MNK

37.9K posts

MNK banner
MNK

MNK

@RealizingTrue

Katılım Mayıs 2012
475 Takip Edilen203 Takipçiler
MNK retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
جن بوگس الزامات پر پاکستان میں کینگرو کورٹس دس سال کی سزائیں دے رہی ہیں انہی الزامات کی درخواستوں پر بیرون ممالک عدالتیں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ردی میں پھینک رہی ہیں ۔ “یہ الزامات لگانے والے اگر خود انہی ممالک کے افسران ہوتے تو شاید انہیں جیل بھی ہوتی”
اردو
3
343
1K
10.3K
MNK retweetledi
Ameer Abbas
Ameer Abbas@ameerabbas84·
یہ ہر پاکستانی کو دیکھنا اور سمجھنا چاہیے، امریکہ حالت جنگ میں ہے، امریکی حکومت اپنی قوم کے سامنے اس جنگ کو امریکی سلامتی کیلئے ضروری قرار دے رہی ہے، امریکی صدر اس جنگ کو امریکی قوم کی زندگی اور موت کا مسئلہ بنا کر پیش کر رہا ہے، لیکن اس کے باجود امریکی پارلیمنٹ Director intelligence committee کا اس جنگ پر قوم کے سامنے براہ راست محاسبہ کر رہی ہے، قوم کی اکثریت حکومت کی مخالفت کر رہی ہے، میڈیا حکومت کو جھوٹا کہہ رہا ہے اور مخالف سیاستدان سرعام ٹرمپ کو قاتل کہہ رہے ہیں لیکن حالت جنگ میں ہونے کے باوجود ان تمام تنقیدی آوازوں اور سوالات کو نہ کوئی غدار کہہ رہا ہے اور نہ غیر ملکی ایجنٹ کے فتوے بانٹے جا رہے ہیں۔ اگر پاکستانی پاکستان کی خارجہ پالیسی یا جنگوں پر سوال یا تنقید کریں تو قومی سلامتی خطرے میں کیوں پڑ جاتی ہے؟
Acyn@Acyn

Ossoff: Was it the assessment of the intelligence community that there was an imminent nuclear threat posed by the Iranian regime? Gabbard: The only person who can determine what is and is not an imminent threat is the president. It is not the intelligence community's responsibility to determine what is and is not an imminent threat. Ossoff: It is precisely your responsibility. This is the worldwide threats hearing where, as you noted in your opening testimony quote, you represent the ic's assessment of threats.

