🇵🇰رضوان خاں🇵🇰

24K posts

🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 banner
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰

🇵🇰رضوان خاں🇵🇰

@Razwank7

(حسبناالله ونعیم الوكيل) میرے لیے اللہ ہی كافی ہے 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 وزیراعظم عمران خان (💯 follow back)

درد کی نگری Katılım Nisan 2019
4K Takip Edilen4.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰
اے مالک، لذتِ گناہ سے مجھے نا آشنا کردے مجھے بس عشقِ محمدﷺ میں فنا کردے۔
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 tweet media
اردو
9
11
66
0
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
پاکستان سمیت ان تمام ممالک کے نام ٹرمپُو نے اپنے ٹویٹ میں لکھے ہیں جنہوں نے ابراہم اکارڈ پر دستخط کرنے کی حامی بھری ہے یعنی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی حامی بھری ہے ادھر آؤ یہودی ایجنٹ کے فتوے صادر کرنے والے سارے دَلے
اردو
9
476
1.2K
12.7K
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweetledi
Sadam K Tareen PTI
Sadam K Tareen PTI@SadamktPTI·
عید کا پہلا دن ہمارے علاقے پر انتہائی سوگوار گزر رہا ہے یہ رات کو شہید ہونے والے افراد کا نماز جنازہ جو کہ 5 بجے ادا کی گئی یہ نہ تیرا پاکستان ہے نہ میرا پاکستان ہے یہ ڈونلڈ لو کا پاکستان ہے یہ رجیم چینج والوں کا پاکستان ہے یہ الیکشن چرانے والوں کا پاکستان ہے۔
اردو
33
1.7K
5.7K
57.4K
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عید جیسے مقدس اور رحمت بھرے موقع پر بھی سیاسی انتقام کا سلسلہ جاری رکھنا نہ صرف افسوسناک بلکہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنان کو اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت نہ دینا بنیادی انسانی، اخلاقی اور آئینی اقدار کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ بچے والدین کی ایک جھلک کے منتظر رہے، خاندان ملاقات کی امید لیے جیل کے باہر موجود رہے مگر مایوس واپس لوٹا دیے گئے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اور عالیہ حمزہ کے اہل خانہ کو بھی ملاقات کی اجازت نہ دینا اس انتقامی رویے کی سنگینی کو مزید واضح کرتا ہے۔ عید رحمت، درگزر اور انسانیت کا پیغام دیتی ہے مگر موجودہ حکمرانی میں سیاسی قیدیوں اور ان کے خاندانوں کے ساتھ روا سلوک مسلسل انتقام، سختی اور انسانی احساسات سے محرومی کی عکاسی کر رہا ہے۔ سیاسی اختلافات کو انسانی اقدار اور بنیادی حقوق کی پامالی کا جواز نہیں بنایا جا سکتا۔ #عیدقرباں_عہدمزاحمت
PTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
8
264
559
5.5K
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
اسد علی طور 🔥🔥🔥 عمران خان کو جیل میں رکھا ہوا ہے ظلم کیا جارہا یے کیسز نہیں لگ رہے انصاف نہیں مل رہا ڈاکٹرز اور فیملی تک رسائی بند کردی گئی ہے۔ لیکن ملک نہیں چل رہا نہ ہی چلے گا۔ شوباز نامی کٹھ پتلی اور اس نظام سے عوام شدید نفرت کرتی یے پیپلزپارٹی سے نوازشریف مریم صفدر MQM ان سب سے عوام نفرت کرتی یے۔ سروے کروا لیں 98 فیصد لوگ عمران خان سے محبت کرتے ہیں۔ شوباز فارم 47 والی سرکار legitimacy نہیں لا سکی نہ ہی گورننس ہے نہ سرمایہ کاری یے کیونکہ عوام نفرت کرتی یے۔ آپ کچھ مرضی کرلیں پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا جب تک پاکستان کے عظیم ترین لیڈر عمران خان سے بات چیت نہیں کرتے۔
