Rauf Afridi

3.1K posts

Rauf Afridi banner
Rauf Afridi

Rauf Afridi

@Rauf_AFR2

Human Rights Activist || Books, Movies, History Lover | Backup Account @Rauf_AFR3 | Work for @PashtunTM_Offi

None Katılım Mayıs 2023
296 Takip Edilen7.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rauf Afridi
Rauf Afridi@Rauf_AFR2·
پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان کے میر علی بازار پر مارٹر گولے برسانے کے بعد بازار کے تباہ شدہ مناظر ان لوگوں سے نہ ہمارے گھر، نہ مسجدیں، اور نہ ہی بازار محفوظ ہیں۔ یہ ہماری سرزمین پر تباہی لے کر آئے ہیں، اور جب تک یہ یہاں موجود رہیں گے، تب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ انہیں یہاں سے نکالا جائے۔ #StopPakiMafia #PashtunRejectStateTerrorism
اردو
360
3.5K
7.5K
299.9K
Rauf Afridi
Rauf Afridi@Rauf_AFR2·
وادی تیراہ میں ریاستی دہشتگردی اور جبری نکل مکانی کے خلاف پر امن احتجاج پر پاکستانی دہشتگرد فوج نے سٹریٹ فائرنگ کر کے کئی احتجاجی مظاہرین کو شہید اور شدید زخمی کر لیا ہے حالات قابو سے باہر ہو گئے ہیں۔ #PakistanIsATerrroristState #WadiTirahUnderAttack
اردو
45
581
1.4K
17.2K
Javed Masood
Javed Masood@JavedMa29714321·
@Rauf_AFR2 کیا ھوا تھا اسکو کیا بیمار تھا
اردو
1
0
1
206
Rauf Afridi
Rauf Afridi@Rauf_AFR2·
پشتو کے معروف انقلابی اور میرے پسندیدہ شاعر مطیع اللہ تراب صاحب کی وفات کی خبر سن کر سخت رنجیدہ ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ تراب صاحب کا ایک مشہور شعر ہے د چا د بغاوت سر تر پامیره رسیدلی، او د چا ټیټ شوی سر د ملا تر تیره رسیدلی، سره د بغاوت جانانه ارته تڼۍ ګرځي، تعجب نه دی په دومره رقیبانو کې ژوندون!
Rauf Afridi tweet media
اردو
23
42
376
9.1K
Orakzai
Orakzai@Orakzai499·
@Rauf_AFR2 اللہ تعالیٰ دی جنت ورنصیب کئی 💔💔😭😭
اردو
1
0
1
208
Rauf Afridi
Rauf Afridi@Rauf_AFR2·
مولانا خانزیب کے جنازے میں شرکت کرنے پر پی ٹی ایم کے صوبائی صدر خیرالامین کے خلاف کل ایک ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ آج وہ اس سلسلے میں تھانے میں پیش ہوئے، لیکن پولیس نے انہیں گرفتار کر کے 3 ایم پی او کے تحت ہری پور منتقل کر دیا۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اس سے پہلے بھی اسٹیبلشمنٹ کے حکم پر پی ٹی ایم اور پشتون قومی جرگہ کی قیادت کو گرفتار کر کے سندھ اور پنجاب منتقل کر چکی ہے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت پختونخوا میں جاری دہشتگردی میں فوج کے ساتھ مکمل طور پر ملوث ہے۔ #ReleasePashtunActivists #stoppashtungenocide
Rauf Afridi tweet mediaRauf Afridi tweet media
اردو
39
259
695
13.6K
Rauf Afridi
Rauf Afridi@Rauf_AFR2·
پی ٹی ایم کارکن اور اسلامیہ کالج کے طالبعلم فضل آمین آفریدی کو آئی ایس آئی کی جانب سے اغوا کے بعد آج عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے انہیں عدالتی حکم پر رہا کر دیا گیا۔
Rauf Afridi tweet media
اردو
25
289
1.8K
15.3K
Rauf Afridi
Rauf Afridi@Rauf_AFR2·
اے پاکستان کے مقتدر حلقوں اور وردی کے دہشت گردوں ڈرو اس دن سے جب یہ لوگ مسلح ہوکر نکلینگے۔ اب بھی وقت ہے ڈالر جنگیں بند کرو اور پختونوں کے نقصان کا حساب دو۔ باجوڑ امن مارچ #molanakhanzeb #BajaurAmanPasoon
Rauf Afridi tweet media
اردو
4
38
225
3K
Rauf Afridi
Rauf Afridi@Rauf_AFR2·
ضلع خیبر باڑہ میں ریاستی دہشت گردی، جبری نقل مکانی اور ڈالری جنگوں کے خلاف خیبر کے عوام کا تاریخی ریفرنڈم۔ پختونخوا ایک نئے انقلابی دور کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ #StopStateTerrorism #PashtunWantPeace
