Nouman Saeed Mustafai

55 posts

Nouman Saeed Mustafai banner
Nouman Saeed Mustafai

Nouman Saeed Mustafai

@RealNSMustafai

Truth Speaker | Journalist | Voice of Ummah | Social Media Activist | Resistance through Words

Katılım Ocak 2026
109 Takip Edilen227 Takipçiler
Nouman Saeed Mustafai
Nouman Saeed Mustafai@RealNSMustafai·
اگر احتجاج کرے تو اسے کالعدم قرار، کارکنوں پر تشدد کرنے، گرفتاریاں کرنے اور آواز دبانے کو جائز سمجھنے والے بتائیں اگر سڑکوں پر احتجاج ہی کالعدم قرار دینے کا معیار ہے تو پھر سوال یہ ہے کہ ماضی میں کتنی سیاسی جماعتوں نے دھرنے، احتجاج اور ریلیاں کیں؟ کیا سب پر ایک ہی قانون لاگو ہوا؟
اردو
0
9
20
170
Nouman Saeed Mustafai
Nouman Saeed Mustafai@RealNSMustafai·
موجودہ حالات میں قومی مفاد، آئین کی بالادستی اور عوامی حقوق کو مقدم رکھا جانا چاہیے۔ اختلافِ رائے کو برداشت کیا جائے اور مسائل کا حل مذاکرات، قانون اور انصاف کے ذریعے تلاش کیا جائے۔ پاکستان ہم سب کا مشترکہ گھر ہے، اس کے استحکام اور سلامتی کے لیے ذمہ دارانہ طرزِ عمل ناگزیر ہے۔
اردو
0
2
2
40
Nouman Saeed Mustafai
Nouman Saeed Mustafai@RealNSMustafai·
ہر طرف ظلم، تشدد اور جبر کا راج ہے۔ عوام کو بھیڑ بکریاں سمجھ کر ان کے بنیادی حقوق سلب کیے جا رہے ہیں۔ طاقتور قانون سے بالاتر ہیں عوام میں بے چینی اور مایوسی بڑھتی جا رہی ہے مہذب معاشرے کی بنیاد انصاف قانون کی بالادستی اور انسانی وقار کے احترام پر ہوتی ہے نہ کہ جبر اور خوف پر۔
اردو
0
8
13
143
Nouman Saeed Mustafai
Nouman Saeed Mustafai@RealNSMustafai·
اگر سعد رضوی کسی تحویل میں ہیں تو انہیں منظرِ عام پر لا کر عدالت میں پیش کیا جائے۔ ہم متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں اور یہ سوال اٹھاتے ہیں کہ ایسے معاملات میں عدالتیں عوام کو بروقت اور واضح جواب کیوں نہیں دے رہی۔۔؟ قانون، آئین اور انصاف کے تقاضے ہر حال میں پورے ہونے چاہئیں۔۔
Nouman Saeed Mustafai tweet media
اردو
4
57
114
660
Nouman Saeed Mustafai
Nouman Saeed Mustafai@RealNSMustafai·
اختلافِ رائے ہر شخص کا حق ہے لیکن کسی جماعت یا گروہ کے خلاف طاقت کے استعمال اور جبر کی خواہش ظاہر کرنا نہ جمہوری رویہ ہے اور نہ ہی اخلاقی۔ مسائل کا حل دلیل سے نکلتا ہے نہ کہ انتقامی کارروائیوں اور نفرت انگیز بیانات سے آپ جیسے لوگ معاشرے میں مزید تقسیم اور کشیدگی پیدا کر رہے ہیں۔
صحرانورد@Aadiiroy2

اس بار اس کالعدم ایکشن کمیٹی سے ویسے ھی نمٹا جائے جیسے ٹی ایل پی سے نمٹا گیا تھا۔

