Rasheed Ahmad

254 posts

Rasheed Ahmad

Rasheed Ahmad

@Rasheed0103

Assistant Professor

Katılım Mayıs 2022
50 Takip Edilen1.7K Takipçiler
Rasheed Ahmad
Rasheed Ahmad@Rasheed0103·
منقول (77 سال نازک موڑ پر رہنے کا یہ فائدہ ہوا کہ دنیا نازک موڑ پر پہنچی تو پاکستان پہلے ہی وہاں موجود تھا۔)
اردو
1
2
6
98
Rasheed Ahmad
Rasheed Ahmad@Rasheed0103·
شہادت تو نتیجہ ہے عظیم مقصد پر چلنے کا۔ عالی مقام سیدنا امام حسین 56 سالہ زندگی میں جماعت رسول کے ساتھ وابستہ رہ کر دینی اصولوں (امن، ازادی، عدل اور خوشحالی) کو قائم رکھنے کے عظیم مقصد پر چلے۔ مسلمان نوجوانوں کو جنت میں نوجوانوں کے سردار کی سیرت اور جدوجہد کو اپنانے کی ضرورت ہے۔
اردو
1
9
39
646
Rasheed Ahmad
Rasheed Ahmad@Rasheed0103·
عید الاضحی مبارک حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اندھی تقلید کا راستہ بند کیا۔ یکسو ہوکر حنیف کا لقب پایا۔ توحید کو عقل، رسالت کو جدوجہد اور آخرت کو مشاہدے سے سمجھایا۔ نمرودی ظلم کے خلاف ڈٹ گئے اور امام انسانیت کہلائے۔ سماجی آزادی کے لیے ضروری ہے کہ قربانی کی سنت کو زندہ رکھاجائے۔
اردو
0
11
41
765
Rasheed Ahmad
Rasheed Ahmad@Rasheed0103·
اللہ نے انسان کو حکمران(خلیفہ)تخلیق کیاہے. سیاست (معاملات کی تدبیر) فطرت انسانی میں ہے۔ انسان کم ازکم اپنی ذات۔۔۔گھر،شہر،قوم یابین الاقوامی سطح تک کی تدبیر کرنےکی صلاحیت رکھتا ہے۔ انسانیت کا کوئی بھی پروگرام سیاسی نظریے کے بغیر ادھورا ہے۔ دین اسلام کی تکمیل بھی اسی اصول پر ہوئی۔
اردو
0
11
30
592
Rasheed Ahmad
Rasheed Ahmad@Rasheed0103·
کئی گنا بڑےہمسایہ ملک پر، فوج کے باصلاحیت نوجوانوں اور جدیدٹیکنالوجی کے ذریعہ پاکستان نےبرتری حاصل کی ہے۔ ہزاروں میل دور کے ملک امریکہ اور عالمی مالیاتی اداروں سے، قومی وسائل کی منیجمنٹ کرکے معاشی دباؤ سے نجات حاصل نہیں کی جاسکتی؟ بطورفاتح بجٹ2025 سے معاشی خود انحصاری کاآغاز کریں
اردو
0
10
36
582
Rasheed Ahmad
Rasheed Ahmad@Rasheed0103·
جس طرح افواج پاکستان کے نوجوان بہادر اور منظم ہیں۔حالیہ جنگی برتری اس کا اظہار ہے۔ تمام شعبوں میں نوجوانوں کو منظم اور تربیت یافتہ بنانے کا نظام ہوتو معاشی خود انحصاری اور سیاسی خود مختاری بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔ قرضوں کی معیشت اور اشرافیہ کا پرتعیش تمدن قوموں کے گھٹنے ٹیک دیتاہے۔