Rauf Afridi tweet mediaRauf Afridi tweet media
اردو
10
115
533
6.4K
Rauf Afridi
Rauf Afridi@Rauf_AFR2·
عوام جاگ چکی ہے، آپ کا خوف ختم ہو چکا ہے۔ جیسا کہ منظور پشتین نے کہا تھا یہ آپکا پشتون سرزمین پر آخری گیم ثابت ہوگا۔ وادیٔ تیراہ، خیبر امن جرگہ #NoMoreOperation #TirahWantPeace
اردو
12
204
950
9.1K
Rauf Afridi
Rauf Afridi@Rauf_AFR2·
وزیرستان کے بعد، خیبر کی وادی تیراہ میں فوجی دہشت گردی، مارٹر شیلنگ، زبردستی علاقہ خالی کروانے اور کرفیو کے خلاف عوامی ریفرنڈم۔ یہ تو صرف جرگے ہیں، جب مزاحمت ہوگی تب پتا چلے گا رنجیت سنگھ اور خوشحال خٹک کے بیٹوں کا۔ شکریہ منظور پشتین، اس شعور کے لیے۔ #PashtunRejectStateTerrorism
Rauf Afridi tweet mediaRauf Afridi tweet media
اردو
22
198
823
9.4K
Rauf Afridi
Rauf Afridi@Rauf_AFR2·
اب عمل کا وقت ہے سب تیار ہو جائیں۔ مشر منظور پشتین
Rauf Afridi tweet media
اردو
21
79
603
9.5K
Rauf Afridi
Rauf Afridi@Rauf_AFR2·
میر علی، شمالی وزیرستان میں پاکستانی ڈرون حملے میں شہید ہونے والے چار معصوم بچوں کی میتیں کل دھرنے کے ساتھ اسلام آباد منتقل کی جائیں گی۔ پختونخوا کے عوام سے اپیل ہے کہ وہ بڑی تعداد میں دھرنے میں شریک ہو کر قومی اتحاد، یکجہتی اور ظلم کے خلاف بھرپور آواز بلند کریں۔ #PashtunsRejectDroneTerror
Rauf Afridi tweet media
اردو
7
69
212
3.8K
Rauf Afridi
Rauf Afridi@Rauf_AFR2·
ریاست کے پاس تین دن کا وقت ہے کہ وہ میرانشاہ میں جاری دھرنے کے مطالبات کو تسلیم کرے۔ اگر عوام کے مطالبات نہ مانے گئے تو دھرنے کا دوسرا مرحلہ پشاور میں کور کمانڈر ہاؤس کے سامنے شروع کیا جائے گا۔ واقعے میں ملوث افراد اور بریگیڈیئر کو فوری طور پر میرانشاہ سے ہٹا کر کورٹ مارشل کیا جائے۔ اگر پشاور میں بھی مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو عوام تیار ہیں کہ یہ دھرنا اسلام آباد تک بڑھایا جائے۔ دھرنے منتظمین کا اعلان #PashtunRejectDroneTerror
Rauf Afridi tweet mediaRauf Afridi tweet media
اردو
15
135
372
8.6K
Rauf Afridi
Rauf Afridi@Rauf_AFR2·
پشاور یونیورسٹی کے پشتون طلباء نے قائد منظور پشتین کے ہاں صاحبزادے کی ولادت کی خوشی میں ایک پُروقار تقریب منعقد کی، جس میں کیک کاٹا گیا اور اس خوشی کو بھرپور انداز میں منایا گیا۔ قائد منظور پشتین نے اپنی زندگی کی تمام خوشیاں، آرام و سکون اور راحتیں پشتون قوم کے لیے وقف کر دی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی ہر خوشی اور ہر غم کو پشتون قوم اپنی اجتماعی خوشی اور غم سمجھتی ہے۔ ہم قائد منظور پشتین کو بیٹے کی ولادت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور ان کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ رب العزت اس ننھے مہمان کو صحت مند، نیک سیرت، اور اپنے والد کے نقش قدم پر چلنے والا بنائے۔
Rauf Afridi tweet mediaRauf Afridi tweet media
اردو
6
35
246
4.2K
K.
K.@Rajkumari_KK·
@Rauf_AFR2 اللہ ظلم کرنے والے کو غرق کردے
اردو
1
0
2
65
Rauf Afridi
Rauf Afridi@Rauf_AFR2·
جانی خیل، بنوں میں عام آبادی پر پاکستانی فوج کی جانب سے پھینکے گئے مارٹر گولے سے باپ اور بیٹی شہید ہو گئے، اور اس کے بعد ایک گھر پر کیے گئے ڈرون حملے میں بچوں اور خواتین سمیت تیرہ افراد زخمی ہوئے۔ ان مظالم کے خلاف جانیخیل میں ایک لاش کے ساتھ گزشتہ دس دنوں سے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پرائے اور قاتلین وفاقی حکومت اور حکومتی حلقوں کی خاموشی تو ایک طرف، ہماری اپنی صوبائی حکومت اور صحافی بھی اس سنگین واقعے پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ #SaveJaniKhel #PashtunWantPeace
Rauf Afridi tweet mediaRauf Afridi tweet media
اردو
11
44
171
3.7K