اردو
10
384
1.1K
15.6K
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
ابرایم اکارڈ کو نہ ماننے کا بیان خواجہ آصف کو مہنگا پڑ گیا 🔥🔥
اردو
17
312
1.1K
24.6K
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عید کی نماز پر پابندی، ملاقاتوں پر پابندی، علاج پر پابندی کیا یہ اسلامی ریاست کی پہچان ہے؟ مذہبی آزادی سلب کرنا انصاف نہیں، ظلم ہے۔ اللہ پاک قرآن کریم کی سورہ النحل، آیت نمبر 90 میں ارشاد فرماتے ہیں، "بےشک اللہ حکم دیتا ہے انصاف کا اور بھلائی کا" مگر یہاں ہر حق پر پابندی کیوں؟ #عیدقرباں_عہدمزاحمت
اردو
100
4.3K
7.8K
43.2K
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
کوئیٹہ سے خوفناک مناظر 💔 عید کی رات, پی ٹی آئی بلوچستان کے رہنما, گُل اچکزئی اور انکے بھائیو پر, میجر حیدر مروت نے تشدد کیا, بس جرم صرف عمران خان کا ساتھ دینا ہے بس, یہ تشدد دیکھیں اتنی درندگی 💔
اردو
50
1.7K
3.2K
62.8K
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پاکستان آرمی کے سپیشل سروسز گروپ SSG کا حاضر سروس لیفٹیننٹ کرنل ڈکیتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ۔۔ (آرمی چیف عاصم منیر نے فوجیوں کو ہر طرح کے جرائم کرنے کی کھلی چھوٹ دی ہوئی ھے)
اردو
84
1.1K
2.2K
53.3K
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
اسد طور کا انکشاف 🔥🔥🔥 عمران خان۔ صاحب کو ایک بار پھر ڈیل آفر کی گئی ہے کہ تمام سیاسی مقدمات جھوٹے مقدمات القادر اور توشہ خانہ والے جھوٹے مقدمات ختم کروا دیتے ہیں لیکن 9 مئی کے مقدمات ختم نہیں کروا سکتے اس پر آپ معافی مانگیں۔ جس پر خان صاحب نے ایک بار پھر انکار کردیا اور کہا کہ جب میں نے 9 مئی کیا ہی نہیں تو پھر معافی کس بات کی؟ میرا قصور ہے ہی نہیں ، 9 مئی کی آزاد تحقیقات کے لیے کمیشن بنا دیں اور cctv فوٹیج سامنے لے آئیں اگر میں نے کیا یے تو معافی مانگ لوں گا۔ اس فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار والی حکومت کی کوئی legitimacy ہے ہی نہیں نہ ہی ڈلیور کر پا رہی ہے اور آگے بہت سنگین خوفناک معاشی بحران آ رہا ہے جس کے لیے خان صاحب کی ضرورت ہے۔
اردو
34
1.2K
4K
80.8K
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰
🌹السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ 🌹 🌺تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی مبارک🌺
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 tweet media
اردو
1
0
3
94
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
لعنت ایسے حکمرانوں پر ۔۔ بلوچستان ہر طرف دھماکے لوگ مررہے ہیں۔ دہشتگردوں کے ہاتھوں دوسری جانب رکن بلوچستان حکومت گانوں میں مصرف ہے۔
اردو
2
63
130
2.3K
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
لوگ بات سمجھنا نہيں چاہتے ورنہ حقائق واضح ہیں۔۔۔عمران خان اسرائیل کے حکم پر قید ہیں!😢