اردو
2
4
23
531
Rasheed Ahmad
Rasheed Ahmad@Rasheed0103·
ایک ہی مفکر(مولانا ابوالاعلیٰ مودودی) کو ماننے والی دو ملکوں (انڈیا اور پاکستان) میں موجود مذہبی سیاسی جماعت (جماعت اسلامی) اپنے اپنے وطن کی افواج کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتی ہے۔ ایسے میں دوقومی نظریہ کی کیا حقیقت ہے؟ کیا یہ ایک سیاسی بیانیہ تھا؟ یا یہ دو ریاستی نظریہ تھا؟
اردو
0
1
16
365
Rasheed Ahmad
Rasheed Ahmad@Rasheed0103·
معاشرتی اقدار سے لاپرواہ، منافقانہ سیاست کے ماہرین، اقتدار کی خواہش میں گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے راہنماؤں کے متعلق قرآن حکیم کی راہنمائی: (بھلاتونے دیکھا اس شخص کو جس نے اپنی خواہش کو اپنا خدا بنارکھا ہے۔ پھر کیا تو اس کا ذمہ دار ہوسکتا ہے۔الفرقان25:43)
اردو
0
10
45
987
Rasheed Ahmad
Rasheed Ahmad@Rasheed0103·
25کروڑ عوام میں سے مقابلے کا امتحان پاس کرکے منتخب ہونے والے چند خاص لوگ، جنہیں ملک کی کریم، ملک کےاصل حکمران، جنہین تحصیل، ضلع، ڈویژن یا کسی محکمہ کاانتظام سونپاجاتاہے۔ جن کولائق فائق، ذہین ترین سمجھا جاتارہاہے۔ ڈیڑھ سوسے چارسوفارم"45"کی جمع تفریق نے ان کی ذہانت کاپول کھول دیا۔
اردو
1
9
49
1.2K
Rasheed Ahmad
Rasheed Ahmad@Rasheed0103·
لگتایوں ہےکہ ہرالیکشن کےبعدفارمزمیں اضافہ ہوتاہے۔فارمزکی نمبرنگ47 تک پہنچنےکابظاہرمقصدالیکشن کوشفاف دکھاناہے۔ اس بار47پرسوال اٹھےتو امکان ہےکہ اگلےلیکشن میں فارم 48آجائے۔ یادرکھیں!نظام جب شفاف الیکشن کافیصلہ کرےگا تب نادرا(NADRA) کے تعاون سے ووٹنگ اورایک رزلٹ نوٹیفکیش کافی ہوگا۔
اردو
3
7
36
1.1K
Rasheed Ahmad
Rasheed Ahmad@Rasheed0103·
کوئی مذہبی پارٹی اسلام کےنام پرووٹ لے,کچھ ارکان پارلیمنٹ میں پہنچیں، وہاں دوسری(الیکشن کی مدمقابل) پارٹی کےحق میں ووٹ دیں۔ کیاایسی پارٹی کاعام مسلمان ووٹرسے،یہ شکوہ درست ہےکہ وہ دوسری پارٹیوں کوووٹ کیوں دیتےہیں؟ اس عمل پرووٹرکوعذاب کی وعیدیں بھی سنائیں! 76سالہ تاریخ کاجائزہ لےلیں
اردو
0
8
49
1K
Rasheed Ahmad
Rasheed Ahmad@Rasheed0103·
نوجوانوں پریہ بات واضح ہوجانی چاہیے کہ معاشرتی خرابی کی جڑ یہ نظام ہےجو (برٹش) کالونیل دور کی پیداوار ہے۔ جسے 75سال سے امریکہ اور اس کے مالیاتی ادارے چلاتے آرہے ہیں۔ نوجوان اپنی توانائیاں ضائع نہ کریں، نئے نظام کے لیے شعوری جدوجہد میں صرف کریں۔
اردو
