Rehman Adam ۔

28.9K posts

Rehman Adam ۔ banner
Rehman Adam ۔

Rehman Adam ۔

@RehmanAdam45

ہم نہ باز آئیں گیں محبت سے ۔۔

Karachi Katılım Ağustos 2021
4.6K Takip Edilen3.1K Takipçiler
Rehman Adam ۔ retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
قاضی صاحب صرف لمبی لمبی آیتیں پڑھنے سے کچھ نہیں ہوگا آپ نے ملک میں انصاف کا نظام قائم کرنا تھا جو آپ ناکام رہے ہیں اب جان چھوڑو سیدھا گھر جاو اعتزاز احسن کا یہ کلپ رکنا نہیں چاہیے
اردو
68
7.3K
15.9K
227.1K
Rehman Adam ۔ retweetledi
Murad Saeed Fan
Murad Saeed Fan@Murad_SaeedFan·
سائرہ بانو ۔۔🔥 #ہمیں_کپتان_بحفاظت_چاہیے
Murad Saeed Fan tweet media
اردو
99
7.8K
19.5K
253.6K
Rehman Adam ۔ retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
بریکنگ نیوز...🔴 ایک اور سرپرائز جسٹس منصور علی شاہ دیں گے یہ سرپرائز ایسا ہوگا کہ جاتی عمرہ اور بلاول ہاؤس میں 10 سالوں تک زمین پر گھاس نہیں اگے گا پورا الیکشن کالدم باقی تفصیل بتانا منع ہے
اردو
139
1.6K
6.9K
70.5K
Apostle Brian Kajawo
Apostle Brian Kajawo@Apostlebriank·
Your enemies will see you drive a new car before this year ends claim it ✅
Apostle Brian Kajawo tweet media
English
285
140
3.3K
52.9K
Rehman Adam ۔ retweetledi
Mughees Ali
Mughees Ali@mugheesali81·
ہم تاریخی لمحے پر کھڑے ہیں، ہم نے آئین پاکستان کو بچانا ہے،اس میں بڑی خرابی نہیں ہونے دینی،اُمید ہے کل عمران خان سے ہماری ملاقات ہوجائےگی، سلمان اکرم راجہ۔۔۔!!!
اردو
18
2.5K
9.3K
90.9K
Rehman Adam ۔ retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے پی ٹی آٸ کے ایم این اے ھیں ان کی قابل احترام بہو کی گرفتاری اور رھائ کی خبر سامنے آٸ ھے- گو کہ عموماً پی ٹی آٸ کی جانب سے جاری شدہ خبریں غلط ثابت ھوئ ھیں لیکن حکومت کی جانب سے اس خبر کی وضاحت ضروری ھے! اگر ایسا نہیں ھوا تو بتایا جاۓ ! اگر ھوا ھے تو اسکے ذمہ داران کا محاسبہ کیا جانا چاھئیے! گھریلو خواتین کو کھینچا تانی کی اذیت ناک سیاست سے الگ رکھا جانا چاھئیے۔۔ تمام جماعتوں کے متعدد باریاں دینے والے سیاستدانوں کو اتنی سمجھ آ جانی چاھئیے ۔۔۔
اردو
1.4K
829
6.3K
398.6K
Rehman Adam ۔ retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
بہت عرصے کے بعد سپریم کورٹ میں ایک اچھا جج چیف جسٹس بننے جا رہا ہے، سید منصور علی شاہ پورے ادارے کو درست سمت لے کر جائے گا وکیل رہنما علی احمد کرد🔥🔥
اردو
47
2.8K
13.1K
86.5K
Rehman Adam ۔ retweetledi
تشنہ لب
تشنہ لب@tishnalb·
توں لکھ کروڑ ہزار سہی میں ککھ دا نہیں لاچار سہی توں حسن جمال دا مالک سہی میں کوجھا تے بیکار سہی توں باغ بہار دی رونق سہی توں گل پھل تے میں خار سہی میکوں شاکر اپنے نال چا رکھ میں نوکر توں سرکار سہی! @chakor_A143 #اردو_زبان
تشنہ لب tweet media
اردو
0
4
10
265
Rehman Adam ۔ retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
