Rashid Balouch

7.1K posts

Rashid Balouch

Rashid Balouch

@RashidBalouch07

Sr.Audit officer . Sehat Sahulat Program

Rahim yar khan , Pakistan Katılım Temmuz 2018
4.7K Takip Edilen2.1K Takipçiler
Rashid Balouch retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨ترک سیاستدان لائیو کوریج میں کھل کر بول اُٹھا اگر تہران گرتا ہے تو پھر پوری اسلامی دنیا کے تمام ممالک گر جائیں گے تہران امت مسلمہ کا آخری قلعہ ہے جو اس وقت غیرت اور بہادری سے لڑ رہا ہے باقی سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں پچھتاوا رہے جائے گا🔥
اردو
37
2.4K
7.3K
87.6K
Rashid Balouch retweetledi
Ihsan Naseem
Ihsan Naseem@Ihsannasim·
48گھنٹے کی غلط فہمی ابیب کو غزا بنا رہی ہے دنیا کا سب سے بڑا دفاعی اتحاد زیرہ ریزہ ہونے کو ہے ابراہم بیڑا دو دفعہ اپنی پوزیشن چھوڑ کر بھاگ چکا ہے یہ صرف ایک اسلامی مُلک کی طاقت ہے سوچیں اگر سب آپس میں اتحاد کرلیں تو ہر روز ایک اسرائیل کا ناشتہ مل کر کریں آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
Ihsan Naseem tweet mediaIhsan Naseem tweet mediaIhsan Naseem tweet mediaIhsan Naseem tweet media
اردو
80
783
2.5K
99.5K
Rashid Balouch retweetledi
Ihsan Naseem
Ihsan Naseem@Ihsannasim·
دنیا نے اسرائیل کا ایسا حشر پہلی مرتبہ دیکھا ہے آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
اردو
191
4.1K
11.1K
231.4K
Rashid Balouch
Rashid Balouch@RashidBalouch07·
@NazeerKahut انتہائی فضول پوسٹ ہے تعصب سے بھرا غلیظ دماغ
اردو
0
0
0
4
Chaudhry Nazeer Kahut
Chaudhry Nazeer Kahut@NazeerKahut·
"آرام سے چل۔۔۔۔آرام سے چل" پینٹ شرٹ پہنی اس پنجابی لڑکی کو پنجاب کے کسی ہسپتال یا میڈیکل کالج میں عورت کو جانور سمجھنے والے کلچر کی پیداوار ایک ہاؤس جاب کرنیوالے اس مشتعل مزاج پشتون ڈاکٹر یا میڈیکل سٹوڈنٹ نے آواز کس دی پہلے بدتہذیبی کی ۔ اس لڑکی نے بے خوف ہوکر وہیں اس بزدل کو للکارا۔آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اس سے پوچھا "کیوں بکواس کی۔ میرے ساتھ بدتمیزی کیوں کی ،تم ہو کون میرے اوپر حد لگانے والے۔ تیرے باپ کا کھاتی ہوں کیا"چپ رہنے یا معافی مانگنے کی بجائے آگے سے جب پشتون ڈاکٹر نے جھگڑا کیا الٹا زبان درازی کی تو پنجابی لڑکی نے پوری طاقت سےرکھ کر اس کے مونہہ پر ایک زناٹے دار تھپڑ دے مارا۔موقع پر موجود لوگوں کے مطابق اس شیطان آدمی نے اس لڑکی کو چھیڑا تھا۔جس پر مشتعل ہوکر لڑکی نے اسے تھپڑا مارا۔پھر اس نامرد نے معافی مانگنے کی بجائے الٹا اس لڑکی پر حملہ کردیا اور اسے بری طرح مارا۔ وہ بزدل نامرد جانور چاہتا تو نرمی سے بھی بات کرسکتا تھا۔مگر پنجابیوں سے نفرت کرنے والا پشتون ڈاکٹر یہ بھول گیا تھاکہ یہ پتھردورکاقبائلیت ذدہ خیبر پختونخواہ یا افغانستان نہیں ہے۔پنجابی عورت گاوں میں ہو یا شہر میں پنجابی ہڑپن تہذیب کے دور سے ہزاروں سال سے پنجاب میں آزاد ہے ۔پنجابی پنجاب پر راج کرتی ہے۔