Sajid Butt ⭕

30.7K posts

Sajid Butt ⭕ banner
Sajid Butt ⭕

Sajid Butt ⭕

@RealSajidButt

A Proud Pakistani, Kashmiri And Social Worker, Humanity Means A Lot To Me, Nawaz Sharif Is My Leader

Islamabad, Pakistan Katılım Ocak 2017
3.3K Takip Edilen12.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sajid Butt ⭕
Sajid Butt ⭕@RealSajidButt·
تپدی دھپ وچ چھاں ہوندی سی ساڈی وی ہک ماں ہوندی سی 😪😪😪😪😪😪
Sajid Butt ⭕ tweet media
اردو
4
11
61
0
Sajid Butt ⭕ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
استعمال شدہ بجلی 61 یونٹ ، فکسڈ چارج 4700 روپے ٹوٹل بل ساڑھے سات ہزار روپے شہباز شریف نے چار سال میں عوام کو بس اتنا سا رلیف دیا ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
51
575
1.2K
22.8K
Sajid Butt ⭕ retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
اردو
2.9K
3.2K
11K
1.4M
Sajid Butt ⭕
Sajid Butt ⭕@RealSajidButt·
@realrazidada طریقہ واردات بھی نہیں بدلا صرف چہرہ بدلا ہے۔
اردو
0
0
0
46
Sajid Butt ⭕ retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
دنیا میں کہیں بھی کوئی حرکت ہوتی تو جناب عمران خان ایک بینک اکاونٹ کھولتے اور پھر تقریر فرما کر بھیک مانگنے نکل پڑتے اور جو کچھ ملتا وہ اشرافیہ میں بانٹ دیتے۔ اب بھی دنیا میں کچھ بھی ہو جائے جناب شہباز شریف تقریر کرتے ہیں اور پٹرول کی قیمت اور ٹیکس بڑھا دیتے ہیں۔ اور ملنے والی خیرات اشرافیہ میں بانٹ دیتے ہیں۔ طریقہ واردات بدلا ہے قوم کی قسمت نہیں بدلی
اردو
112
873
2.7K
42.2K
Sajid Butt ⭕ retweetledi
Nasrullah Malik
Nasrullah Malik@NasrullahMalik1·
عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی صورت میں حکومت پاکستان کی طرف سے صرف بائیس روپے کی کمی ناقابل فہم اور جائز نہیں ہے۔ ٹیکسز کا بوجھ کم کر کے قیمتوں میں صحیح طور پر کمی کی جائے کیونکہ اس اضافہ سے ہونے والی مہنگائی عوام کیلئے وبال جان بن گئی ہے۔
اردو
53
689
2K
20.7K
Sajid Butt ⭕ retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
پٹرول حکومت نے 78 روپے بڑھایا ہے تو کمی بھی 78 روپے ہونی چاہیے بہت کما لیا اس جنگ کے بہانے اب اپنے دل گردوں پر پتھر رکھ کر غریب کو ریلیف دو اسے جینے کا حق دو
اردو
24
289
910
7.8K
Sajid Butt ⭕ retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
عید کے بعد قومی اسمبلی میں بجٹ سیشن شروع ہو جائیں گے ۔ لمبی لمبی تقریریں ہونگی ۔ اپوزیشن ہمیشہ کیطرح بائکاٹ کرے گی ہم ہمیشہ کیطرح رپورٹنگ کریں گے اور وزیر خزانہ ہمیشہ کیطرح جتنا بوجھ لادھا جا سکتا ہے عام عوام پر لادھیں گے۔ بیوروکریسی اور تمام وزارتوں میں بیٹھے ایلیٹ اپنی گھومنے والی کرسیوں پر گھومتے جھومتے رہیں گے عوام کچھ دن ماتم کرے گی اور یہ سب ایسے ہی چلتا رہے گا
Naureen Saleem Janjua tweet media
اردو
188
465
1.6K
34.8K
Sajid Butt ⭕ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
تبدیلی کا سفر اور ہائی برڈ نظام یہاں سے شروع ہوا تھا اب شہباز شریف کے 406 روپے لیٹر پیٹرول پر ہچکولے کھا رہا ہے اور کہہ رہا ہے جب 2013 میں نواز شریف نے اقتدار سنبھالا اس دن پیٹرول 102روپے لیٹر تھا مگر ہمیں تبدیلی کے تجربے کا کیڑا کاٹ رہا تھا اس قوم کے اصل مجرم وہ کردار جن کا یہ منصوبہ تھا عوام کو مکمل بدحال اور پاکستان سے مایوس کر دیا ہے رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے
RAShahzaddk tweet media
اردو
169
492
1.4K
46.9K
Sajid Butt ⭕
Sajid Butt ⭕@RealSajidButt·
فرعونیت کی انتہا، اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایک اور طالب علم ایف آئی اے کے جابرانہ رویے کا شکار ہو گیا تمام دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود ایف آئی اے نے ایک طالب علم کو سٹڈی ویزہ پر باہر جانے سے روک دیا ، ایف آئی اے اہلکار طالب علم کے کسی سوال کا جواب نہ دے سکے۔ @realrazidada
