
Rashid Khalid ⁱᴾⁱᵃⁿ
80K posts

Rashid Khalid ⁱᴾⁱᵃⁿ
@Rashidkhalid77
Proud Christian Here for Imran Khan Journalism is my Passion






تین دن سے بول رہا ہوں قیمتیں کم کریں۰ اور آج اس پریشر سے قیمتیں کم ہوئ تو اور کیا کہا جائے؟ اس میں کیا الفاظ کا چناؤ میں مسئلہ ہے؟






دیکھو دوست ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے کی کمی آئ ہے جو شاید تمہارے علم میں نہیں اور وہ بھی ہمارے پریشر سے باقی پٹرول کا کیوی ایک ہفتے پہلے 160 سے کم ہو کر 80 ہو گیا لیوی وہ بھی ہماری مسلسل کوششوں سے باقی آپ کوشش کر لو کم کرانے کی ہم آپ کے پیچھے ہیں۰۰۰


🚨 بریکنگ نیوز بھارتی صحافی Gaurav Savant کا پاکستان پر شدید حملہ: "ہمارے پاس ایک خصوصی خبر ہے کہ امریکی نائب صدر J. D. Vance کا طیارہ واپس امریکہ موڑ دیا جائے گا اور وہ کبھی پاکستان نہیں پہنچے گا۔ ہم نے یہ خبر اپنے اسرائیلی ذرائع سے تصدیق کی ہے جن کا کہنا ہے کہ طیارے کو واپس بھیج دیا جائے گا۔"