افسوس وہاں پنجابی لڑکے کھسی ہیجڑوں کی طرح بے غیرت بنے کھڑے اس لڑکی کو اس غنڈے سے مار کھاتے دیکھتے رہے۔کچھ غیر پنجابی حرامی اور بےغیرت اس موقع پر لڑکی پر تشدد ہوتا دیکھ کر تالیاں بجارہے تھے اور اس جانور کو ہلاشیری دے رہے تھے کہ اور مارسالی کو۔مرد کے آگے زبان چلاتی ۔ہاتھ اٹھاتی ہے۔لڑکی کو تھپڑ مارنےوالا پشتون تھا یا پنجابی تھا مگر تھا پکا بےغیرت پتھردور کا جانور۔ People cheering in the comments while women are beaten and harassed publicly. Disgusting
اردو
445
389
964
132.3K
Rashid Balouch retweetledi
Ahmad Ali Baltistani
Ahmad Ali Baltistani@AAliBaltistani·
اگر اپ اس ویڈیو کو ری ٹویٹ نہیں کرتے تو ایران کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی اس کو پوری دنیا میں پھیلا دو مسلمانوں۔ 🔴 ایران کے کرد عوام نے امریکہ اور اسرائیل کی “بغاوت کرو” کی اپیل کو رد کرتے ہوئے ایران کے حق میں حمایت کا مظاہرہ کیا۔
اردو
17
1.8K
3.4K
27.8K
Daniyal Aziz
Daniyal Aziz@TTA_Pakistan·
کیا آپ ایران کو بطور ایٹمی ملک تسلیم کریں گے ؟؟ 1. ہاں 2۔ نہیں
Daniyal Aziz tweet media
اردو
1.2K
397
3.3K
43.8K
Rashid Balouch retweetledi
คzค๔เ𓅂
คzค๔เ𓅂@ba_804·
اگر تمہیں اکاؤنٹ کہ ڈر نہیں تو یہ پوسٹ اتنی رپوپسٹ کریں کے نیتن یاہو تک پہنچ جائے
اردو
44
3.8K
7.9K
73.8K
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
صرف غیرت مند پاکستان جواب دیں۔۔۔ کیا آپ سپورٹ کرتے ہیں کہ ایران ایٹمی ملک بن جائے؟؟
SIR Ahmed Khokhar tweet media
اردو
613
629
3.5K
27.3K
Rashid Balouch retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
علامہ ثاقب رضا مصطفائی صاحب نے کمال کردیا🔥🔥🔥 اسلام سربلند ہے اور سر بلند رہے گا ۔ کسی نے کہا آپ ایران کا ساتھ دے رہے ہو وہ تو شیعہ ہے ۔ میں بولا تم نیتن یاہو کا ساتھ دے دو وہ سنی ہے ۔ میں تو ایران کے ساتھ کھڑا ہوں انشا الللہ اسلام کا پرچم بلند رہے گا
اردو
128
8.5K
25.8K
292.7K
Rashid Balouch retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز🚨:ایرانی سپریم لیڈر سید آیت اللّٰه خامنائی کا یادگارخطاب۔بھائیوں کی طرح مل جل کر رہیں،شیعہ اور سنی کے اختلافات کی باتوں سے کیوں دشمن کو فائدہ پہنچاتے ہیں، مقدس ہستیوں کی قدر کریں، ان کے معاملات کو ڈسکس نہ کریں، ایسے متنازعہ چیزوں سے دور رہیں🔥
اردو
8
1.3K
2.8K
37.4K
Rashid Balouch retweetledi
Pakistan Tourism
Pakistan Tourism@PakistanJannatt·
Israel is a terrorist state. Retweet if you agree
English
101
11K
20.9K
340.8K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
عوامی سروے❗️ آپکے خیال میں پاکستان اور افغانستان کے تنازعہ کا حل کیا ہے؟ 1: جنگ 2: مزاکرات
اردو
10.2K
1.6K
8.7K
345.7K
Rashid Balouch retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