افسوس کی بات ہے کہ عمران خان کا سارا کُنبہ ہی زیر حراست ہے، یہ تو 302 کے مقدمے میں ہوتا تھا کہ پوری فیملی کو پکڑ لیا جاتا تھا، علیمہ خان اور عظمیٰ خان نے کبھی کوئی سیاسی عہدہ نہیں رکھا، اُنہیں بلاوجہ گرفتار بھی کیا ہوا ہے اور ریمانڈ پر ریمانڈ دیا جا رہا ہے، بیرسٹر سلمان صفدر
اردو
1
160
665
7.6K
Rehman Adam ۔ retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
محسن نقوی نے علی امین گنڈاپور کے پاؤں پکڑے معافیاں مانگیں کہ حالات ٹھیک کرنے میں مدد کرو عمر ایوب خان
اردو
407
6K
20.6K
220.8K
Rehman Adam ۔ retweetledi
Apostle Brian Kajawo
Apostle Brian Kajawo@Apostlebriank·
Your entrance will shock your mockers. Claim it before 11 October, 2024
Apostle Brian Kajawo tweet media
English
591
304
6.6K
104.9K
Rehman Adam ۔ retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
اداکارہ حناء بیت کا ڈونٹ کھانے کا خوبصورت انداز۔۔ آخر تک دیکھنا ہے
اردو
429
7.7K
29.9K
781.4K
Rehman Adam ۔ retweetledi
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
لوٹوں کے ووٹوں سے آئینی ترمیم ہو سکتی ہے: سپریم کورٹ کا فیصلہ pakistan24.tv/2024/10/03/591…
اردو
564
2K
6.5K
300.1K
Rehman Adam ۔ retweetledi
PTI PUNJAB
PTI PUNJAB@PTI_OFFICIAL8·
اسلام آباد سڑکوں کی اس ویڈیو نے تو آگ لگادی ہے پھیلادو اس ویڈیو کو بھی ہر جگہ 🔥🔥
اردو
450
7.1K
15.8K
320.6K
Rehman Adam ۔ retweetledi
Hafiz Hamdullah
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah·
منظور پشتون کو جرگہ کرنے کی اجازت نہیں ماہرنگ بلوچ کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں۔ تحریک انصاف کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں۔ کیا یہ آمریت ہے یا جمہوریت ؟ ن لیگی اور پی پی پی حکومت قوم کو جواب دیں۔
اردو
858
6.4K
23.1K
516.9K
Rehman Adam ۔
Rehman Adam ۔@RehmanAdam45·
@cyalm ۔۔۔۔IMF کی لون خطرے میں پڑ جائے گی ۔۔۔۔ کئی ممالک ناپسند کریں گے ۔۔۔۔۔ ورنہ یہ لوگ کب کے مارشل لاء لگا دیتے ۔۔۔۔۔۔۔ totally ruled out
اردو
0
0
1
11
Rehman Adam ۔ retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
مبارک ہو پاکستان۔ ڈر لگنا شروع۔ پولیس ایف سی رینجرز ناکام اب فوج بلائی ہے۔ یہ ہماری فوج ہے یہ کبھی عام نہتے پرامن شہری پر ہتھیار استعمال نہیں کرے گی۔ میری فوج سے درخواست ہے اپنے آئیں کی پاسداری کریں۔ عوام آپ سے محبت کرتی ہے۔ عوام کا احترام کریں x.com/siasatpk/statu…
اردو
1.2K
10.9K
32.7K
579.3K
Rehman Adam ۔ retweetledi
Mughees Ali
Mughees Ali@mugheesali81·
پی ٹی آئی کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، کامیاب احتجاج ہورہا ہے، عنقریب رکاوٹیں ہٹیں گے، اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہوں گے، حکومت کچھ بھی کرلے ڈی چوک پہنچیں گے، آپ کے اقتدار کے خاتمے کا وقت ختم ہورہا ہے، بیرسٹر سیف۔۔۔!!!
اردو
34
3K
11.4K
128.7K