Sabitlenmiş Tweet
Real Democracy™
2.1K posts

Real Democracy™
@ReaIDemocracy
زندگی میں ہمیشہ نیوٹرل رہنا ضروری ہے
Katılım Eylül 2021
1 Takip Edilen3.3K Takipçiler

آہ😭23مارچ 1987 بم دھماکہ قلعہ لکشمن سنگھ لاہور !!!!!
جب عالم اسلام اور علم کے دو عظیم سمندر و ہیرے ہم سے جدا ہو گئے اور جام شہادت نوش فرما گئے دل بہت غمگین علامہ شہید
علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ علیہ
علامہ حبیب الرحمٰن یزدانی شہید رحمہ اللہ
@hishamelahi 👇

اردو

Al-Khayzuran
ایک غلام تھی جو ایک اسلامی سلطنت کو فی الحقیقت حکومت کرنے والی پہلی خاتون بن گئی۔ وہ خلیفہ المہدی کی بیوی اور الحدی اور ہارون الرشید کی ماں تھیں، انہوں نے اسلام کے سنہری دور کا آغاز کیا۔
لیکن ان کی کہانی اور یہ تاریخ مسلمانوں کو معلوم نہیں ہے۔
@realrazidada

اردو
Real Democracy™ retweetledi

فلسطین میں 30 ہزار تک شہادتیں پہنچ چکی ہیں، بارشیں ہوتی ہیں تو ان کے سر چھپانے کی جگہ نہیں ہے،بچوں کے لاشیں پڑی ہوئی ہیں۔
ہزاروں کی تعداد میں وہ بچے ہیں جو شیر خواں تھے اور آنے والے وقت میں ان کو یہ علم نہیں ہوگا کہ ہم کس کی اولاد ہیں، کیا یہ انسانی حقوق نہیں ہے۔
کیا امریکہ اور مغربی دنیا کو اس انسانی حق کا احساس نہیں ہے، یہاں وہ حیوان بن چکے ہیں۔
وحشی بن چکے ہیں اور اسرائیل کی جو درندگی ہے اس کو سپورٹ کر رہے ہیں، کس منہ سے امریکہ اور مغربی دنیا آئندہ پوری دنیا میں انسانی حق کی بات کرے گا شرم نہیں آئے گی ان کو اور اسلامی دنیا کے حکمرانوں کو بھی حیا کرنی چاہیے، ان کی غیرت حمیت کہاں چلی گئی ہے کہ اسلامی دنیا اس وقت جو ہے وہ خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے ۔ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان

x.com/juipakofficial…
اردو

23 مارچ 1987 بم دھماکے سے چند لمحے قبل ۔۔۔
علامہ احسان الہی ظہیر شہید خطاب کر رہے ہیں پیچھے مولانا حبیب الرحمن یزدانی شہید اور
رانا شفیق خان پسروری صاحب تشریف فرما ہیں...
@hishamelahi

اردو

مستعفی کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ، PTI کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے MNA احمد چٹھہ کے کزن ہیں۔
@realrazidada
اردو

گڑ کی کل مکمل تعریف لکھاتھا مختلف زبانوں میں اس کے نام بھی اسلئے دادا جی میرے حصے کا گڑ کب بھیج رہے ہو یا @MaryamNSharif آپی سے میری بھی سفارش کرتے ہو یہ آپکی مرضی ہے میری طرف سے بھی آپ کو ایک گفٹ ملنے والا ہے انشاءاللہ
@realrazidada
Rizwan Razi™@realrazidada
مسلم لیگ ن ہمیشہ وعدہ پورا کرتی ہے، گڑ پہنچ چکا ہے 👍🙏🙏
اردو

دادا میں آپ کو رائیونڈ کا گُڑ بھیجتی ہوں کل انشاءاللّہ۔ کھا کے بتائیے گا
Rizwan Razi™@realrazidada
کیا دور آ گیا ہے؟ پنجاب میں خالص گُڑ ملنا بھی محال ہو گیا ہے۔ بددیانت لوگ گڑ بناتے وقت چاشنی بن جانے کے فوراً بعد اس میں شوگر ملوں کی بنی چینی ملا دیتے ہیں اور یوں گڑ شدید میٹھا ہو کر اپنا روائتی ذائقہ اور اثر کھو بیٹھتا ہے۔ اوئے تھواڈا ککھ نہ رہوے اوئے 😡😡😡
اردو

گڑ کی مکمل تعریف
گڑ گنے کے رس سے بنایا جاتا ہے۔ جسے عربی میں فارلیذ،فارسی میں قندسیاہ بنگالی میں گڑاورانگریزی میں: Jaggeryکہاجاتا ہےکسان عام طور پر بیلنے کے ذریعہ گنے کا رس نکالتا ہے اور بعد میں اسے پکا کر گڑ بناتا ہے۔ @realrazidada
اردو