامیابی ہے ۔
Fox News@FoxNews

JUST IN: President Trump said he could travel to Islamabad to seal a deal, praising Pakistan’s leadership and signaling he “might go” if an agreement is signed there: “The field marshal has been great. The Prime Minister has been really great in Pakistan so I might go.” @pdoocy

اردو
0
0
0
28
Rashad Ali
Rashad Ali@Rashad_Alii·
🚨 In Turkey, a 14-year-old student killed 9 people and injured about 20 in a school attack before taking their own life. This is the second school attack in just two days, which is very shocking and heartbreaking. The video is from the school.
English
0
0
0
42
Rashad Ali
Rashad Ali@Rashad_Alii·
مڈل کلاس کو اوپر لانے کی بات تو صرف اور صرف ایک نعرہ ہوتا ہے کسی بھی تحریک کو کامیاب بنانے کیلئے ورنہ حقیقت سے اس کا دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے ۔ غریب اور مڈل کلاس طبقے کو تو ہمیشہ جوتے ڈنڈے اور گولیاں کھانے کے لیے سیاسی پارٹیاں ساتھ رکھتی ہیں ۔
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

اپنا اور اپنے بچے کا مستقبل داؤ پر لگا کر میں نے پاکستان کے بچوں کے مستقبل کا انتخاب کیا ہے۔ ربِ کعبہ کی قسم میں نے جس عوام راج تحریک کے لیے اے آر وائی چھوڑا ہے اس تحریک میں یا اس کے نتیجے میں بننے والی حکومت میں کبھی کوئی عہدہ یا اختیار اپنے پاس نہیں رکھوں گا۔ اللہ کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ نہ آج اس تحریک سے میرا کوئی مفاد وابستہ ہے اور نہ آئیندہ ہو گا سوائے اس کے کہ اس کے نتیجے میں میرے وطن سے سیاسی اور فوجی اشرافیہ کے تسلط کا خاتمہ ہو۔ انشاء اللہ یہ تحریک میرٹ، قابلیت اور انٹرنل جمہوریت کی بنیاد پر پاکستان کے عام لوگوں اور مڈل کلاس کو اقتدار میں لائے گی، وڈیروں، جاگیرداروں، امیرزادوں اور فوجی اشرافیہ کے اٹھہتر سال کے اقتدار کا خاتمہ ہو گا۔ پاکستان زندہ باد عوام راج پائندہ باد

اردو
0
0
0
6
Rashad Ali
Rashad Ali@Rashad_Alii·
غریب عوام تو ہے ہی پاکستانی اشرافیہ کی فضول خرچیوں اور عیاشیوں کے بوجھ کو برداشت کرنے کے لیے ہے اور ہمارے ملک میں کبھی کوئی ایسی پالیسی بنائی ہی نہیں گئی جس سے کسی بھی عام اور غریب عوام کو فائدہ حاصل ہو سکے ۔
Rauf Klasra@KlasraRauf

اور موصوف بڑے بڑے ائی ائی پی ایز جس کے اکثر مالکان یہ سیاسی حکمران خود ہیں یا ان کے بچے ہیں ان کا کیس اور دفاع پیش کریں گے۔ عوام کو سمجھائیں گے ان کی کھال اتار کر ان ائی پی پی ایز کو ادائیگیاں کرنی ہیں۔ جس ملک میں بجلی کی کھپت 26000 میگا واٹ تھی لیکن وہاں 41000 پیداوار کے بجلی گھر لگوا دیے گئے جن کے ساتھ معاہدے ہوں کہ بجلی پیدا کریں یا نہ کریں ہم خریدیں نہ خریدیں آپ کو ڈالروں میں ریٹ دے کر ہر ماہ اربوں ملتے رہیں گے وہاں آپ کیا توقع رکھتے ہیں کہ یہ ہمارے سگے ہیں؟ سولر ایج میں بھی یہ آئی پی پی ایز سفید ہاتھی پال رکھے ہیں کیونکہ ان سب کی چونچ گیلی ہورہی ہے۔ اس وقت چھیبس ہزار میں سے سرکاری طور پر بتایا گیا ہے سات ہزار میگا واٹ بجلی تو عوام خود سولرلگا کر پوری کررہی ہے جبکہ غیرسرکاری فگر پندرہ ہزار سے اوپر ہے۔ بہت جلد بیس ہزار میگا واٹ سولر سے کراس کر جائے گا۔ لیکن پوری کوشش ہورہی ہے یہ مہنگے سفید ہاتھی ہم پر مسلط رہیں اور عوام ان کا پیٹ بھرتی رہے۔ سولر کو discourage کررہے ہیں۔ اندازہ کریں کل چھیبس ہزار کھپت لیکن اکتالیس ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کے کارخانے لگوا دیے اور ساتھ معاہدہ کر لیا تم سے بجلی نہ بھی خریدی تو بھی روکڑا ملتا رہے گا۔ بجلی خریدنی بھی نہیں تھی کیونکہ کھپت بہت کم تھی۔ یوں آج بھی ان بجلی گھروں کا سولہ سترہ ہزار میگا واٹ کا کوئی استمعال نہیں ہو رہا لیکن ادائیگی 41000 کی ہورہی ہے۔ عوام پوچھے گی پھر لوڈ شیڈنگ کیوں ہورہی ہے۔ وہی بتانے تو عزت ماب لغاری صاحب آپ کو چورن بیچیں گے۔ زرا دھیان سے سنیۓ گا۔ واہ رہے پاکستانی حکمرانو اور ان کے سرکاری زکوٹے جن۔ 😎