اردو
32
512
1.3K
26.7K
MNK retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
صدر ٹرمپ ایران کو تیل بیچنے دے رہا ہے تا کہ تیل کی قیمتیں سو ڈالر بیرل سے نیچے رہیں اور امریکن معیشت مستحکم رہے دوسری طرف اسرائیل ایران کے تیل کے زخائر کو نشانہ بنا رہا ہے اور ہر ممکن کوشش کر رہا ہے کہ امریکی پلان کامیاب نہ ہو اور ایران دنیا کو تیل نہ بیچ سکے
اردو
1
396
1.7K
42.3K
MNK retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایران نے فلسطینوں کا بدلہ بھی لیں لیا! ایران نے تل ابیب کا وہی حال کیا, جو اسرائیل نے غزہ کا کیا تھا🔥 آپ سب خوش نصیب جو آپکے آنکھو کے سامنے یہ سب ہورہا ہے! یہ تاریخ میں آئندہ صدیوں تک لکھا جائیگا!!
اردو
27
675
1.6K
10K
MNK retweetledi
S
S@Shirink_13·
Jennifer Lopez performed at a concert in Saudi Arabia, just 80 kilometers from Mecca. While the kids in Gaza were getting b0mbed. These leaders are not what we look up to.
S tweet media
English
401
2.9K
9.1K
125.7K
MNK retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"ایسا لگتا ہے کہ ہر نوالے کے ساتھ سالن میں بھی نئی گاڑی کھائی جا رہی ہے۔ اچانک نئی گاڑیوں کی کوئی سیل لگ گئی ہے کیا؟ کیا آسمان سے بارش ہوئی ہے؟ کیا نئی گاڑیاں مفت میں آئی ہیں؟ حکومتِ پنجاب نے کفایت شعاری مہم کو کامیاب بنانے کے لیے وی آئی پی شخصیات کے لیے 52 کروڑ روپے سے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔ روزنامہ دنیا کی رپورٹ کے مطابق وی آئی پی شخصیات کی سیکیورٹی کے لیے Toyota Fortuner اور ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کی اجازت دی گئی ہے۔اور خبر یہ بھی کہتی ہے کہ محکمہ خزانہ پنجاب نے ان گاڑیوں کو نہایت مہنگی اور لگژری قرار دیتے ہوئے ان کی خریداری پر اعتراض اٹھایا تھا، مگر پنجاب کابینہ نے یہ اعتراضات مسترد کرتے ہوئے گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی"۔ جنید سلیم @ImJunaidSaleem سورس جاننے کیلئے QR Code Scan سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
9
287
622
7.2K
MNK retweetledi
Predictive History
Predictive History@PredicHistory·
Epstein's career: Elite school — Education. Bear Stearns — Finance. Arms trafficker — Crime. Ehud Barak — Intelligence. Every pillar of real power. In order. That's not a career path. That's a training program.
English
4
228
1.1K
30K
MNK retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
دن رات اہل بیت کی قربانیوں کی عظمتیں بیان کرنے والے ان مولویوں میں سے ایک نے بھی اسرائیل یا امریکہ کی مذمت نہیں کی۔ کسی نے فلسطین اور ایرانی عوام کے خلاف ہونے والے مظالم پر آواز نہیں اٹھائی۔ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں ان درباری ملاؤں نے بورڈ آف پیس اور غزہ فوج بھیجنے پر بات نہیں کی۔خامنہ ای یا معصوم بچیوں کی شہادتوں پر بھی خاموش رہے۔ حتی کہ مسجد اقصیٰ کے بند دروازوں کا بھی ذکر نہیں کیا۔ کسی نے پوچھنے کی جرات نہیں کی کہ ٹرمپ کو نوبیل کے لیے نامزد کیوں کیا؟ ان مولویوں کی شکلیں یاد رکھیں ان سے بہتر تو یورپ کے وہ غیر مسلم ہیں جو کم از کم ظلم کے خلاف بولتے تو ہیں۔ x.com/rizwanghilzai/…
اردو
169
2K
6.3K
64.2K
MNK retweetledi
Francis Gaitho
Francis Gaitho@FGaitho237·
It wasn’t Russian air defenses It wasn’t Chinese air defenses It wasn’t American air defenses It was a fully domestically built Iranian air defense system that tracked & hit the “stealth” F-35. Built by Iranian engineers during MAXIMUM sanctions. Necessity is the mother of invention.
Francis Gaitho tweet media
English
526
4.4K
19.5K
363.9K
MNK retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
Saudi Foreign Minister/It is not permissible for a Muslim to assault his Muslim neighbor. but it is permissible to give your soil to enemy to attack Muslims.?
English
137
683
1.9K
23.4K
MNK retweetledi
