Real Politics

992 posts

Real Politics banner
Real Politics

Real Politics

@RealPakPolitic

بات دلیل کی ہو تو ہر رنگ کے پرچم کو سننے کا حوصلہ رکھتا ہوں،، نظریہ میرا اپنا ہے احترام سب کا لازم ہے۔

Katılım Ağustos 2020
12 Takip Edilen89.5K Takipçiler
Real Politics
Real Politics@RealPakPolitic·
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم۔۔۔ پاکستان 'فلسطین 'گلوبل صمود فلوٹیلا کا پرچم ہمارے جھاز پر'غزہ کی طرف بحیرہ روم میں۔۔۔۔ @SenatorMushtaq
اردو
1
1
4
848
Real Politics
Real Politics@RealPakPolitic·
سابق سینیٹر مشتاق احمدخان صاحب کا دردبھرے الفاظ ( آپنا سامان سفارت خانےمیں جمع کیااگر ذندہ واپس آگیا توخود لونگا اگرخدا نخواستہ کچھ ھوگیا توگھر بیھج دےگا یاد رکھیں؛ مشتاق صاحب گلوبل صمود فلوٹیلا میں پاکستانی وفد کی قیادت کر رہے ہیں Weldon @SenatorMushtaq #Gaza #GazaGenocide
اردو
0
0
5
849
Real Politics
Real Politics@RealPakPolitic·
اللہ آپ لوگوں کو سلامت رکھے مشتاق صاحب اور خوشی و کامیابی کےساتھ منزل مقصد تک پہنچائیں Long live @SenatorMushtaq
Real Politics tweet media
اردو
0
2
5
489
Real Politics
Real Politics@RealPakPolitic·
اپنےگھربار،زمین اورچھتیں قربان کرکے خیموں میں پناہ لینےوالے غزہ کےغیورمسلمان،آج اپنےافغان بھائیوں کےدکھ درد میں بھی اسی شدت سےشریک ہیں،جیسےیہ زخم خود انکےدل پرلگاہو۔ یہی ہےانسانیت کاچہرہ،یہی ہے اُمت کی اخوت،اور یہی ہےوہ بھائی چارہ جو نسل،زبان اورسرحدوں سےبالاترہوکر دلوں کوجوڑتاہے
اردو
1
2
5
466
Real Politics
Real Politics@RealPakPolitic·
Shifa Hospital, Gaza city, where hospital beds have become tombstones. Seiged twice. Its buildings shelled and burned. lts staff killed and abducted. Its patients displaced and murdered. It's grounds bearing witness to the war crimes committed therein. History will not forget😥
English
0
2
2
261
Real Politics
Real Politics@RealPakPolitic·
صرف تین سال پہلے سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں اتنا پانی تھا کہ بجلی کے تاروں تک پہنچ گیا تھا تین سال بعد وہی صورتحال پنجاب میں پیدا ہو چکی ہے۔۔ @HamidMirPAK
اردو
0
0
0
280
Real Politics
Real Politics@RealPakPolitic·
افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر اپنے افغان بھائیوں اور بہنوں کے لیے پیغام. ہم اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کے پی کی حکومت ہر ممکن مدد کرے گی۔ @AliAminKhanPTI
اردو
0
0
3
233
Real Politics
Real Politics@RealPakPolitic·
افغانستان کے صوبہ کنڑ میں زلزلے سے پیش آنے والی موجودہ صورتحال🥲 اندازے کے مطابق 700 سے زائد شھید اللہ رحم فرمائے
اردو
0
1
3
405
Real Politics
Real Politics@RealPakPolitic·
یہ ویڈیو دیکھی جس پر حددرجہ دکھ ہوا ایک گدھا تھا، جو صرف گدھا تھا۔ اوپر سے دو انسانوں نے اسے بے دردی سے گرا دیا۔ اور وہ نیچے "جان" کی طرح گرا، مگر چیخ بھی نہ سکا۔ شاید اصل گدھا وہ نہ تھا۔ اللہ اس قوم کو سمجھ دے
اردو
0
0
2
357
Real Politics
Real Politics@RealPakPolitic·
غزہ کےملبوں پرفلسطین کےنامورفٹبالرمحمود سلمیٰ اپنی بچیوں کی انگلیاں تھامےآگےبڑھ رہے ہیں۔ نہ چیخ، نہ فریاد صرف خاموشی میں ڈوبا ہوا حوصلہ،اور راکھ میں لپٹاہواباپ کاپیار۔ یہ تصویر بتاتی ہےفلسطین ہارا نہیں وہ اپنے بچوں کو تھامے،آگےبڑھ رہاہے۔ #Gaza #GazaUnderAttack #GazaGenocide
اردو
0
2
4
346
Real Politics
Real Politics@RealPakPolitic·
پیکا ایکٹ کے استعمال سے قبل اعتماد میں لینے کا مطالبہ دراصل پیکا ایکٹ کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی اکثریت پیکا کے سیاہ قانون کو مکمل طور پر مسترد کر چکی ہے جس نے یہ سیاہ قانون استعمال کرنا ہے شوق سے کرتا رہے۔ @HamidMirPAK
Real Politics tweet media
اردو
0
0
1
204
Real Politics
Real Politics@RealPakPolitic·
آپ میرے ساتھ کہاں سے اور کس سیاسی پارٹی کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں؟ دیکھتے ہیں میرے فالوورز میں کس پارٹی کے چاہنے والے زیادہ ہیں۔۔۔؟ اس کے علاوہ، جماعت اسلامی؟ عوامی نیشنل پارٹی؟ بلوچستان نیشنل پارٹی؟ ایم کیو ایم؟ پاکستان مسلم لیگ ق؟ یا کوئی دوسری؟
اردو
1
0
2
369
Real Politics
Real Politics@RealPakPolitic·
یہ اسی جگہ پہنچ کر اب سجدہ شکر بجا لا رہے ہیں۔ اب یہاں مسجد تعمیر کریں گے۔ واقعی عرب تو عرب ہیں۔ جن کا کوئی مقابلہ نہیں۔ 2/2
اردو
2
31
177
6.5K
Real Politics
Real Politics@RealPakPolitic·
یہ سویڈن میں مقیم عرب نوجوان ہیں، یہ خوشی سے سرشار اس جگہ کی طرف جا رہے ہیں، جہاں قرآن کریم کا نسخہ جلایا گیا تھا۔ ان نوجوانوں نے ایک مہم چلائی تھی پیسے جمع کرنے کی تاکہ یہ اس جگہ کو خرید کر وہاں مسجد بنا سکیں۔ آج ان کے پاس مطلوبہ رقم 15 ملین سویڈش کرونا جمع ہو گئی۔ 1/2
اردو
66
735
2.3K
77.4K
Real Politics
Real Politics@RealPakPolitic·
قیامت کے دن ساری کرنسی فیل ہوجائے گی لیکن محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی محبت کا سکہ چلتا رہے گا۔
اردو
0
15
180
4.5K
Real Politics
Real Politics@RealPakPolitic·
قربانی کےمتعلق حدیث شریف قال رَسُولَ اللَّهِ ﷺمَنْ كَانَ لَهُ سَعَةٌ وَلَمْ يُضَحِّ، فَلَا يَقْرَبَنَّ مُصَلَّانَا. ترجمہ حضرت ابوہریرہ ؓفرماتےہیں رسول اللہﷺنے فرمایا:جس شخص کو(قربانی کی)وسعت ہو اوروہ قربانی نہ کرے،تووہ ہماری عیدگاہ کےقریب بھی نہ آۓسنن ابن ماجہ3123
اردو
0
10
51
3.1K