اردو
0
9
15
203
Nouman Saeed Mustafai
Nouman Saeed Mustafai@RealNSMustafai·
آخر کب تک نظامِ انصاف اور آئینِ پاکستان کا مذاق بنایا جاتا رہے گا؟ اگر ملک کی ایک بڑی مذہبی و سیاسی جماعت کے سربراہ Saad Hussain Rizvi کے مبینہ لاپتہ ہونے یا حراست سے متعلق معاملے پر بھی بروقت سماعت نہیں ہو رہی، تو عام شہری انصاف کی کیا امید رکھ سکتے ہیں؟
Nouman Saeed Mustafai tweet media
اردو
3
80
148
1K
Nouman Saeed Mustafai retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
تحریک لبیک پاکستان کے سینئر سوشل میڈیا ایکٹوسٹ محترم نعمان سعید بھائی طویل عرصے بعد ایکس پر دوبارہ سرگرم ہوئے ہیں۔تمام احباب ان کے اکاؤنٹ کو لازم فالو کریں اور پروموٹ کریں، شُکریہ @RealNSMustafai
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media
اردو
8
26
42
705
Nouman Saeed Mustafai
Nouman Saeed Mustafai@RealNSMustafai·
سعد رضوی کی مسلسل گمشدگی انتہائی تشویشناک ہے۔ اگر ان کے خلاف کوئی مقدمہ یا الزام موجود ہے تو انہیں قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے۔ عدالتوں کا خاموش رہنا اور مؤثر کردار ادا نہ کرنا عوام میں بے چینی پیدا کر رہا ہے۔
Nouman Saeed Mustafai tweet media
اردو
1
51
95
616
Nouman Saeed Mustafai
Nouman Saeed Mustafai@RealNSMustafai·
@Batalion_Shr جی الحمدللہ سب خیریت ہے ، اللہ جس حال میں رکھے اسکا شکر ہے۔
اردو
0
0
1
14
Nouman Saeed Mustafai
Nouman Saeed Mustafai@RealNSMustafai·
جرمنی کی میڈیکل یونیورسٹی میں تاریخ رقم کرنے والے پاکستانی @MuhammadTahaCh1 کے لئیے یقیناً فخر کا لمحہ ہے۔ ڈاکٹر طحہٰ چیمہ صاحب نے محنت، لگن اور اپنے اساتذہ و مرشدین کی تربیت کا حق ادا کر دیا۔ اللہ پاک مزید کامیابیاں، عزت اور آسانیاں عطا فرمائے۔ دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌹
اردو
0
2
6
111
Nouman Saeed Mustafai
Nouman Saeed Mustafai@RealNSMustafai·
ریاستی جبر، جبری گمشدگیاں کسی بھی تحریک کو ختم کرنے کا قدیم ناکام نسخہ ہیں۔ کیا دیوار سے لگانے کی یہ سیاست انکے نظریے کو مٹا پائے گی؟ تاریخ بتاتی ہے کہ نظریات عقوبت خانوں میں قید نہیں ہوتے۔ مکر و فریب کی سیاست وقتی طور پرآواز دبا سکتی ہےمگرعوامی سمندر کے سامنے بند نہیں باندھ سکتی
Nouman Saeed Mustafai tweet media
اردو
0
1
1
63
Nouman Saeed Mustafai
Nouman Saeed Mustafai@RealNSMustafai·
کرین پارٹی کے رکن حسن رضا نقشبندی صاحب کی نارووال سے گرفتاری ڈال دی گئی۔۔
اردو
0
0
0
65
Nouman Saeed Mustafai
Nouman Saeed Mustafai@RealNSMustafai·
حکومتی معاشی ٹیم نے ایک بار پھر سارا بوجھ عوام پر ڈالنے کا اعلان کر دیا۔ مگر کیا حکومت نے اپنے اخراجات کم کرنے، وزراء کے پروٹوکول گھٹانے یا سرکاری جہازوں کے سفر کم کرنے کی کوئی بات کی؟ عوام سے قربانی مانگنا آسان ہے، مگر مثال حکمرانوں کو خود قائم کرنی چاہیے۔
اردو
0
1
0
63