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
ایک بار پھر پاکستان کو اندھی جنگ میں دھکیلنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ڈالر خور اب ایران سے لڑنے جا رہے ہیں۔
اردو
48
786
2.2K
25.2K
MNK retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
بڑی تباہی 🚨 ایران میں بڑی شہادتوں کے بعد ایران کے کلسٹر وارہیڈز نے تل ابیب پر جو قہر نازل کیا اسکی تباہی الجزیرہ نیوز نے ویڈیو جاری کر دی۔
اردو
0
78
209
1.7K
MNK retweetledi
Ashok Swain
Ashok Swain@ashoswai·
Iranian cluster missiles raining over Haifa, Israel tonight.
English
14
424
1.8K
24.1K
MNK retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
عرب امارات کا امریکا میں 1.4 کھرب ڈالرز سرمایہ کاری کے وعدے پر قائم رہنے کا اعلان ہم امریکی غلامی کا طوق گلے سے نہیں اتارینگے
پری زاد tweet media
اردو
32
272
762
7.4K
MNK retweetledi
ADAM
ADAM@AdameMedia·
MOST EXPLOSIVE NIGHT OF THE WAR Every facility serving the US military in the Gulf Region was showered with missiles. Tel Aviv was not forgotten...
English
115
3.5K
13.9K
289.2K
MNK
MNK@RealizingTrue·
@javedhassan @a_jamal_aj واہ ایرانیوں واہ تمہارے جانشین بھی ایک سے بڑھ کر ایک اور اعلی ۔۔ جبکہ ہمارے ہاں مامے مودے کنجر ایکسپریس رام گلی کے دلے پھر اُن کی آل چل سو چل۔۔ بمبینو سینما کے ٹکٹ بلیک کرنے والے سرے محل سیور ریفل ٹکٹ مسٹر ٹین پرسنٹ اینڈ سو آن۔۔ ملاں فضلو ابا مفتا محمود۔۔۔کرپشن چل سوچل ۔۔
اردو
0
1
3
1.9K
MNK retweetledi
Javed Hassan
Javed Hassan@javedhassan·
Ali Larijani’s successor, Hossein Dehghan, holds a PhD in Management. He was one of the students who occupied the US embassy in Tehran. He also commanded the IRGC forces in Lebanon and was among the orchestrators of the 1983 bombing of the US Marine barracks in Beirut. The look on his face says it all.
Javed Hassan tweet media
English
313
1.3K
6.3K
835.6K
MNK retweetledi
Kamran Khan
Kamran Khan@GKamranKhan·
نیو کلیئر ہتھیاروں کا اعلان نئے سپریم لیڈر کی اجازت کے بعد ممکن ہے۔ ہمیں سپریم لیڈر آیت الللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے حکم کا انتظار کرنا چاہیے . ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
اردو
11
956
5.8K
97.9K
MNK retweetledi
Naseem Abbas
Naseem Abbas@Naseemsawag·
ایرانی سیکورٹی چیف علی ریجانی کے بھائی کی اپنے بھائی سے آخری گفتگو کا احوال۔ صحافی: آپ کی اپنے بھائی سے آخری گفتگو کیا تھی؟ بھائی:ہم اخری ٹایم جب ملے آپس میں مذاق کر رہے تھے۔ میں نے ان سے کہا کہ میری عمر میں تم سے بڑا ہوں،، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم اپنے 'تعلقات کا استعمال کر کے مجھ سے پہلے شہید ہو جاؤ۔ تم ایک مدت تک 'اسلامی جمہوریہ ایران براڈکاسٹنگ' کے سربراہ رہے، کئی بار پارلیمنٹ کے اسپیکر رہے، اب دو بار صدر کے طور پر بھی خدمات انجام دے لو اور اس کے بعد اگر چاہو تو جا سکتے ہو۔ لیکن اس نے واقعی اپنے 'تعلقات' کا استعمال کیا اور مجھ سے پہلے اس دنیا سے رخصت ہو گیا "وہ دوسروں کی طرح کسی زیر زمین بنکر میں جا سکتے تھے، لیکن نہیں، وہ میدانِ جنگ کے آدمی تھے۔ وہ کبھی بنکروں میں چھپنے والے نہیں تھے۔ حکومت کا کوئی بھی عہدیدار بنکر میں نہیں ہے؛ یہ وہ نااہل غنڈے ہیں جو ہم پر حملہ کر رہے ہیں، وہی بنکروں میں چھپے ہوئے ہیں۔ ان شاء اللہ اسلام ہی غالب آئے گا۔"
اردو
8
647
2K
42.3K
MNK retweetledi
Russia TV
Russia TV@Urgent_RussiaTV·
Russia has been preparing for this moment for years. It began transporting oil to China via the Arctic route, using massive icebreaking tankers. Why this route? It saves around 15 days of travel time and, more importantly, avoids major conflict zones. Result: Russian oil exports to China have reached a record ~2.5 million barrels per day.
Russia TV tweet media
English
219
4.4K
19.1K
599K