Sabitlenmiş Tweet
RY
87K posts

RY
@RashiArain
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں اور جب کوئی ان کی شان میں گستاخی کرتا ہے تو ہمارے دل میں تکلیف ہوتی ہے عمران خان
Katılım Kasım 2022
3.4K Takip Edilen5.1K Takipçiler
RY retweetledi
RY retweetledi
RY retweetledi
RY retweetledi

پریس فریڈم ڈے۔ یعنی آزادی صحافت کا دن۔ 🙄
اب صحافت تو پاکستان میں بچی ہی نہیں۔ تو کیا ہم آزادیِ لفافت کا دن منا سکتے ہیں؟ 🤔🤔
SaimaA@Sa7ps
The liberty of the press is essential to the security of the state. @arsched @javerias #PressFreedomDay
اردو
RY retweetledi

یہ اقرار الحسن @iqrarulhassan کی غلط فہمی ہے کہ عمران خان نے آئی ایس پی آر کی مدد سے اربوں روپے لگا کر سوشل میڈیا کھڑا کیا ہے۔ جبکہ حقیقت بالکل اس کے برعکس ہے۔
میری طرح لاکھوں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے نا تو تحریک انصاف کے کارکنان ہیں اور نا ہی شروع سے ہی اس کے سپورٹر رہے ہیں۔ میں وہ انسان ہوں جو عمران خان کی حکومت کے وقت غلط پالیسیز پر شدید تنقید کرتا تھا اور آئندہ حکومت جب آئی تب بھی کروں گا۔ سوشل میڈیا وہ جن ہے جسے کوئی قابو نہیں کرسکتا۔ یہ عمران خان کی ہدایت پر نہیں چلتا۔
ہزاروں لوگ ہیں یہاں جنہیں ہم نے اپنی مدد آپ کے تحت اکاؤنٹس بنا کردئیے۔ بلو ٹک لگائے۔ ان کو مونیٹائیز کیا تاکہ کسی طرح وہ گھر خرچ میں ہاتھ بٹا سکیں۔ خدا گواہ ہے کہ کبھی ایک روپیہ بھی ہمیں عمران خان یا اس کی پارٹی سے نہیں ملا۔ تمہاری منجی یہاں لوگ فی سبیل اللہ ٹھوکتے ہیں۔
تم جاہلوں کو سمجھ کیوں نہیں آتی کہ عمران خان نے تمہیں اُکسائے رکھا اور تم سب بھونڈی حرکتیں کرکے اپنی اصلیت عیاں کرچکے ہو۔ جسے اس قوم کے بچے بچے نے دیکھا اور اپنے دلوں میں محفوظ کرلیا ہے۔ تم جیسے ہی کوئی واردات ڈالتے ہو۔ عوام 10 منٹ میں اس کا پوسٹ مارٹم کرکے دنیا کے آگے رکھ دیتی ہے۔
کیا یہ سب عمران خان کررہا ہے؟ نہیں۔ اس نے بس دنیا کو تم سب کی اصلیت دکھا دی ہے۔ کیا تمہیں لگتا ہے کہ کل کو عمران خان اپنا بیانیہ بدلے گا تو سوشل میڈیا اُس کا ساتھ دے گا؟ ایسا بالکل نہیں۔ یہ سوشل میڈیا عمران خان سے بھی سوال کرے گا۔
اس لیے اس جلن سے کُڑھنا بند کرو کہ یہ سب عمران خان کروا رہا ہے۔ عمران خان نے بس تمہاری اصلیت دکھائی۔ اگر چاہتے ہو کہ سوشل میڈیا تمہارے خلاف نا لکھے تو جاؤ اُس ایف آئی آر کے اہلکار کے ساتھ جا کر ویڈیو ریکارڈ کرو۔ معافی مانگو اُس سے۔ اور قوم سے وعدہ کرو کہ ٹاؤٹس کی طرح ہدایات پر عمل کرکے وارداتیں ڈالنا بند کردو گے۔ ورنہ ملاقات تو ہوتی رہے گی ایسے ہی۔

اردو
RY retweetledi
RY retweetledi
RY retweetledi
RY retweetledi
RY retweetledi
RY retweetledi
RY retweetledi
RY retweetledi
RY retweetledi

کوئی حسینی نہ نکلا مرے رفیقوں میں
دیا بجھا کے جلایا تو میں اکیلا تھا
@Aleema_KhanPK
@Noreen_KhanPK
@DrUzma_KhanPK
اردو



