قاتل کا ساتھ دینے والا بھی قاتل ہوتا ہے ، غزہ کے معاملے میں ٹرمپ کا ساتھ مت دو ، اللہ کے قہر سے ڈرو ، غزہ کے معصوموں کی آہیں اور بددعائیں مت لو، غزہ کے بچے مدد کے لیے پکارتے پکارتے دنیا سے چلے گئے لیکن کوئی ان کی مدد کو نہ پہنچا ، خدا کے لیے ظالموں کا ساتھ مت دو ، پیس بورڈ کے معاملے میں جو کچھ حکومت کررہی ہے وہ عوام کی منشا ، دین اور اللہ کے احکامات کے خلاف ہو رہا ہے ، علامہ راجا ناصر عباس
اردو
38
2.2K
5.6K
52.3K
Rashid Balouch retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ڈی جی خان سے ایک شہری نے یہ میسج کیا ہے ، ٹویٹر پر ایکٹیو دوست اور وی لاگ کرنے والے دوست اس پر ضرور بات کریں 🌍 شادن لُنڈ کے قریب بستی رند میں انسانی المیہ – فوری توجہ کی ضرورت! 🏥 ضلع ڈیرہ غازیخان سے تقریباً 60 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شادن لُنڈ کے قریب، صرف 2 کلومیٹر پہلے ایک گاؤں ہے جس کا نام ہے بستی رند۔ یہ چھوٹی سی بستی اس وقت ایک خاموش مگر سنگین المیے کا شکار ہے۔ یہاں گردے کے مرض کی وجہ سے اب تک 19 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جبکہ درجنوں افراد اب بھی اس تکلیف دہ بیماری میں مبتلا ہیں اور مناسب علاج نہ ہونے کے باعث اذیت میں مبتلا ہیں۔ 📍 یہ علاقہ پہلے ہی بنیادی طبی سہولیات سے محروم ہے، اور مریضوں کو ڈائلاسز کے لیے دور دراز کے شہروں کا رخ کرنا پڑتا ہے – جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ 📢 ہم حکومتِ پنجاب، محکمہ صحت، اور ضلعی انتظامیہ سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ: 👉 شادن لُنڈ ہسپتال میں فوری طور پر ڈائلاسز سینٹر قائم کیا جائے تاکہ متاثرہ افراد کو ان کے علاقے میں ہی علاج کی سہولت مل سکے، اور مزید قیمتی جانوں کا ضیاع روکا جا سکے۔ 💔 یہ کسی ایک بستی کا مسئلہ نہیں، یہ انسانیت کا مسئلہ ہے! 📲 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، تاکہ ارباب اختیار تک یہ آواز پہنچے۔
اردو
40
1.2K
2.4K
85.5K
Haider Saeed
Haider Saeed@Haidersaeedpti1·
جاگ میرے پنجاب۔۔۔۔۔۔۔
اردو
53
1.6K
2.9K
18.8K
Rashid Balouch retweetledi
Ghazi Babur
Ghazi Babur@ghazibabur·
Niaz Ahmad Owner of ZONG Network.. یہ زونگ کمپنی کے مالک ہیں لازمًا اربوں پتی ہونگے لیکن پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا اسکی کہی ہوئی باتیں ضرور توجہ سے سنیں اور سبق حاصل کریں ۔۔ تنگدستی اگرچہ ہو غالب تندرستی ہزار نعمت ہے.!
اردو
75
1.4K
4K
137K
Rashid Balouch retweetledi
MaryaHaq
MaryaHaq@MaryaHaq·
ریاض الجنہ میں عمران خان کے لیے خصوصی دعائیں اللہ پاک تمام دعائیں قبول فرمائیں آمین
اردو
261
2.9K
7.8K
35.6K
Rashid Balouch retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اعتزاز احسن نے حق ادا کردیا!! تاریخی الفاظ!! عمران خان میرا دوست بھی ہے ہمسایہ بھی! عمران خان کی آنکھ کو نقصان پہنچانے والے کسی غلط فہمی میں مت رہنا!! عمران خان کی آنکھ نقصان ہوا تو پورے پاکستان میں ایک تباہی کی کیفیت ہوگی!! یہ 1989 نہیں یہ 2026 ہے!! لوگ سب کو کھا جاینگے!!🔥✊
اردو
94
4K
8.7K
76.5K