اردو
0
0
0
43
Sajid Butt ⭕ retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
پاکستان کا وزیر خارجہ پاکستان کا وزیر دفاع پاکستان کا وزیر اطلاعات ہر فورم پر، گلا پھاڑ پھاڑ کے کہہ رہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تا ہم اسرائیلی فنڈنگ سے چلنے والے سوشل میڈیائی اکاونٹ پھر بھی دن رات مسلسل جھوٹ بول بول کے ابہام پیدا کرنے میں مصروف ہیں۔ جب ان پر ہاتھ ڈالا جائے تو پھر یہ "مظلوم افغانی" ہوتے ہیں یا سینئر صحافی۔ حد ہے ویسے
اردو
55
940
2.9K
58.3K
Sajid Butt ⭕ retweetledi
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
جس ملک کی حکومت یہ کہہ کر پٹرول ڈیزل بجلی مہنگی کرے کہ امیر ٹیکس نہیں دیتے۔۔۔مجبوری ہے پیسے اکٹھے کرنے ہیں اُس ملک کا وزیر داخلہ میڈیا چینل کا مالک ہونے کے باوجود خاندان سمیت سرکاری خرچے پہ حج کرنے جائے تو اُس پہ تنقید تو بنتی ہے۔۔۔کوئی بمب نہیں کرنے لگا اس پہ سوال کرنے سے۔
اردو
27
493
1.3K
10.2K
Sajid Butt ⭕ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
دنیا میں سب سے زیادہ سولر پینل لگانے والا ملک اب پاکستان ہے مگر دنیا میں سولر پینل لگانے کے بعد سب سے زیادہ بل دینے والا ملک بھی پاکستان ہے پاکستان کے حکمرانوں کا شکریہ ان کی منصوبہ بندہ سے عام بندے کی زندگی جہنم بن چکی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
35
576
1.3K
9.6K
Sajid Butt ⭕ retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
2 برس میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں آئی ایم ایف کے 2 قرض پروگراموں سے بھی زیادہ رقم وصولی کا انکشاف geonewsurdu.tv/latest/434676-
اردو
47
655
1.7K
44.9K
Sajid Butt ⭕ retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
حکمرانوں کی وزیروں کی بیوروکریسی کی نااہلی عروج پر ہے ۔۔۔ salaried class اور مزدور طبقہ صرف ماتم کر سکتا اور جھولی اٹھا کر بددعائیں دے سکتا ہے ان کو۔۔
Naureen Saleem Janjua tweet media
اردو
167
894
2.2K
41.2K
Sajid Butt ⭕ retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
عالمی منڈی میں تیل کی تقریبا 5 فیصد کمی ۔ کوئی وزیر اعظم شہباز شریف کو بتا دے ہر وقت deeply saddened رہتے ہیں عوام کے لئے ۔۔۔ ان قیمتوں میں کمی کو تھوڑا دیکھ لیں کیا کر سکتے ہیں اس بارے عوام کے لئے۔
اردو
143
542
2.2K
29.6K
Sajid Butt ⭕ retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
پاکستان کا نام امریکہ ایران امن معاہدے میں اہم کردار کے طور پر تاریخ میں لکھا جا چکا ۔ پاکستان کو مبارک پاکستانیوں کو آج پاکستانی ہونے پر فخر ہونا چاہیے ۔ ہماری سیاسی اور ملٹری قیادت کو مبارکباد اور سیلوٹ ۔ خدا پاکستان کو معاشی اور عالمی سطح پر ترقی سے ہمکنار کرے۔ آمین
Naureen Saleem Janjua tweet media
اردو
191
761
2.9K
21.3K
Sajid Butt ⭕ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
میں سید ہوں میں کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ میں نے چالیس سال نواز شریف کو ووٹ دیا اب کبھی نہی دوں گا مریم نواز صاحبہ ! بیوروکریسی اور درباری خوشامدیوں کے جھرمٹ سے نکلیں آپ سے پنجاب کے عام بندے کو بہت امید ہے اس وقت پنجاب کے عام لوگوں کی اکثریت کی یہی رائے ہے
اردو
96
563
1.6K
27.1K
Sajid Butt ⭕ retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
آئیے آج اپنی دھرتی ماں کے لئے ٹرینڈ بنائیں #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور
اردو
191
1.7K
2.9K
36.2K
Sajid Butt ⭕ retweetledi
سویلین( پاکستانی)
کمال ہے نون لیگ کی حکومت پر کہ200سے کم یونٹ استعمال کرنے والوں کے3500روپے بل برداشت نہیں ہورہے اور انکو QRکوڈ بھیج رہے ہیں کہ اخے ہم تمکو سبسڈی دےرہے ہیں کیا حکومت نے اس سال4500 ارب روپیہIPPS کو دیتے ہوئے کوئی QR دیا کہ بتاؤ اتنے پیسےلیے توکتنی بجلی بنائی کہ سارا زور غریب پر چلتا
اردو
15
304
645
5.1K