اردو
61
2.8K
7.2K
41.6K
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
مظہر برلاس کا خوفناک انکشاف ⛔ رحیم یار خان کے ایک ڈی پی او تھے جو آجکل سی سی ڈی پنجاب کے کرتا دھرتا ہیں ان کا رحیم یار خان میں کسی سے پھڈا تھا پچھلے دنوں جناب نے ان کے چار بیٹوں کو اٹھا کر مار دیا انہیں کوئی خوف خدا نہیں ہے۔۔۔
اردو
0
25
79
1.2K
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweetledi
Umair
Umair@Umairfrooq·
ٹرمپ دھوتی کھولنا شروع ہے ، وہ بتا رہا ہے کہ ان ان ممالک بشمول پاکستان نے ابراہام اکارڈ پہ خفیہ طور پہ دستخظ کر رکھے ہیں۔ لہذا اب انکا فرض ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کریں۔ سوال یہ ہے کہ پاکستان کی طرف سے کس نے اور کب سائن کئے ؟ اور یہ قوم سے چھپایا کیوں گیا ؟
اردو
34
2.1K
4.3K
52.1K
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
لوگوں کی قوت خرید ہی نہیں ہے بکرا خریدنے کی، مہنگائی سے عوام تنگ آ چکے ہیں، یہاں دو بکرے ایسے ہیں جنہیں فکر لگی ہوئی ہے کہ عید پر قربان ہوں ناں ناں لیکن 28 ویں ترمیم پر ان کی قربانی دے دی جائے گی۔ ایثار رانا
اردو
9
597
2.2K
41.8K
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
اللہ، رسول اور قرآن کو دھوکہ دینے والے سب سے زیادہ بدبخت مسلمان پاکستان میں بستے ہیں "خدائے بزرگ و برتر کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ اگر سائفر سچ ثابت ہوا تو وزیراعظم کی کرسی سے استعفی دے دوں گا" (شہباز شریف) @CMShehbaz
اردو
26
385
705
5.9K
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
اونچی اڑان۔۔۔ پچھلے پانچ سال میں 90 فارن کمپنیاں یہاں سے چلی گئی ہیں. ڈاکٹر قیصر بنگالی
اردو
44
2.9K
7.8K
45.5K
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweetledi
Saleem Afridi
Saleem Afridi@SaleemAfridii·
میچ شروع ہونے سے پہلے دونوں ٹیمیں ایک ہی گراؤنڈ میں اکٹھی کھڑی ہیں۔ ٹاس صرف دکھاوا ہے، فیصلے پہلے ہی بند کمروں میں ہو چکے ہیں۔ امپائر بھی وہی ہیں، رولز بھی انہی کے، اور کھیل بھی انہی کے اشاروں پر چل رہا ہے۔ عوام صرف تماشائی بنے خون اور لاشیں گنتے رہتے ہیں۔
اردو
51
681
1.8K
65.9K
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweetledi
Fahim Akhtar Malik
Fahim Akhtar Malik@writetofahim·
منی میں پاکستانیوں حاجیوں کی صورتحال۔۔۔ویڈیو میں بتایا جارہا ہے کہ ان حاجیوں کے کمروں پر مبینہ طور پر ڈاکٹرز نے قبضہ کررکھا ہے اگر معاونین ڈاکٹرز ہیں تو یہ ظلم ہے کیونکہ معاونین کو حاجیوں کے فنڈز سے ٹی اے ڈی اے ملتا ہے اور وہ حجاج کی معاونت کےلئے جاتے ہیں، بتایا جارہا ہے کہ مکت نمبر 05،4/530 ہےاور 150 حاجیوں کی تعداد ہے
اردو
21
293
813
75.7K
🇵🇰رضوان خاں🇵🇰 retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
بہترین سفارتکاری کا نتییجہ موصول ⛔🇵🇰 مارکوریبیو نے بجائے پاکستان کوہٹہ میں ہونے والی دھشتگردی کی مزمت کرنے کے الٹا بھارت کی سرزمین پر کھڑے ہو کر پاکستان کو دھشتگردی کا گڑھ قرار دے دیا۔۔۔ چوہدری فیلڈ مارشل صاحب اور چوپو
اردو
73
2.1K
6.2K
129.1K