4
31
106
2K
Rasheed Ahmad
Rasheed Ahmad@Rasheed0103·
جو قوم اپنی عزت ، اپنے وقار اور اپنی بلندی کے لیے قربانی نہیں دیتی ، وہ مردہ ہو جاتی ہے اور مردہ چیز پر کتے اور گدھ ہر طرف سے لپکتے ہیں اور اس کو نوچ کر کھا جاتے ہیں۔ حضرت رائے پوری رابع رحمۃ اللہ علیہ
اردو
1
19
92
1.7K
Rasheed Ahmad
Rasheed Ahmad@Rasheed0103·
وسعت اللہ خان۔۔۔بی بی سی
Rasheed Ahmad tweet media
اردو
0
10
36
1.6K
Rasheed Ahmad
Rasheed Ahmad@Rasheed0103·
رسول اکرم صلی اللہ وعلیہ وسلم نےفرمایا: جو کسی معاہد (غیر مسلم) کو قتل کرے گا وہ جنت کی خوشبو تک نہیں پائے گا، جب کہ جنت کی خوشبو چالیس سال کی مسافت سے بھی محسوس ہوتی ہے۔ الصحیح البخاری،كتاب الجزية والموادعة، باب إِثْم من قتَل مُعاهدًا بغَيْرِ جُرْمٍ، جلد 1، صفحہ 448, (حدیث:3166)
اردو
2
8
48
1.2K
Rasheed Ahmad
Rasheed Ahmad@Rasheed0103·
اگرجھنڈے کا ڈیزائن موجودہ نسل کے ذمہ ہوتاتو جھنڈے پر چاند تارے کی بجائے باجا ہوتا۔ یقین نہیں آتاتوگلی محلے سے اٹھنے والی آوازوں پرکان دھریں اور ازادی کےاسٹالوں کا جائزہ لےلیں۔ 🎷🎷🎷 کیا آزادی کے دن کوئی مہذب شہری باہر نکل سکتاہے؟؟؟
اردو
3
10
39
1.4K
Rasheed Ahmad
Rasheed Ahmad@Rasheed0103·
قرآن کی واضح ھدایت: تِلۡكَ اُمَّةٌ قَدۡ خَلَتۡ‌ۚ لَهَامَا كَسَبَتۡ وَلَـكُمۡ مَّاكَسَبۡتُمۡ‌ۚ وَلَا تُسۡئَـلُوۡنَ عَمَّاكَانُوۡا يَعۡمَلُوۡنَ۞ ترجمہ:وہ ایک جماعت تھی جوگزر چکی انکے واسطےہےجوانہوں نےکیااورتمہارےواسطےہےجو تم نےکیااورتم سےکچھ پوچھ نہیں(ہوگی) ان کے کاموں کی۔البقرة141
اردو
1
9
47
1.3K
Rasheed Ahmad
Rasheed Ahmad@Rasheed0103·
والدین اپنےبچوں کوانسان سمجھیں،(فیس لگاکر)ریس کاگھوڑانہیں۔گولڈمیڈل،گریڈ کادباؤ انہیں کسی کےآگےجھکائےنا۔ تعلیم نام ہے؛انسانوں کوشائستہ بنانے،اخلاق سکھانے، منظم کرنے، سماجی تہذیب پیداکرنےکا۔ ایسی معاشی مہارتیں پیداکرنےکاکہ وہ آزاد زندگی گزاریں کسی درندہ صفت کےآگےجھکنےپرمجبورنہ ہوں۔
اردو
3
34
86
1.9K
Rasheed Ahmad
Rasheed Ahmad@Rasheed0103·
شہید قوم کی حیات ہوتاہے۔قرآن شہیدکردیاگیا۔شہادت پاکرتوجہ حاصل کی۔مسلم ہجوم نےشہادت پراحتجاج توکیا،قرآن کومقصدبنانےکاعزم نہ کیا۔ قرآن جوانسانی ترقی کی ضمانت ہے۔کیاکسی قوم نےاسےبطورنظام حیات اپنارکھاہے؟ (رسول کہیں گے: اےمیرےرب!میری قوم نےاس قرآن کوچھوڑی ہوئی چیزبنادیا۔الفرقان30:25)
اردو
1
24
59
1.6K