اردو
0
0
0
5
Rashad Ali
Rashad Ali@Rashad_Alii·
@elonmusk Having a gun is generally considered a bad thing in any circumstance.
English
0
0
0
6
Elon Musk
Elon Musk@elonmusk·
Interesting
English
4.5K
28.1K
137K
45.2M
Rashad Ali
Rashad Ali@Rashad_Alii·
@elonmusk As nations prioritize their ambitions, the potential for cooperation and understanding diminishes, exacerbating existing challenges and creating new ones that affect everyone.
English
0
0
0
2
Rashad Ali
Rashad Ali@Rashad_Alii·
@elonmusk The focus on national interests over collective well-being ultimately poses risks to the health of our planet and the security of humanity as a whole.
English
1
0
0
4
Elon Musk
Elon Musk@elonmusk·
The probability of this happening is not 0%
English
3.3K
8.8K
78.8K
47.9M
Rashad Ali
Rashad Ali@Rashad_Alii·
امریکہ کا پاکستان کی ثالثی کی کوششوں پر مکمل اعتماد اور اعتراف ایک بہت بڑی سفارتی کامیابی ہے جو پاکستان کے کردار اور وقار کو پوری دنیا میں نمایاں کرتا ہے اللّٰه ہمیشہ ملک پاکستان کو ہر محاذ میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔ #Pakistán #Irán #USA
اردو
0
0
0
11
Rashad Ali
Rashad Ali@Rashad_Alii·
@haniabatool9 پردیسی ہیں سعودی عرب میں کام ہے سول سروے فیلڈ میں
اردو
1
0
1
97
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
پوسٹیں تو روزانہ ہوتی رہتی ہیں لیکن آج تعارف ہو جائے کہ آپ کہاں سے ہیں اور کیا کرتے ہیں.
اردو
58
1
46
4.6K
Rashad Ali
Rashad Ali@Rashad_Alii·
@ashoswai It looks more like a movie set than a prime minister's visit.
English
0
0
0
426
KSA Expats
KSA Expats@ksaexpats·
Spring in Saudi Arabia 🌸
KSA Expats tweet mediaKSA Expats tweet mediaKSA Expats tweet mediaKSA Expats tweet media
Indonesia
26
382
2.2K
88K
NASA
NASA@NASA·
"We can see the Moon out of the docking hatch right now. It's a beautiful sight." Flight day 3 is in the books, and our @NASAArtemis II crew is now closer to the Moon than to Earth. Check out highlights from our lunar mission. What’s been your favorite moment so far?
English
2.3K
11.3K
76.3K
5.8M
Rashad Ali
Rashad Ali@Rashad_Alii·
@GovtofPakistan پاکستانیوں کو ریلیف نہیں نصیب ہو سکتا جب تک وزراء اور بیوروکریسی کے ششکے ختم نہیں ہوں گے اور وہ تب تک نہیں ختم ہو سکتے جب تک عوام اپنے حقوق کے لیے کھڑی نہیں ہو گی ۔
اردو
0
0
0
23
Government of Pakistan
Government of Pakistan@GovtofPakistan·
"کابینہ اراکین کی 2 ماہ کی بجائے 6 ماہ کی تنخواہ جمع کروانے کا اعلان کرتا ہوں۔ ہم انشاءاللہ ایک ایک پیسے کی بچت کر کے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ بہت جلد پاکستان اس مشکل کی گھڑی سے نکل کر ترقی و خوشحالی اور امن کی راہ پر ہوگا۔" ~وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے اہم خطاب
Government of Pakistan tweet media
اردو
37
31
130
7.6K
Rashad Ali
Rashad Ali@Rashad_Alii·
@GovtofPakistan یہ سب تو ڈراما بازی ہے بس وزراء کونسا تنخواہوں کے آسرے بیٹھے ہوتے ہیں اُن کی اصل کمائی تو ترقیاتی منصوبوں میں کمیشن اور کرپشن ہوتی ہے جس کا علم پاکستان کے ہر شہری کو ہے ما سوائے اداروں اور اعلیٰ عدلیہ کے جو ان کے برابر کے حصہ دار ہیں عوام کے حقوق لوٹنے میں ۔
اردو
0
0
0
41