A court in Israel says the two volunteers abducted in international waters from a Gaza-bound aid flotilla will not be released.
The lawyer for Brazilian national Thiago Avila and Spanish Saif Abu Keshek says they have been abused in custody.
Brazil and Spain say their abduction and detention are illegal.
حذف محمد آصف التغريدة بعدها بيوم، ورد مكتب رئيس الوزراء الإسرائيلي بنيامين نتنياهو منتقدا تصريحات الوزير الباكستاني خاصة أن باكستان "تدعي أنها طرف محايد" وفق تعبيره
اخے خواجہ نے ٹویٹ ڈلیٹ کر دی
یوتھیو یہ تو باز نہیں أرہا اسراییل کے مستقل علاج کی بات کررہا ہے ہون سکون جے یوتھیو
*🚨اسـرائیـل کو اس وقت لگام ڈالنے کی ضرورت ہے، اسـرائیـل کی جارحیت کا علاج کیا جائے گا,
وزیر دفاع خواجہ آصف
خواجہ صاحب نے تو آخیر کردی ہے
مصر عالم اسلام کی سب سے بڑی فضائی طاقت ہے ۔ جس کے پاس 1 ہزار سے زائد طیارے موجود ہیں ۔
مصر کے پاس جدید F-16 Fighting Falcon ہیں ۔ یہ مصری فضائیہ کا سب سے بڑا بیڑا ہے، جس میں تقریباً 218 سے 220 طیارے شامل ہیں۔ یہ طیارے طویل عرصے سے مصری فضائی دفاع کی ریڑھ کی ہڈی رہے ہیں۔
مصر کے پاس دوسرے نمبر پر Dassault Rafale ہیں ۔ مصر کے پاس اس وقت تقریباً 29 سے 54 کے درمیان رافیل طیارے موجود ہیں۔ مصر نے فرانس کے ساتھ دو بڑے معاہدے کیے تھے (2015 میں 24 طیاروں کا اور 2021 میں مزید 31 طیاروں کا) تاکہ اپنے فضائی بیڑے کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کر سکے۔
روس سے حاصل کیے گئے تقریباً 46 سے 48 جدید میگ-29 طیارے بھی مصر کے بیڑے کا حصہ ہیں، جو جدید ریڈار اور میزائل سسٹم سے لیس ہیں۔
مصر تقریباً 19 میراج 2000 طیارے بھی استعمال کر رہا ہے، جو کثیر المقاصد جنگی کارروائیوں کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
مصر اپنی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کے لیے جے-10 سی (J-10C) جیسے جدید چینی طیاروں کی خریداری پر بھی غور کر رہا ہے تاکہ اپنے پرانے ایف-16 طیاروں کو تبدیل کر سکے۔ اس کے علاوہ سوخوئی-35 (Su-35) اور یورو فائٹر ٹائی فون کے حصول کے لیے بھی بات چیت کی خبریں گردش میں رہی ہیں۔
@RShahzaddk گلف میں امریکن بیسز پر حملہ کرنے کی لاجک سمجھ آتی ہے لیکن اسرائیل کے ایران پر حملے کے جواب میں مسلمان ممالک کے سول انفراسٹرکچر پر حملہ کی لاجک سمجھ سے بالا تر ہے کیونکہ اسرائیل اسکا بینیفشری ہو گا۔ کیا ایران عصبیت کی آگ میں سعودیہ کو پلیٹ میں رکھ کر اسرائیل کو دینا چاہتا ہے
سول انفراسٹکچر پر حملہ جنگی جرم ہے اگر امریکہ ایران پر کرے گا تو ایران بھی جواب دے گا اور تب آپ اسے غلط نہی کہہ سکتے نتیجہ تیل کا عالمی بحران پیدا ہو گا
امریکہ کو جنگی جنون بند کرنا ہو گا
BREAKING: Reporter: You're speaking to us via Zoom. The Iranian people don't have open Internet access, but you do. Why?
Iran FM Araghchi: Because I'm the voice of Iranians, and I have to defend their right. Internet is closed because of the security reasons, because we are under attack.
@SalmaButtPMLN یہ گھی دوکاندار نہیں رکھ سکتا اگر ایک لاکھ دوکاندار نے یہ گھی رکھا ہوا ہے تو ایک لاکھ دوکانیں سیل کر دہں۔ لیکن فیکٹری والا بنا سکتا ہے۔ اور مارکیٹ میں دے سکتا ہے۔ کیا بات ہے اس ماڈل کی اور اس گورننس کی
راجن پور اشيا ميں ملاوٹ اور گرانفروشی پر کريک ڈاؤن۔وزيراعلی پنجاب کا گورننس ماڈل
شہر کا بڑا مارٹ سفيد چنے اور بيسن مہنگے داموں بيچنے پر سيل
ملاوٹ والا مضر صحت گھی بيچنے والے تين ڈيلر سيل،فوڈ اتھارٹی ليب سے ٹيسٹنگ کی گئ
ناقص پھل بيچنے کی شکايت پر ڑیڑھی مالک کو وارننگ
While Israeli occupation is blocking Palestinians from first Friday prayers of Ramadan at Al Aqsa Mosque, zionist jewish minister Itamar Ben Gvir desecrated it..
@RasikhHumayun@spectatorindex Yes, the US State Department issued the Level 4 Travel Advisory for Iran on December 5, 2025, stating: "Do not travel to Iran for any reason. U.S. citizens in Iran should leave immediately." No major updates since then based on official sources.
Today, the Global Sumud Flotilla announced the largest coordinated humanitarian intervention for Palestine in history.
On March 29, 2026, a unified maritime flotilla and overland humanitarian convoy will depart simultaneously, mobilizing thousands from over 100 countries in a coordinated, nonviolent response to genocide, siege, mass starvation, and the destruction of civilian life in Gaza.
“This is the enemy we are confronting. It’s not a person. It’s a way of life that determines the future of other nations.” — Saif Abukeshek, GSF Steering Committee
The announcement was made at the Nelson Mandela Foundation in Johannesburg, grounding this mission in a legacy of global solidarity and civil resistance.
This mission brings together:
- 1,000+ doctors, nurses, and healthcare workers
- Educators, engineers, and rebuilding teams
- War crimes and ecocide investigators
This isn’t just about sailing.
It’s about the world rising together.
📅 March 29, 2026
ایپسٹین فا ئل میں سب سے خوفناک اور دکھ دینے والی بات یہ کہ ایک سعودی خاتون جو بزنس ویمن تھی اس نے جیفری کو خانہ کعبہ کے غلاف کے حصے بھجوائے تھے جو سمجھ سے باہر اس کو بھجوانے کا کیا مقصد تھا ؟
@geonews_urdu اللہ نہ کرے کل کو آپ کی گھر والی کے ساتھ ایسا کچھ ہو اور تم کہو کے میں نے پوسٹ مارٹم نہیں کروانا اور اگلے زبردستی کریں تو کیسا لگے گا آئ جی صاحب, لگتا ہے ابھی تک برٹش راج چل رہا ہے وہی colonial mindset ہے۔ خدا بنے بیٹھے ہو تم لوگ
میرے ماتحت افسران کی جانب سے جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر پر تشدد کیا گیا، جس کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں اور ندامت کا اظہار کرتا ہوں، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران