Rauf Sahi
1.5K posts

Rauf Sahi
@RaufSahi
Humanist | Seeker of Justice | Student of Law & History | For Rule of Law & Constitution’s Supremacy | Ever Questioning, Never Conforming

عمران خان تین سال سے فوج کی غیر قانونی قید میں ہیں، اسرائیلی اخبار کو اب اچانک سے کیسے یاد آگیا کہ عمران خان کو قید رکھنے سے پاکستان میں جمہوریت کو خطرہ ہے؟ یقیناً یہ فرمائشی آرٹیکل عاصم منیر کی ٹیم کے کہنے پہ لکھوایا گیا ہے۔ as usual double game جو ہماری اسٹیبلشمنٹ کھیلنے کے لئے مشہور ہے۔ مقصد صرف ایک کہ کسی طرح جتایا جائے کہ اسرائیل عمران خان کا حمایتی ہے اور عمران خان یہودی ایجنٹ جبکہ ہم ہیں مسلم امہ کے اصل saviors۔ ہم اسرائیل کے خلاف امہ کے لئے سینہ تان کر کھڑے ہیں۔ جبکہ دنیا جانتی ہے کہ ہمارے جرنیل ایک سائفر اور فون کال پر اپنی قوم و ملک کا مفاد بھی بیچ دیتے ہیں۔ آپ سب کو اب ڈیکٹیروں کی یہ چال سمجھ آ جانی چاہئیے کہ یہ back door diplomacy کے نام پر وہ گندا کھیل لھیلتے ہیں جو ایک عام آدمی سوچ بھی نہیں سکتا۔ حقیقت یہ ہے کہ : عاصم منیر نیتن یاہو اور ٹرمپ کا مشترکہ مہرہ ہے جو بلا شبہ انکے مفادات کے لیے کام کر رہا ہے۔

مشرف مارشل لاء کے بعد پہلا خطاب!! الفاظ سنیں, اور آج کی حالات کے ساتھ کمپیئر کرے!

















