Rida Fatima
660 posts

Rida Fatima
@RidaFatima76204
Like like Ali(as) Die like Hussain(as).
Pakistan Katılım Ocak 2026
23 Takip Edilen73 Takipçiler


@IranObserver0 *دنیا ایک بازار ہے🫠اس بازار میں بہترین خریدار خُدا ہے🪄 خود کو کم قیمت میں نہ بیچیں🕊️*
اردو

@Irantimes02 پہلی بار جاری کردہ تصویر
حضرت آیت اللہ العظمیٰ شہید امام خامنہ ای رضوان اللہ علیہ کی — کمانڈر انچیف کے فوجی امور کے دفتر میں — نقشے کا جائزہ لیتے ہوئے
یومِ ملی خلیج_فارس کے موقع پر جاری کردہ۔
#khamenei

اردو

@HamidMirPAK دن بھر کڑکتی دھوپ میں کرتا رہا جو کام...
اُجرت ملی تو ہاتھ کے چھالوں پہ رو پڑا...
#LabourDay
#LabourDay2026

اردو

@s_m_marandi *ایرانی صدر مسعود پیزشکیان ایک معروف Cardiac surgeon ہیں- حکومتی مصروفیات سے فارغ ہو کر اب بھی قلب کی سرجری کرتے ہیں-اور اب مفت کرتے ہیں کہتے ہیں مجھے صدارت کی تنخواہ میرے لئے کافی ہے-اور یہ میرا پیشہ اور شوق ہے-اسے چھوڑ نہیں سکتا-اپنے تھیٹر کے کپڑوں میں تھیٹر کے باہر-*
اردو

@MrImranPk *ٹرمپ کا نیا بیان: ہم بہرحال ایران سے یورینیم حاصل کریں گے😁*
*ٹرمپ کا سٹریٹ آف ہرمز لینے کے لیے باربار ایران سے اصرار*
*وہ کیسے اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں😁😁*
اردو

@IRanMediaco 😭✊🏻😭آہ رہبر شہید
“جب زمین کے رکھوالے تھک جاتے ہیں، تو ایک
رہبر ان کے ساتھ کھڑا نظر آتا ہے—یہی اصل قیادت ہے۔”
🌱
“جو رہبر اپنے کسانوں کے ہاتھ تھام لے، وہ دراصل قوم کی بنیاد کو مضبوط کر رہا ہوتاہے
#LeaderKhamenei
اردو
























