Rida Khan
14.2K posts

Rida Khan
@RidaKhan97
Love Shanwari ❤️ Love Maryam Nawaz




In an inspiring display of unity, compassion, and generosity, hundreds of philanthropists have come together at my request to help provide food for the dastarkhwans established across the province. Their collective commitment ensures that countless deserving families are cared fed with dignity and respect during the Holy month of Ramadan. The Government of Punjab will formally recognize and honor each of these generous individuals for their invaluable contributions. I strongly urge everyone who has been blessed with financial means to step forward and support those in need within their communities. Together, we can build a more caring and compassionate society.

Punjab developed Socio-economic register (PSER), a full population-survey data to identify most needy and this data is now being used to distribute Ramzan package. KP has asked its MPAs and MNAs list of people who should get Ramzan package. 20 saal ka farq hai dono soobon me




اگر وزیراعلی مریم نواز صاحبہ ڈی سی لیہ کو ہدایت دے کر انگریز کرنل راس اور گورا قبرستان کی اس 175 سالہ یادگار کو بچا سکیں تو یہ بڑا کام ہوگا۔ ایک لیجنڈ کے مطابق سکھوں اور انگریزوں کے درمیان ہونے والی جنگوں میں ہلاک ہونے والے گورے فوجیوں کو یہاں لا کر دفن کیا گیا تھا اور اس قبرستان کو گورا قبرستان کہا جاتا ہے۔چند قبروں کے علاوہ باقی قبرستان میں کچھ نہیں بچا۔ لیہ کی مٹی میں چھپی ایک انگریز کہانی ، کرنل راس سے برطانوی راج تک ۔۔۔۔۔ گورا قبرستان جو اب صفحہ ہستی سے مٹ چکا ہے۔۔کرنل راس لیہ کے کمشنر رہے۔ لیہ سے نوجوان صحافی معظم شریف کی رپورٹ میرے فیس بک پیج کے لیے ایک غیرمعمولی رپورٹ 👇 facebook.com/share/14SMBgx5… @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @GovtofPunjabPK @DcLayyah @ukinpakistan

In the blessed month of Ramadan, 4.2 million deserving families in Punjab have received Rs 10,000 each for ration support. This includes one million labourers, including workers from Suthra Punjab. The initiative will provide financial relief to an estimated 25 to 30 million people, easing their burden during this holy month.

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا عزم ہے کہ پنجاب کا کوئی بھی شہری علاج کی سہولت سے محروم نہ رہے۔ اسٹروک مینجمنٹ پروگرام کے تحت سروسز ہسپتال لاہور سمیت پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں فالج کے مریضوں کا علاج ترجیحی بنیادوں پر کیا جا رہا ہے۔ فالج کا اثر ختم کرنے کے لیے لگایا جانے والا ساڑھے 3 سے 4 لاکھ روپے کا مہنگا انجکشن اب ہر خاص و عام کے لیے بالکل مفت دستیاب ہے۔ محمد عمران کی صحت یابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر نیت صاف ہو اور وسائل کا درست استعمال کیا جائے تو انسانی زندگیوں میں بڑی تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔

مری روڈ راولپنڈی !!! 20فروری 2026👇👇

سنٹرل لائبریری بہاولپور علم اور تاریخ کا درخشاں نشان ہے۔ اس کی تزئین و آرائش اور جدید طرز پر بحالی عمل میں لائی جا رہی ہے تاکہ تاریخی اور ثقافتی ورثہ محفوظ رہے اور علم کا سفر آگے بڑھے 💚


یہ لمحہ دل کو چھو لینے والا ہے — وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف مری کی جانب جاتے ہوئے ایک سڑک کنارے ڈھابے پر رکیں اور خود چائے بنائی سادگی اور محبت کی یہ مثال دل جیت لیتی ہے
